Author: Shams Tabrez
-

تین طلاق بل راجیہ سبھا سے منظور
نئی دہلی (ملت ٹائمز) طلاق ثلاثہ بل آج راجیہ سبھا سے پاس ہوگیا ۔ اس سے پہلے دومرتبہ یہ بل لوک سبھا سے پا س ہوگیاتھا تاہم راجیہ سبھا سے پاس نہیں ہوسکاتھا ۔آج این ڈی اے کی اتحاد جے ڈی یو اور اے آئی ڈی ایم کے نے راجیہ سبھا میں واک آﺅٹ کیا…
-

سری نگر کے تمام مساجد اور وہاں کے ائمہ کی تفصیلات طلب !
پولس ہیڈ کوارٹر کے اس خط کے سامنے آنے کے بعد یہ قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں کہ آنے والے وقت میں جموں و کشمیر کے خصوصی درجہ کو لے کر کچھ اہم فیصلہ یا اعلان ہونے والا ہے سری نگر(ایم این این ) جموں و کشمیر میں اضافی سیکورٹی فورسز کی تعیناتی کا…
-

تین طلاق بل پر راجیہ سبھا میں بحث جاری ۔ اپوزیشن پارٹیوں کا سلیکٹ کمیٹی میں بھیجنے کا مطالبہ
نئی دہلی (ملت ٹائمز) طلاق ثلاثہ بل آج راجیہ سبھا میں پیش ہوگیاہے جس پر بحث جاری ہے ۔ وزیر قانون روی شنکر پرساد نے بل پیش کرتے ہوئے کہاکہ مسلم خواتین پر ظلم ہوتاہے ۔ جب جی میں آتاہے شوہر طلاق دے دیتاہے اس لئے یہ بل لایاگیاہے ۔ اس بل کا سیاست اور…
-

پی ایم مودی کے قریبی مفتی لقمان نے ماب لنچنگ کے خلاف کھولی زبان۔ حکومت سے سخت کاروائی کا مطالبہ
دہلی(ملت ٹائمز) گجرات کے مشہور عالم دین اور وزیر اعظم نریندرمودی کے قریبی سمجھے جانیو الے مفتی محمد لقمان تاراپوری نے ملک بھر میں پہ درپہ پیش آرہے موب لنچنگ کے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اسے غیر انسانی فعل سے تعبیر کیا ہے۔ انھوں نے مرکزی سرکار سے مطالبہ کیا…
-

جے شری رام کا نعرہ نہ لگانے پر شرپسندوں نے نابالغ بچے کو زندہ جلادیا ۔ پولس نے تردید کی
لکھنو(ایم این این ) ہجومی تشدد میں جان لینے کی خبریں معمول بنتی جا رہی ہیں اور اب جے شری رام کے نام پر تشدد بھی آئے دن کی خبر بن رہا ہے۔ شمالی اتر پردیش کے چندولی سے خبر آئی ہے کہ ایک نابالغ کو ’جے شری رام‘ نہ کہنے پر زندہ جلا دیا…
-

مستقبل کے افغانستان کو دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننے دیں گے: طالبان
زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ وہ ان مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت سے مطمئن ہیں کیونکہ طالبان نے یہ عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی دہشت گرد گروپوں کو افغانستان کو ایک محفوظ پناہ گاہ بناتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر دہشت گردی کی تیاری کے لیے استعمال نہیں کرنے دیں…
-

نائب افغان صدارتی امیدوار کے دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک
کابل (ایم این این ) افغانستان میں نائب صدر کے عہدے کے لیے امیدوار امراللہ صالح کے سیاسی دفتر پر خونریز حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر بیس ہو گئی ہے۔ امراللہ صالح ملکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ کابل میں یہ حملہ امراللہ صالح کی ‘سبز رجحان‘ نامی پارٹی کے…
-

ہماری شناخت تسلیم کروہم ملک واپس لوٹ آئیں گے۔مذاکرات کیلئے آئے وفد سے روہنگیا مسلمانوں کی شرط
یہ دوسری مرتبہ ہے جب میانمار حکام نے وطن واپسی کے لیے روہنگیا افراد کو آمادہ کرنے کی غرض سے کاکس بازار کیمپ کا دورہ کیا۔اس سے قبل اکتوبر میں بھی میانمار سے ایک وفد مذاکرات کے لیے یہاں آیا تھا ڈھاکہ (ایم این این ) بنگلہ دیش میں مقیم روہنگیا پناہ گزینوں نے میانمار…
-

بی جے پی لیڈر مکل رائے کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری !
کولکاتا (ایم این این ) کولکاتا کی بنکشال کورٹ نے سابق مرکزی وزیر ریلوے و بی جے پی لیڈر مکل رائے کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا ہے۔ عدالت کے مطابق مالی بدعنوانی اور لین دین کے ایک کیس میں انہیں متعدد مرتبہ پیش ہونے کی ہدایت دی گئی تھی مگر وہ پیش نہیں…
-

اعظم خان کی معافی کے بعد معاملہ ختم ہوا ۔رما دیو ی نے پورے پانچ سالوں کیلئے معطل کرنے کا مطالبہ کیاتھا
رما دیوی نے اس موقع پر اکھلیش یادو سے سوال کیا کہ وہ اعظم خان کی کیوں حمایت کر رہے ہیں۔ رما دیوی نے مطالبہ کیا تھا کہ اعظم خان کو ان کے بیان کے لئے پانچ سال کے لئے ایوان سے معطل کر دینا چاہیے نئی دہلی (ایم این این ) اعظم خان کے…