Author: Shams Tabrez
-

تین طلاق سے متعلق قانون تضادات پر مبنی ۔ مسلمان شدید ضرورت کے بغیر طلاق دینےسے گریز کریں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
نئی دہلی (ملت ٹائمز) مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تین طلاق سے متعلق حکومت نے اکثریت کے بل پر جو قانون بنایا ہے، وہ جمہوری قدروں کا قتل ہے؛ کیوں کہ جس طبقہ کے لئے قانون بنایا جارہا ہے، اس کی رائے لئے بغیر ان پر جبراََ ایک…
-

مسلم نوجوان نے جے شری رام کا نعرہ لگانے پر مجبور کرنے والے شدت پسند ہندو نوجوان کا سر قلم کردیا
عدالت کے باہر محمد کبیر نے اعتراف کیا کہ سورج بہادر نے اسے زبردستی جے شری رام کا نعرہ لگانے کیلئے کہاکہ اور نہ کہنے کی صورت میں اس نے زبردستی کی ۔میر ی جان کو خطرہ لاحق ہوگیاتھا اس لئے اپنے تحفظ کیلئے میں نے بھی حملہ کیا اور اس دوران سورج بہادر کی…
-

اناو ریپ متاثرہ کے اہل خانہ نے چیف جسٹس آف انڈیا کے نام لکھا خط ۔ تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ
”اگلے دن وہ دیگر افراد کے ساتھ گھر آتا ہے جس میں ریپ کیس کا ملزم ہری پال سنگھ بھی شامل رہتا ہے، اس بات کی دھمکی دیتے ہیں کہ اگر ریپ کیس کے الزامات کو واپس نہیں لیا تو پورے کنبے کے ساتھ ویسا ہی برتاو کیا جائےگا جیسا مہیش سنگھ کے ساتھ کیا…
-

مساجداور مذہبی امور کے خلاف اقدامات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے ۔ صورتحال کو جان بوجھ کر نہ بگاڑا جائے: میر واعظ
سری نگر کے ضلع پولس صدر دفتر کی طرف سے جاری ایک خط میں سبھی پولس سپرنٹنڈنٹس سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے علاقے کی مساجد، ان کی انتظامیہ اور وہاں تعینات مولوی کی ساری جانکاری مہیا کرائیں سری نگر(یو این آئی ) حریت کانفرنس (ع) کے چیرمین میر واعظ عمر فاروق نے پولس…
-

صدیوں سے تین طلاق کی شکار مسلم خواتین کو آج انصاف مل گیا ۔راجیہ سبھاسے بل منظور ہونے کے بعد پی ایم مودی کامتنازع ردعمل
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ”یہ قدم ہندوستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔ آج کروڑوں مسلم ماووں اور بہنوں کی جیت ہوئی ہے اور انہیں عزت سے جینے کا حق ملا ہے۔“ انہوں نے کہا کہ تین طلاق کی غلط رسم سے متاثر ہوئی خواتین کو آج انصاف ملا ہے۔…
-

طلاق ثلاثہ بل شریعت میں واضح مداخلت ۔ مسلم خواتین کیلئے قرآن حدیث سے بہتر کوئی اور قانون نہیں :نزہت جہاں
پٹنہ (ملت ٹائمز) طلاق ثلاثہ بل کی سخت مخالفت کرتے ہوئے سماجی کارکن نزہت جہاں نے کہاکہ مسلم خواتین کو تحفظ دینے کے نام پر بی جے پی سرکار نے جو قانون بنایاہے وہ مسلم خواتین کے خلاف ایک گہری سازش اور مسلم فیملی کو تباہ کرنے کی منصوبہ بندی ہے ۔ نزہت جہاں نے…
-

طلاق ثلاثہ بل اسلام ، خواتین اور سپریم کورٹ کے خلاف۔ واک آﺅٹ کرنے والی پارٹیاں ذمہ دار:مولانا ولی رحمانی
ولانامحمدولی رحمانی نے کہاکہ سرکارنے ایک غلط کام کردیاہے جومسلمان مردوعورتوں کوپریشان کرنے والاہے،بل کے مندرجات پرانہوں نے تنقیدکرتے ہوئے کہاکہ سیدھی سی بات ہے کہ کورٹ اوربل کے مطابق تین طلاق ،طلاق ہوئی ہی نہیں توبغیرایکٹ کے سزاکیسی؟ نئی دہلی (ملت ٹائمز) آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈنے راجیہ سبھاسے تین طلا ق بل کی منظوری…
-

جوہر یونیورسٹی کی ’ممتاز لائبریری‘ پر پولس کا چھاپہ، کتابوں کی چوری کا الزام
پولس کا دعویٰ ہے کہ لائبریری سے 100 سے زیادہ ایسی کتابیں برآمد کی ہیں جو چوری کی ہیں رامپور (ایم این این ) سماجوادی پارٹی کے قدآور رہنما اور رامپور سے رکن پارلیمان اعظم خان پر یکے بعد دیگر مصیبتوں کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں۔ یوگی حکومت اور انتظامیہ کی طرف سے لگاتار ہو…
-

تین طلاق بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرے گا آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ:ڈاکٹر قاسم رسول الیا س
۔آج راجیہ سبھا میں بل کی مخالفت میں 84 ووٹ پڑ ے جبکہ حمایت میں 99 ووٹ پڑے نئی دہلی (ملت ٹائمز) طلاق ثلاثہ بل آج راجیہ سبھا سے پاس ہوگیاہے ۔اسی سیشن میں گذشتہ 26جولائی کو طلاق ثلاثہ بل لوک سبھا سے پاس ہوگیاتھا ۔ بی جے پی شروع سے دن سے یہ بل…
-

جے ڈی یو اور اے آئی ڈی ایم کے کے واک آﺅٹ کرنے کی وجہ سے طلاق بل پا س کرانے میں کامیاب ہوئی بی جے پی !
بل کے حق میں 99 ووٹ جبکہ مخالفت میں 84 ووٹ ڈالے گئے۔ اب اس بل کو منظوری کے لئے صدر کے ہاں بھیجا جائے گا نئی دہلی (ملت ٹائمز) بیوی کو ایک ہی نششت میں تین مرتبہ طلاق کہہ کر نجات پا لینے والے شوہروں کو جیل بھیجنے کا راستہ اب صاف ہو گیا…