Author: Shams Tabrez
-

مولانا توقیر رضاخان نے تین طلاق بل کا خیر مقدم کیا۔کہایہ شریعت کے قانون کی جیت ہے
ہندوستان کی تمام ملی تنظیمیں اور سبھی مسلک کے علماء اس بل کے خلاف ہیں۔ قابل ذکر علماء میں مولانا توقیر احمد رضان خان پہلے ایسے شخص ہیں جنہوں نے اس بل کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے درست اوراسلامی شریعت کے قانون کی جیت بتایاہے نئی دہلی (ملت ٹائمز)معروف عالم مولانا توقیر رضاخان نے…
-

دھوکہ دیکر بی جے پی نے راجیہ سبھا میں پاس کرایا طلاق بل ۔ اپوزیشن کو وہپ جاری کرنے کابھی موقع نہیں مل سکا !
غلام نبی آزاد نے کہا کہ پوری اپوزیشن نے مشترکہ طور پر 6 بلوں کو اے اور بی کیٹگری میں لسٹ کر کے سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ترنمول کانگریس لیڈر ڈیریک او برائن نے بھی کہا کہ یہ فہرست تو خود حکومت نے اپوزیشن سے لی تھی۔ نئی دہلی (یو…
-

تین طلاق بل کو ملی صدر جمہوریہ کی منظوری ۔ستمبر 2018سے ہی نافذ ماناجائے گا یہ قانون
راجیہ سبھا میں بل کی حمایت میں 99 جب کہ مخالفت میں 84 ووٹ پڑے تھے۔ اس سے قبل اپوزیشن کے ذریعہ بل کو سلیکٹ کمیٹی کے پاس بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا تھا نئی دہلی (ملت ٹائمز) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے تین طلاق بل کو منظوری دے دی۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں…
-

مسلمان:حالات، وجوہات اور سوالات
محمد علم اللہ ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے زوال کے بعد مسلمانوں کی پسماندگی اور کم مائیگی پر بہت سے دانشوروں اور محققین نے اپنے اپنے انداز میں تجزیہ کیا، مضامین، مقالات اور کتابیں لکھیں اوراس کے اسباب و وجوہات سے بحث کر کے کسی نتیجے تک پہنچنے کی کوشش کی۔ان میں کسی نے معاشی…
-

زومیٹو نے نفرت پسند ہندوکو دیا سخت دیا ۔ مسلمان ڈلیوری بوائے ہونے کی وجہ سے آدر کردیاتھا منسوخ
”ہم آئیڈیا آف انڈیا اور ہمارے گاہکوں-پارٹنرز کے تنوع پر ناز کرتے ہیں۔ ہمارے اصولوں کی وجہ سے کاروبار کو بھی نقصان ہوتا ہے تو بھی ہمیں کوئی دکھ نہیں ہوگا نئی دہلی (ایم این این ) آن لائن فوڈ سروس ویب سائٹ زومیٹو کے ایک ڈلیوری بوائے سے ایک گاہک نے صرف اس لئے…
-

تین طلاق بل معاملے میں محبوبہ مفتی پر عمر عبد اللہ کا تیکھاحملہ ۔ٹوئٹ کرنے سے پہلے دیکھیے کس طرح آپ کی پارٹی نے بی جے پی کی مدد کی
‘طلاق ثلاثہ بل کی منظوری میری سمجھ سے باہر ہے جبکہ عدالت عظمٰی نے پہلے ہی اس بل کو غیر قانونی قرار دیا ہے، یہ بظاہر مسلمانوں کو سزا دینے کے لئے ایک ناجائز مداخلت ہے سری نگر (یو این آئی) لوک سبھا میں ‘تین طلاق بل’ کی منظوری جموں کشمیر کے سابق وزرائے اعلیٰ…
-

تین طلاق بل کا مقصد ہندوووٹرز کو یہ دکھاناہے کہ مسلمانوں کو لگام لگادیاگیا :اویسی
انہوں نے بی جے پی سے سوال کیا کہ ‘ پاکسو ایکٹ کے لیے چار اسپیشل عدالتیں بنائی گئی ہیں، تین سو سرکاری وکیلوں کا تقرر کیا گیا ہے، اس کے باجود سزا نو فیصد کیسز میں ہی کیوں ہوئی ہے؟’ نئی دہلی (ملت ٹائمز) آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے طلاق…
-

تین طلاق بل پاس ہونے میں اعظم خان کی اہلیہ اور محبوبہ مفتی کی پارٹی کے ارکان نے بھی بی جے پی کا ساتھ دیا
اے آئی اے ڈی ایم کے کے 11، جنتا دل یو کے 6، بی ایس پی کے 4 اور پی ڈی پی کے 2 راجیہ سبھا رکن ایوان میں موجود تھے لیکن وہ ووٹنگ کے دوران ایوان میں موجود نہیں رہے۔ اس سے بل میں ترمیم کا مطالبہ کر رہی کانگریس کو زبردست دھچکا لگا۔…
-

طلاق ثلاثہ بل شریعت میں مداخلت ۔ صدر جمہوریہ دستخط کرنے کے بجائے پارلیمنٹ میں نظر ثانی کیلئے بھیجیں : دارالعلوم دیوبند
دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے کہا کہ حکومت ہند کے ذریعہ پارلیمنٹ میں منظور شدہ طلاق ثلاثہ بل شریعت اسلامی میں کھلی مداخلت ہے۔ دیوبند(ملت ٹائمز) طلاق ثلاثہ بل کے راجیہ سبھا سے منظور ہونے کے بعد مسلمانوں کی جانب سے مخالفت کاسلسلہ جاری ہے ۔ اب برصغیر کے سب سے…
-

ہر محب وطن شہری کو ملک کی سلامتی ، امن واتحاد ،یکجہتی اور بھائی چارے کیہزاروں سال قدیم تاریخ کو زندہ رکھنے کیلئے متحد ہونا ضروری :جمعیت علماء
جمعیة علماءضلع چاندنی چوک دہلی کی جانب سے’امن ایکتا کا نفرنس ‘کا انعقاد نئی دہلی(ملت ٹائمز) چمیلیان روڈ پر واقع امانت ہاﺅس میں’امن ایکتا کا نفرنس‘جمعیة صوبہ کے سرپرست مولانا مسلم احمدقاسمی کی صدارت میں منعقد کی گئی ۔جمعیة علماضلع چاندنی چوک دہلی کی جانب سے منعقدکا نفرنس میں معروف شاعر شرف نانپاروی نے قومی…