Author: Shams Tabrez
-

پی ایم مودی کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ۔ ملیشیا کے وزیر اعظم سے ڈاکٹر ذاکر نائک کے مسئلہ پر نہیں ہوئی تھی کوئی بات
روس کے ولادیووستوک میں پی ایم مودی اور ملیشیا کے وزیر اعظم مآثر محمد کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔ اس ملاقات کے بعد ہندوستانی خارجہ سکریٹری وجے گوکھلے نے میٹنگ کے بارے میں جانکاری دی تھی کوالالمپور(ایم این این ) وزیر اعظم نریندر مودی کاایک اور جھوٹ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ہوگیاہے ۔ آپ…
-

سیمانچل گاندھی مرحوم تسلیم الدین ہرطبقہ کے دبے کچلے لوگوں کی آواز اور ان کے مسیحاتھے
سیمانچل گاندھی تسلیم الدین کے یوم وفات پر سرفراز عالم کااظہارخیال ارریہ (ملت ٹائمز) سیمانچل گاندھی کے نام سے مشہوراورملک کے معروف سیاسی قائدالحاج محمدتسلیم الدین کے یوم وفات 17ستمبر کو آج متعدد مد ارس اوراہم تنظیموں کی جانب سے مرحوم کو خراج عقیدت پیش کیاگیااوران کے لیے دعائے خیرکااہتمام کیاگیا۔اس موقع پر سیمانچل کے…
-

فاروق عبد اللہ کی گرفتاری پر شدید تنقید ۔ وزیر داخلہ امت شاہ پر دروغ گوئی کا الزام
تقریباً 40 دن پہلے مرکزی حکومت نے کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کا حکم جاری کیا تھا۔ اس کے بعد سے اب تک کشمیر میں انٹرنیٹ اور موبائل فون خدمات پر پابندی لگی ہوئی ہے نئی دہلی (ایم این این ) جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو پیر کے روز پبلک…
-

علی گڑھ میں مسلم فیملی پر بھیڑ کا قاتلانہ حملہ ۔ شدید احتجاج کے بعد نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
اے ایم یو کے طلبا بھی یہاں پہنچے اورانہوں نے احتجاج شروع کردیا ۔جس کے بعد جی آر پی انسپکٹر یشپال سنگھ اے ایم یو پہنچ گئے علی گڑھ (ایم این این ) ہجومی دہشت گردی اور ماب لنچنگ کا تازہ واقعہ اب علی گڑھ میں پیش آیاہے ۔ جہاں درجنوں لوگوں کی ایک بھیڑ…
-

تیل کے دو آئل فیلڈ پر دہشت گردانہ حملے سے سعودی عرب شدید متاثر ۔ ذخائر سے سپلائی جاری رکھنے کا عزم
ابتدائی تخمینوں کے مطابق ان دھماکوں کے نتیجے میں خام تیل کی فراہمی کی 50 فی صد مقدار معطل ہوگئی جس کا تخمینہ لگ بھگ 5.7 ملین بیرل تھا۔ کمپنی نے اپنے گاہکوں کو تیل کی کمی نہیں ہونے دی اور انہیں ذخیرہ شدہ تیل سے کمی پوری کی گئی ریاض (ایم این این )…
-

کشمیر میں حقوق انسانی کی ہورہی خلاف ورزی پرجینوا میں اقوام متحدہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
کشمیر میں ہندوستان کے لاکھوں کی تعداد میں فوجی متعین ہیں جو کہ کشمیری عوام کو اپنی بنیادی ضروریات پورا کرنے کی اجازت نہیں دے رہے جینوا(ایم این این ) کشمیر میں کرفیو اورحقوق انسانی کی خلاف ورزیوں کے خلاف سوئس شہر جنیوا میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیاہے ۔ اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر کے…
-

آسام کے بعد اب ہریانہ میں بھی لاگو ہوگی این آر سی، وزیر اعلی کھٹر کا اعلان
دہرادون(ایم این این ) ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے آسام کی طرح ہریانہ میں بھی NRC لاگو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ این آئی اے نیوز ایجنسی کے مطابق وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے اعلان کیا ہے کہ ہم ہریانہ میں بھی نیشنل رجسٹر آف سٹیزن شپ (این آر سی )…
-

ہریانہ میں سابق اسمبلی اسپیکر اشوک اروڑہ سمیت پانچ رہنما کانگریس میں ہوئے شامل
نئی دہلی(ایم این این ) ہریانہ میں انڈین نیشنل لوک دل کے بڑے لیڈروں میں شمار ہونے والے اور اسمبلی کے سابق اسپیکر اشوک اروڑہ سمیت پانچ لیڈر ریاست میں اسمبلی انتخابات سے پہلے آج کانگریس میں شامل ہوگئے۔ کانگریس کے ہریانہ پردیش کے انچارج ا ورجنرل سکریٹری غلام نبی آزاد نے آج یہاں نامہ…
-

شرٹ پینٹ میں مولانا محمود مدنی کی تصویر سوشل میڈیا پر ہوئی وائرل ۔عقیدت مندوں اور مخالفین کے درمیان شدید بحث
سوشل میڈیا پر مدارس کے فضلاءدو حصوں میں تقسیم ہوچکے ہیں ۔ ایک طبقہ وہ ہے جو مولانا سلمان ندوی اوردارالعلوم ندوہ کے ہر ایک اقدام کی حمایت کرتاہے اور تنقید کرنے والوں کی مخالفت کرتاہے ۔ دوسرا طبقہ وہ ہے جو جمعیت اور دیوبند سے وابستہ شخصیات کے ہر اقدام کی تائید کرتے ہوئے…
-

طالبان نے ریڈ کراس پر لگائی گئی پابندی کومنسوخ کردیا ۔ ملازمین کو تحفظ مہیا کرانے کا وعدہ
افغانستان میں بین الاقوامی ریڈ کراس سوسائٹی کی سرگرمیوں پر لگائی گئی پابندی کو طالبان نے اتوار کو ختم کر دیا اور اپنے قبضے والے علاقوں میں انسانی کام کرنے والے ملازمین کو تحفظ مہیا کرانے کا وعدہ کیا ہے۔ کابل(ایم این این ) افغانستان میں بین الاقوامی ریڈ کراس سوسائٹی کی سرگرمیوں پر لگائی…