Author: Shams Tabrez
-

مکے باز نریندر مودی اپنے ہی کوچ اڈوانی کو مار دیا مکّا:راہل گاندھی
کانگریس صدر راہل گاندھی نے ہریانہ کے بھیوانی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم نریندر مودی کو نئے طریقے سے تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے اپنی تقریر کے دوران کہا کہ ”مکے باز نریندر مودی سے یہ امید کی گئی تھی کہ وہ بے روزگاری، کسانوں کی پریشانی اور بدعنوانی…
-

دنیا بھر کے مسلمانوں کو شاہ سلمان نے پیش کی ماہ رمضان کی مبارکباد ۔کہا:سعودی عرب نے ہمیشہ رواداری، تحمل اور اعتدال پر زور دیا ہے
ریاض(ایم این این ) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سال 1440 ہجری کے رمضان مبارک کے آغاز کے موقع پر اتوار کے روز ہم وطنوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا۔ سعودی فرماں روا نے اپنے پیغام میں کہا کہ ا±ن کا ملک ہمیشہ سے…
-

رمضان کے آغاز لیبیا میں جنگ بند کی جائے ۔ اقوام متحدہ کا مطالبہ
نیویارک(ایم این این ) اقوام متحدہ نے ماہ رمضان کے آغاز کے موقع پر لیبیا میں انسانی بنیادوں پر ایک ہفتے کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔لیبیا کی قومی فوج دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے چار ہفتوں سے معرکہ آرائی میں مصروف ہے۔ لیبیا میں اقوام متحدہ کے مشن نے ایک…
-

سدھو نے وزیر اعظم نریندر مودی کو کہا رافیل کا دلال
کانگریس نے مودی کی قیادت والی نریندر مودی حکومت پر کئی بڑے سوال کھڑے کیے ہیں۔ صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر اور کانگریس کے سینئر رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ بولا ہے۔ انہوں نے پریس کانفرنس میں بے روزگاری، کسان اور رافیل سودے پر جم…
-

ایمرجنسی لینڈنگ کے روسی طیارہ حادثہ کا شکار۔ 41 افراد کی موت
ماسکو(ایم این این ) روس کے ماسکو میں ہوائی اڈے پر ہوئے طیارہ حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔ روس کی تفتیشی کمیٹی نے اس کی تصدیق کی ہے۔ ٹی ایس ایس اے نیوز ایجنسی کے مطابق ماسکو بین ریاستی تفتیشی محکمہ کمیٹی کے نمائندے الینا ماروو ایا نے تصدیق کی…
-

مسلم اینٹلیکچولس فورم کا مطالبہ منیش سسودیا نے منظور کیا ۔ دہلی کے مسلم علاقوں میں کرایہ پر اسکول کھولنے کا فیصلہ
فورم اور ہلی وقف بورڈ کو خاکہ تیار کرنے کی سونپی گئی ذمہ داری نئی دہلی (ملت ٹائمز) ہندوستان میں الیکشن کا معیار اب تبدیل ہوا ہے. تعلیم اور ایجوکیشن کے نام پر اب انتخابات میں بحث ہورہی ہے اور یہی ہماری کامیابی ہے. ان خیالات کا اظہار دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا…
-

بہار کے مدھوبنی میں اشوک یادو اور ڈاکٹر شکیل احمد کے درمیان سخت مقابلہ ۔وی آئی پی امیدوار کے خلاف عوام میں شدید ناراضگی
مدھوبنی (ایم این این ) مدھوبنی لوک سبھا سیٹ پر پانچویں مرحلے میں 6مئی کوووٹنگ ہورہی ہے تاہم لڑائی یہاں دلچسپ ہے کیوں کہ مہاگٹھبندھن کے امیدوار کے ساتھ کانگریس کے سینئر لیڈر ڈاکٹر شکیل احمد بھی آزاد امیدوار کے طور پر میدان میں ہیں ۔ آزاد امیدوار ڈاکٹر شکیل احمد کا دعوی ہے کا…
-

پولس اہلکار کے خلاف مقدمہ کرکے سخت سزا اور مرحوم رمضان کے اہل خانہ کو 50لاکھ روپے معاوضہ و سرکاری نوکری دے سرکار: ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ
کوٹہ(ایم این این ) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی باراں ضلع یونٹ کی جانب سے 4مئی 2019کو مرحوم محمد رمضان کو انصاف اور ان کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کے مطالبہ کو لیکر انجمن تعلق تا پرتاب چوک ایک ریالی نکال کر احتجاج کیا۔ اس احتجاجی مظاہرے میں ریاستی صدر محمد رضوان…
-

کیرلا میں دیکھاگیا چاند ۔سعودی عرب کے ساتھ وہاں بھی 6مئی کو یکم رمضان
تری ونت پورم(ملت ٹائمز) جنوبی ہندوستان کے مشہور صوبہ کیرلا میں چاند دیکھے جانے کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد وہاں 6مئی سے رمضان کی شروعات ہوجائے گی اور آج شب میں وہاں نماز تروایح ہورہی ہے ۔ سعودی عرب میں بھی 6مئی کو یکم رمضان ہے ۔ واضح رہے کہ کیرالہ میں تقریبا…
-

ڈاکٹر شکیل احمد کانگریس سے برطرف ۔مدھوبنی لوک سبھا حلقہ پر سب کی نظر
نئی دہلی (ملت ٹائمز) کانگریس سے اپنے سیئنر لیڈراور مدھوبنی لوک سبھا حلقہ سے ایم پی رہ چکے ڈاکٹر شکیل احمد کو برطرف کردیاہے ۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری موتی لال وورا کے دستخط سے آڈر جاری ہواہے جس میں کہاگیاہے کہ پارٹی ٹائم لائن کی مخالفت کی وجہ سے ڈاکٹر شکیل احمد کو کانگریس…