Author: Shams Tabrez
-

عالمِ اسلام کوغیرمسلموں پر انحصار ختم کرتے ہوئے اپنا تحفظ خود کرنا ہوگا: مہاتیر محمد
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالا لمپور میں بدھ کو دنیا بھر کے مسلمانوں کو درپیش مسائل پر بات کرنے کیلئے 20؍ مسلم ممالک کے رہنمائوں اور سینئر نمائندوں کا اجلاس ہوا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ دشمنان اسلام سے اپنے تحفظ کے لیے غیر مسلموں پر…
-

سعودی عرب کے دباو کی وجہ سے پاکستان ملائیشیا کانفرنس میں شریک نہ ہوسکا : صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے ملائیشیا واپسی پر اخباری نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملائیشیا میں وزیراعظم مہاتیر محمد کی کاوشوں کے نتیجے میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں ترکی، ملائیشیا ، قطر اور ایران کے سربراہان کے علاوہ مختلف اسلامی ممالک کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ اس کانفرنس میں…
-

سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاج، یو پی میں 5 مظاہرین جان بحق
لکھنو(ایم این این )شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف جمعہ کی نماز کے بعد اتر پردیش کے متعدد اضلاع شدید احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے دوران یو پی میں اب تک 6 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ گزشتہ روز لکھؤ میں ایک شخص جان بحق ہوا تھا، جبکہ جمعہ کے روز بجنور…
-

دہلی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات، پولیس فورس کی 10 کمپنیاں تعینات
نئی دہلی (ایم این این ) شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کو دیکھتے ہوئے نارتھ ایسٹ دہلی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جوئنٹ سی پی آلوک کمار نے کہا، ’’شمال مشرق ضلع میں سی آر پی ایف اور آر ایف کی 10 کمپنیوں سمیت کافی فورس تعینات کی گئی ہے، ہم نے…
-

شہریت کے تحفظ کے لئے جاری احتجاجات کو دبانے کی کوشش کررہی ہے مودی سرکار: پی ایف آئی
نئی دہلی کے پریس کلب آف انڈیا میں منعقدہ پریس کانفرنس میں جاری کردہ بیان ئی دہلی (ایم این این )ہندوستانی شہریوں کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت پورے ملک میں دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ مظاہرین بڑی تعداد میں سڑکوں پر اتر کر اس غیرآئینی قانون کے خلاف مختلف…
-

شہریت تر میمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران سنبھل میں بس نذر آتش
سنبھل (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی کے خلاف سنبھل میں احتجاج نے تشدد کی شکل اختیار کرلی ہے اور ایک بس کو نذر آتش کئے جانے کی خبر ہے ۔ بس میں پولس نے خود آگ لگایاہے ،مظاہرین نے جلایاہے یا سنگھی عناصر نے اس بارے میں ابھی تک کوئی بات سامنے…
-

اردو اور ہندی کے سبھی اخبارات میں سرکار نے اشتہار شائع کیا ۔ شہریت ترمیمی ایکٹ مسلمانوں کے خلاف نہیں
مودی سرکار کا اب تک کوئی بھی ایسا عمل سامنے نہیں آیاہے جس سے ان کی یقین دہانی کو سچ مان لیاجائے اور بھروسہ کیاجائے ۔ احتجاج کرنا بنیادی حق ہے اور جب تک سرکار یہ قانون واپس نہیں لیتی ہے احتجاج جاری رہے گا نئی دہلی (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی ایکٹ اور این آرسی…
-

مشہور فلم ساز ارپنا سین نے بھی سی اے اے کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا۔ مودی سرکار کے عزائم کی شدید مذمت
نئی دہلی (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج میں مشہور فلم ساز ارپنا سین نے بھی حصہ لیا ۔کولکاتا میں ارپنا سین احتجاجی ریلی میں شریک ہوئے اور شہریت ترمیمی ایکٹ کی انہوں نے شدید مذمت کی ۔ واضح رہے کہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ہندوستان میں آج جاری ہے جس…
-

بی جے پی نے ملتوی کی پارٹی کے جنرل سکریٹریز کی میٹنگ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) بھارتیہ جنتا پارٹی نے کل 20دسمبر کو پارٹی دفتر میں تمام سکریٹریز کی میٹنگ طلب کی تھی جسے اب بی جے پی کے کارگزار صدر نے منسوخ کردیاہے ۔ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ملک گیر مظاہرہ جاری ہے اور آج تقریبا ہندوستان کے سبھی شہر،دیہات اور قصبہ میں احتجاج ہورہاہے…
-

شہریت ترمیمی بل کے خلاف سماج وادی پارٹی کا پورے اتر پردیش میں مظاہرہ جاری
سخت سیکورٹی انتظامات اور پورے ریاست میں سی آر پی سی کی دفعہ 144 کے نفاذ کے درمیان ریاست کی مین اپوزیشن سماج وادی پارٹی نے جمعرات کو شہریت ترمیمی بل کے خلاف ریاستی پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا لکھنو¿(ایم این این ) سخت سیکورٹی انتظامات اور پورے ریاست میں سی آر پی…