Author: Shams Tabrez
-

بارہویں ٹاپر ثنا نیاز کو دہلی کے نائب وزیر اعلی نے اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ دیا ۔ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا”میں آئی اے ایس آفیسر بننا چاہتی ہوں “
نئی دہلی (ملت ٹائمز) سی بی ایس بورڈ سے بارہویں کلاس میں ٹاپ کرنے والی ثنانیاز کو دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے آج اپنے گھر پر بلاکر ان کا استقبال کیا اور اپنے ہاتھوں سے ثنانیاز کی کو گلدستہ پیش کیا ۔ اس موقع پر منیش سسودیا نے دیگر ٹاپرس کو بھی…
-

اپنی ذہنی سوچ کو میرے والد پر تھوپنا بھی آپ کو نہیں بچا پائے گا۔راجیوگاندھی کے بارے میں مودی کے بیان پر راہل گاندھی کا ردعمل
نئی دہلی(یو این آئی ) کانگریس صدر راہل گاندھی نے پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی پر وزیر اعظم نریندر مودی کے تبصرہ کے پس منظر میں شدید حملہ کیا اور کہا کہ جنگ ختم ہو چکی ہے اور انہیں کوئی بچا نہیں پائے گا۔ راہل گاندھی نے اتوار کو ٹوئٹ…
-

ہندوستان میں چاند کی کوئی اطلاع نہیں ۔ 7مئی بروزمنگل کو یکم رمضان المبارک
نئی دہلی (ملت ٹائمز) ہندوستان ،پاکستان اور بنگلہ دیش جیسے ممالک میں آج دیکھا نہیں دیکھاگیاہے جس کے بعد مذکورہ ممالک کی رویت ہلال کمیٹیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ یہاں7مئی رمضان المبارک کی شروعات ہوگی جبکہ 6مئی کی رات کو نماز تراوایح ادا کی جائے گی دوسری طرف سعودی عرب ، امریکہ اور برطاینہ…
-

علمی ، فکری، اجتہادی، تدریسی، انتظامی اور میدانِ حدیث وفقہ کی عبقری شخصیت حضرت مولانا زبیر احمد قاسمیؒ
مرتب:مفتی شمس تبریز قاسمی ، ایڈیٹر ملت ٹائمز ناشر :ابنائے قدیم اشرف العلوم، کنہواں(دہلی) صفحات:۶۰۲ قیمت:۰۰۲ تبصرہ نگار: فیصل نذیر، پی ایچ ڈی اسکالر، جامعہ ملیہ اسلامیہ،سینٹرل یونیورسٹی دہلی فرانسیسی حکمراں نیپولین (۹۶۷۱-۱۲۸۱ئ)کا قول ہے : The more i bocome old, more my teachers become young. یعنی میں جتنا بوڑھا ہوتا گیا ، میرے استاذ…
-

سیتارام یچوری کے آڑ میں اسلام کیخلاف ہرزہ سرائی۔اکھاڑہ پریشد اور آر ایس ایس سخت برہم
ہندوؤں کو متشدد بتانے پر سیتارام یچوری پر بھگوائیوں کی برہمی مغلیہ سلاطین نے اسلام کی اشاعت کے لیے مبینہ عوام کاخون بہایا: رام دیو الہ آباد 4 مئی (آئی این ایس انڈیا) ہندوؤں کومتشدد بتانے والے بیان پر سی پی ایم لیڈر سیتا رام یچوری کو بھگوائیوں کی تنقید کاسامنا ہے۔ رام دیو اور…
-

پانچویں مرحلے کے لیے انتخابی مہم تھم گئی: راہل-سونیاگاندھی سمیت کئی نامور کی قسمت 6 مئی کو ای وی ایم میں ہوگی قید
نئی دہلی4 مئی (آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے آج شام پانچ بجے سے انتخابی مہم تھم گئی۔ 6 مئی کو پانچویں مرحلے کے لئے ووٹنگ ہوگی۔ پانچویں مرحلے میں 7 ریاستوں کی 51 نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس مرحلے میں یوپی کی سب سے زیادہ…
-

مسعوداظہرپرکریڈیٹ لینے والے تیل درآمدپرامریکہ کے اقدامات پرکچھ کہیں
مایاوتی نے مودی پر سادھا نشانہ،پی ایم کی دیش بھکتی اب کہاں چلی جاتی ہے؟ لکھنؤ4 مئی (آئی این ایس انڈیا) بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کی طرف سے مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کو وزیر…
-

روڈ شوکے دوران ایک نوجوان نے کجریوال کو لگایا تھپڑ!
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) دہلی کے وزیراعلیٰ اورآپ کنوینر اروند کجریوال کو ہفتہ کو انتخابی مہم کے دوران ایک نوجوان نے چانٹا مار دیا۔ وزیراعلیٰ کے دفتر کے ایک اہلکار نے اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موتی نگر علاقے میں روڈ شو کے دوران کجریوال ایک نوجوان نے حملہ کردیا۔انہوں…
-

جو آوارہ جانوروں سے حفاظت نہیں کر سکے، وہ دہشت گردی سے تحفظ کیس طرح فراہ کرے گا
بلرام پور4 مئی (آئی این ایس انڈیا) سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ہفتہ کو بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ جو حکومت آوارہ جانوروں سے عوام کی حفاظت نہیں کر پا رہی ہے وہ دہشت گردی سے حفاظت کس طرح کرے…
-

ووٹرس کو موبائل پر آڈیو پیغام : اروند کیجریوال کو نوٹس جاری
نئی دہلی(ایم این این ) موبائل فون صارفین کو مبینہ طورپرانتخابی مہم کے لیے آڈیوپیغام بھیجے جانے کی شکایت ملنے پرانتخابی حکام نے آپ سپریمواوروزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو وجہ بتاﺅنوٹس جاری کیاہے۔ساتھ ہی، ان کی نگرانی کمیٹی سے حاصل سرٹیفکیٹ سونپنے کوکہاہے۔دراصل، حکام کو یہ شکایت ملی ہے کہ ریکارڈ شدہ آڈیو پیغام انتخابی مہم…