Author: Shams Tabrez
-

اقتصادی بحران سے نمٹنے کیلئے حکومت کا نیا فارمولہ ۔برآمدکاروں کو راحت دینے کے لئے 50 ہزار کروڑ روپے کی چھوٹاور رہائشی سیکٹر کے لئے 20 ہزار کروڑ روپے کا فنڈ قائم کرنے کا اعلان کیا
نئی دہلی(یو این آئی ) ہندوستانی اقتصادی نظام پر پڑنے والے بین الاقوامی کساد بازاری کے اثر سے نمٹنے کے لئے حکومت نے برآمداتی اور تعمیراتی سیکٹر کو بڑا پیکیج دیتے ہوئے برآمدکاروں کو راحت دینے کے لئے 50 ہزار کروڑ روپے کی چھوٹ دینے اور رہائشی سیکٹر کے لئے تقریباً 20 ہزار کروڑ روپے…
-

امریکہ-طالبان مذاکرات ناکام: وضاحت کیلئے خلیل زاد ’امریکہ کانگریس‘ میں طلب
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ اعلان کر کے سب کو حیران کردیا تھا کہ انہوں نے سینئر طالبان قیادت اور افغان صدر اشرف غنی کو کیمپ ڈیوڈ میں ملاقات کی دعوت دی تھی تاہم آخری لمحات میں انہوں نے طالبان کے ایک حملہ میں ایک امریکی فوجی سمیت 12 افراد کی ہلاکت پر یہ مذاکرات…
-

پٹنہ میں زینب ٹورس اینڈ ٹراویلس کی نئی آفس کا افتتاح ۔ حج وعمرہ زائرین نے خدمات کی ستائش کی
پٹنہ (عامر ظفر ملت ٹائمز) بہار کی راجدھانی پٹنہ میں زینب ٹورس ٹراویلس کے آفس کا افتتاح ہوا،جناب جاویداحمد پروپرائٹر زینب ٹراویلس کی اطلاع کے مطابق بروز سنیچربوقت گیارہ بجے صبح چاندی ویپار بھون (پٹنہ) کی بلڈنگ میں آفس کا افتتاح عمل میں آیا محمد رضوان خان چیئرمین حج کمیٹی رانچی ( جھاڑکھنڈ )کے دست…
-

وسیم رضوی کی حرکت انتہائی ذلت آمیز اور ناقابل برداشت.! ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کے متعلق فلم بنانے پر روڑکی میں مسلمانوں کا زبردست احتجاج ، پابندی کامطالبہ
دیوبند ۔ 14؍ ستمبر 2019 (ایس۔چودھری) شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی کے ذریعہ بنائی جارہی ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ کے متعلق فلم سے روڑ کی کے مسلمانوں میں کافی غم و غصہ پایا جارہا ہے۔مسلم سماجی ،سیاسی شخصیات اورعلمائے کرام سمیت پورا مسلم سماج ہنگامہ آرائی اور مظاہرے کرکے فلم پر پابندی…
-

جالندھر کی مسجد قباءمیں خاتون کی بدتمیزی کے خلاف احتجاج ۔کیپٹن امریندر سنگھ کا پتلا نذر آتش
جالندھر(مظہر عالم /ملت ٹائمز) جالندھر تھانہ صدر کے تحت پڑتے گاﺅں کھانبرہ میں مسجد قباءکے اندر ایک خاتون کے ذریعے جبراً مسجد میں گھس کر وہاں موجود نمازیوں سے گالی گلوچ اور قرآن کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے کے معاملے میں ابھی تک خاتون کی پہچان نہیں ہوپانے سے مسلم بھائی چارے میںغم…
-

طلاق کے احکام کا مقصد عورت کو رسوا کرنا نہیں بلکہ عورت کے وقار کو قائم کرنا مقصود ہے
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے دسواں دو روزہ ورکشاپ کے پہلے دن کا کامیاب انعقاد ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے شہر حیدرآباد میں دسواں ورکشاپ بعنوان تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ بتاریخ ۱۴؍ستمبر ۲۰۱۹ء بروز ہفتہ ، بمقام کریسٹل بنجارہ مانصاحب ٹینک میں…
-

تقریبا 40 ہزار کشمیریوں کی اب تک ہوچکی ہے گرفتاری۔وادی کے حالات میں اب تک کوئی سدھار نہیں: ویلفیئر پارٹی کے وفد نے واپسی پر بتائی تفصیلات
۔ حکومت کشمیریوں سے سنجیدہ مذاکرات کی اپیل کرے تاکہ انھیں اعتماد دی جاس کے اور عوام کی طرف سے عائد کردہ کرفیو ختم ہو سکے اور کشمیر مین نارمل حالات واپس آ سکیں۔ نئی دہلی (پریس ریلیز/ملت ٹائمز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے ایک وفد نے جس کی قیادت پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر…
-

اجودھیاتنازع معاملہ ۔آستھا کی بنیاد پر ہی آئے گا سپریم کورٹ کا فیصلہ: سبرامنیم سوامی
سوامی نے دعوی کیا کہ مندر کے حق میں سارے ثبوت دستیاب ہیں اس لئے مجھے لگتا ہے کہ مندر کی تعمیر جلد ہی شروع ہوجائےگی اجودھیا(ایم این این ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینئر لیدڑ و راجیہ رکن سبرامنیم سوامی نے دعوی کیا ہے کہ اجودھیا قضیہ کا فیصلہ عقیدے کی…
-

سعودی عرب کی سڑکوں پر مغربی لباس میںنظر آئیں کچھ عورتیں ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تصاویر
ریاض(ایم این این ) سعودی عرب میں کچھ خواتین روایتی برقع پہننا بند کر رہی ہیں۔ دارالحکومت ریاض کے ایک شاپنگ مال میں بغیر برقع پہنے جب ایک خاتون گئی تو اسے آتے جاتے گھورتی نظروں کا سامنا کرنا پڑا۔ قابل ذکر ہے کہ سعودی عرب میں خواتین عبایا اور برقع کے بغیر اپنے گھروں…
-

شام کے متعدد ہسپتالوں پر بمباری ۔اقوام متحدہ نے تفتیش کرانے کا اعلان کیا
جینوا (ایم این این ) اقوا متحدہ نے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں ہسپتالوں پر بمباری کے واقعات کی تفتیش کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کا ایک داخلی کمیشن اس کی رپورٹ جنرل سیکرٹری انٹونیو گوٹیرش کو پیش کرے گا۔ بیان کے مطابق نہ تو یہ فوجداری تحقیقات ہوں گی…