Author: Shams Tabrez
-

ہم کتنے بھی برے ہوں، لیکن پھر بھی خدا ہم سب سے محبت کرتا ہے:کرسمس پر پوپ فرانسس عیسائی دنیا سے خطاب
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کے موقع پر اپنے روایتی پیغام میں کہا ہے کہ خدا سب انسانوں سے محبت کرتا ہے، خواہ کوئی شخص کتنا ہی برا کیوں نہ ہو۔ ۔ ویٹیکن سٹی (ایم این این ) کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کے موقع پر اپنے…
-

جھارکھنڈا سمبلی انتخابات میں چار مسلمانوں کو ملی کامیابی
رانچی (ملت ٹائمز) جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں چار مسلمانوں کو کامیابی ملی ہے ۔ جامتاڑا اسمبلی حلقہ پر کانگریس امیدوار عرفان انصاری نے جیت حاصل کی ہے ۔ مدھور پور سے حاجی حسین احمد نے جے ایم ایم کے ٹکٹ پر جیت حاصل کی ہے ۔ ڈاکٹر سرفراز احمد نے گانڈے نے جے ایم ایم…
-

متنازع شہریت ایکٹ اور بابری مسجد کیس پر او آئی سی کا سخت اعتراض ۔اگر اقلیتوں کے ساتھ امتیاز برتاگیا تو پورے علاقے کی سلامتی متاثر ہوجائے گی
او آئی سی پر سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کا غلبہ ہے اور ہندوستان کے سعودی عرب کے ساتھ گہرے تعلقات ہیں ایسے میں او آئی سی کا ردعمل بہت اہم ماناجارہاہے دبئی (ایم این این ) متنازع شہریت ایکٹ اور اس کے خلاف ملک بھر میں ہورہے احتجاج پر اتوار کے روز اسلامی…
-

جھارکھنڈ میں اویسی کی پارٹی کو نہیں ملی کامیابی ۔تاہم آپ ، بی ایس پی، سی پی آئی اور ٹی ایم سی جیسی پارٹیوں سے زیادہ ملاووٹ
رانچی (ملت ٹائمز) جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے تقریبا پندرہ سیٹوں پر اپنا امیدوار کھڑا کیالیکن انہیں ایک بھی سیٹ پر کامیابی نہیں ملی ۔تاہم ووٹ فیصد کے اعتبار سے پارٹی کی کارکردگی عام آدمی پارٹی ، بی ایس پی ، ٹی ایم سی ،سی پی آئی وغیرہ سے بہتر…
-

این آرسی پر وزیر اعظم نریندر مودی کیوں جھوٹ بول رہے ہیں ۔ احتجاج سے گھبراگئے ہیں یا پھر گمراہ کررہے ہیں؟
نئی دہلی :وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی رجسٹر برائے شہریت (این آر سی) اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) پر ہونے والی تنقیدوں کا جواب دیتے ہوئے دہلی میں اتوار کو منعقدہ بی جے پی کی تشکر ریلی میں این آر سی کے قومی سطح پر نفاذ کے کسی منصوبہ کی تردید کی…
-

اور صحافی پر لکھنؤ پولیس کی بربریت: اردو اخبار کے ایڈیٹر علیم اللہ خان کی دردناک آپ بیتی
18 دسمبر کی رات آٹھ بجے کا وقت تھا۔ میرا کنبہ کھانا کھانے کی تیاری کر رہا تھا۔ تبھی کسی نے دروازہ کھٹکھٹایا۔ میں گھر پر نہیں تھا۔ میرے بیٹے غزالی حسن خان نے دروازہ کھولا تو دیکھا کہ چار پانچ پولیس والے سامنے کھڑے تھے۔ انہوں نے میرے بارے میں پوچھا تو بیٹے نے…
-

سی اے اے کے خلاف ارریہ کے کامت ہاٹ میں کینڈل مارچ
جامعہ ملیہ کے ساتھ ہندوستان بھر شہید ہوئے مظاہرین کو پیش کی گئی خراج عقیدت ارریہ 23دسمبر: (ملت ٹائمز) شہریت قانون کولیکر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، اسی تناظر میں گزشتہ شام ضلع کے کامت ہاٹ میں کینڈل مارچ نکال کر مرکزی حکومت سے شہریت قانون کو واپس لینے کامطالبہ کیا،…
-

سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے پر کانگریسی ترجمان اور اداکارہ صدف ظفر گرفتار
متنازع شہریت ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنے کے دوران اداکارہ صدف ظفر کو لکھنوپولیس نے کیا گرفتار لکھنو:(ملت ٹائمز) متنازع شہریت ایکٹ کے خلاف احتجاج کرنے کے دوران اداکارہ صدف ظفر کو لکھنوپولیس نے کیا گرفتار اور لکھنو پولیس نے ان کے ساتھ مار پیٹ کی ۔گرفتاری کے دوران صدف ظفر نے پولیس سے کہا…
-

جھارکھنڈ میں بی جے پی کے شکست کے آثار ۔ کانگریس اتحاد کو سبقت
جھارکھنڈ میں اسمبلی کی کل 81 سیٹوں کے لئے آج سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان صبح آٹھ بجے سے ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی جس میں ابھی تک رجحانات کے مطابق کانگریس اتحاد کو سبقت حاصل ہے رانچی(ملت ٹائمز) جھارکھنڈ میں اسمبلی کی کل 81 سیٹوں کے لئے آج سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان صبح…
-

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مولانا انیس الرحمن قاسمی پہونچے سپریم کورٹ
پھلواری شریف22دسمبر(پریس ریلیز) گزشتہ15دسمبر2019کو ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن اورآل انڈیا ملی کونسل کی مشترکہ میٹنگ میں اتفاق رائے سے یہ تجویز پاس ہوئی کہ کالے قانون سی اے اے(CAA)کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ درج کرایا جائے،چنانچہ فاؤنڈیشن کے آفس سکریٹری مولانا محمد رضاء اللہ قاسمی کی اطلاع کے مطابق گزشتہ19دسمبر2019کو آل انڈیا ملی کونسل کے…