Author: Shams Tabrez
-

گائے اور اوم کے لفظ سے کچھ لوگوں کو کرنٹ لگ جاتاہے ۔ پی ایم مودی کے فرقہ وارانہ بیان پر اویسی کا سخت ردعمل
نئی دہلی (ملت ٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی نے کل متھرا میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے متنازع اور فرقہ وارانہ بیان دیاہے ۔ پی ایم مودی نے کہاکہ گائے اور اوم کا لفظ سنتے ہی کچھ لوگوں کے کان کھڑے ہوجاتے ہیں ۔ انہیں اس لفظ سے تکلیف ہوتی ہے ۔ بیرسٹر اسدالدین…
-

طالبان اور امریکی صدر کے درمیان زبانی جنگ جاری ۔ ایک دوسرے پر پوری شدت کے ساتھ حملہ کی دھمکی
اس وقت افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد چودہ ہزار کے لگ بھگ ہے۔2010ء میں جنگ زدہ ملک میں امریکی فوجیوں کی تعداد قریباً ایک لاکھ تھی واشنگٹن( ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ افغانستان میں طالبان مزاحمت کاروں کو زیادہ شدت سے حملوں میں نشانہ بنایا جائے گا۔انھوں نے پانچ…
-

کربلا میں بھگڈر، ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ
بغداد (ایم این این ) عاشورہ کے دن عراقی شہر کربلا میں بھگڈر مچ جانے کے نتیجے میں کم از کم 31 شیعہ زائرین کی جان چلی گئی۔ حکام میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔پیغمبر اسلام کے نواسے امام حسین کی واقعہ کربلا میں شہادت دس محرم کے روز سن 680ءمیں ہوئی…
-

بابری مسجد ملکیت مقدمہ :1949 سے قبل نرموہی اکھاڑہ کا اندرونی صحن پرکبھی کوئی دعوی نہیں تھا
بابری مسجد اور رام جنم بھومی پر آج پھر سماعت ہوئی ۔ 6دسمبر سے ا س مسئلہ کی روزانہ سماعت ہورہی ہے ۔ بیچ دنوں میں چھٹیوں کی وجہ سے چار دنوں کیلئے یہ سماعت ملتوی ہوگئی تھی ۔ نئی دہلی (ملت ٹائمز) بابری مسجد اور رام جنم بھومی پر آج پھر سماعت ہوئی ۔…
-

نتین یاہو نے فلسطینی وادی اردن پر قبضہ کرنے کا اعلان کیا ۔ مسلم دنیا کا شدید ردعمل
عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے نیتن یاہو کے اس اعلان پر شدید تنقید کی ہے اور اسے مشرق وسطیٰ میں قیام امن کے لیے انتہائی نقصان دہ قرار دیا ہے غزہ (ایم این این ) اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ وہ اگلے ہفتے دوبارہ انتخاب جیتنے کی صورت میں فلسطینی…
-

کشمیر میں حقوق انسانی کی سنگین خلاف ورزی پر ملیشیا میں تاریخی مظاہرہ ۔ چالیس سے زائد تنظیموں کی شرکت
ملیشیا مسلم یوتھ تحریک کی قیادت میں دارالحکومت کوالالمپور کی مرکزی جامع مسجد کے صحن میں ہونے والے اس اجتماع میں کہ جس میں 40 شہری تنظیموں کے نمائندوں اور کارکنان نے شرکت کی ، کشمیری مسلمانوں کے حقوق کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔ کوالالمپور (ایم این این ) ملیشیا میں حکومت ہند…
-

ترکی اب مزید شامی پناہ گزینوں کی میزبانی کی سکت نہیں رکھتا: نائب صدر
نائب صدر نے ایک سوال کہ”کیا ہم شام سے مہاجرین کے کسی نئے ریلے کی توقع رکھتے ہیں؟” کے جواب میں کہا کہ بڑے افسوس کی بات ہے جی ہاں ایسا ہی ہے۔ لیکن ترکی خطے میں قیام ِ امن کے لیے سنجیدہ سطح کی کوششیں صرف کر رہا ہے۔ “ انقرہ (ایم این این…
-

ہندوستان میں اقتصادی بحران کی اہم وجہ نوٹ بندی اور جس ایس ٹی ۔بی جے پی وزیر کا اعتراف
کسی بھی کمپنی اور صنعتی ملازمین سے ان کی ملازمت نہیں چھینی جائے گی۔ وزیر نے کہا کہ صبح ہونے سے پہلے رات گہری ہوتی ہے۔ مندی سے کاروبار پر کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔ اس سے ابرنے کے لئے مرکزی حکومت کوششیں کر رہی ہے نئی دہلی (ایم این این ) ملک میں…
-

بی جے پی حکومت کی دوسری مدت کے 100 دن پورے ہوئے ۔کانگریس نے گھمنڈ اورانتقامی جذبے کی سیاست کا الزام عائد کیا
اس حکومت کی پہلے سو دن کی بڑی کامیابی یہ ہے کہ اس نے سیاسی مخالفین کے ساتھ انتقامی جذبے سے کام کیا ہے۔ ای ڈی، محکمہ انکم ٹیکس اور مرکزی تفتیشی بیورو جیسے اداروں کا جم کر غلط استعمال ہوا ہے۔ حکومت نے ثبوت ہونے کے باوجود اپنے لوگوں کو بچایا ہے اور جہاں…
-

ایک اور آئی اے ایس افسر کا استعفی، خطرے میں جمہوریت!
اس سے قبل آئی اے ایس افسر گوپی ناتھ کنن نے اپنے عہدے سے یہ کہہ کر استعفی دے دیا تھا کہ کشمیر میں لوگوں کو ان کی بات کہنا کا حق نہیں دیا جا رہا ہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) ملک کے جمہوری مستقبل پر سوال اٹھاتے ہوئے ایک اور آئی اے ایس افسر…