Author: Shams Tabrez
-

شدت پسند گلوکار ورون بہار گرفتار ۔ یوٹیوب پر پوسٹ کیا تھا مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز ویڈیو
سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے اس قابل اعتراض گانے کو لے کر گلوکار ورون اپادھیائے کے خلاف لکھنوکے حضرت گنج پولس تھانہ میں معاملہ درج کیا گیا تھا۔ اس گانے کے خلاف دہلی سمیت کئی اور شہروں میں بھی ایف آئی آر درج ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں لکھنو (یو این آئی…
-

ترمیم کے بعد آر ٹی آئی قانون بے اثر۔حکومتی اداروں کے کاموں میں شفافیت اور جواب دہی کا عنصر بری طرح متاثر ہو جائے گا:ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
نئی دہلی (ملت ٹائمز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے مودی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ معلومات کے حق مین ترمیم کر کے اسے کمزور اور بے اثر کر دینا چاہتی ہے۔ پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ حال ہی میں مودی حکومت…
-

لیبر منسٹر سے ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان کی ملاقات ۔ بنگال کے مزدوروں کے ساتھ جاری زیادتی کور وکنے کا مطالبہ
کولکاتا (ایم این این ) مغربی بنگال میں بی جے پی لیڈر اور ترجمان ایڈوکیٹ نازیہ الہی خان نے آج وزیربرائے لیبر وروزگا ر سنتوش گنگوار سے ملاقات کی اور مغربی بنگال میں ریلوے اور چینی میل کے ملازمین کے ساتھ ہورہے مظالم کا مسئلہ اٹھایا ۔ ملاقات کے بعد صحافیوں سے ملاقات کرتے ہوئے…
-

تیسری مربتہ لوک سبھا سے طلاق بل منظور ۔راجیہ سبھا سے پاس ہونا مشکل
اس سے قبل 2017 اور 2018 میں بھی یہ بل لوک سبھا سے پاس ہوچکاہے لیکن راجیہ سبھا سے پاس نہیں ہوسکا ۔ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ اسے اسٹینڈنگ کمیٹی کے پاس بھیجاجائے نئی دہلی (ملت ٹائمز) لوک سبھا سے آج تیسری مرتبہ طلاق بل پاس ہوگیا ہے ۔طویل بحث کے بعد ووٹنگ ہوئی،…
-

دوبارہ تین طلاق بل پیش کرکے ٹرمپ کے بیان سے توجہ ہٹانے کی کوشش: کانگریس
نئی دہلی (ایم این این ) اپوزیشن کی دلیل ہے کہ اس میں صرف اور صرف مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہاں تک کہ این ڈی اے کی اتحادی جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) بھی اس بل کے خلاف ہے مرکزی حکومت کی طرف سے جمعرات کو ایک مرتبہ پھر تین طلاق بل…
-

محمد صلی اللہ علیہ وسلم طلاق بدعت کو غلط مانتے تھے اس لئے ہم اسے کریمنل ایکٹ بنارہے ہیں :روی شنکر پرساد
لوک سبھا میں آج تیسری مرتبہ طلاق بل پر بحث ہورہی ہے ۔اس سے پہلے دور مرتبہ یہ بل لوک سبھا پاس ہوچکاہے تاہم راجیہ سبھا میں بی جے پی کی اکثریت نہ ہونے کی وجہ سے معاملہ لٹکا ہواہے نئی دہلی (ملت ٹائمز) لوک سبھا میں طلاق بل پر بحث کے دوران اپوزیشن پارٹیوں…
-

ایم پی میں 2 بی جے پی اراکین اسمبلی نے پارٹی کو دیا جھٹکا، کمل ناتھ حکومت کے حق میں کیا ووٹ
بھوپال (ایم این این ) مدھیہ پردیش میں حکومت کو گرانے کا دعویٰ کرنے والی بی جے پی کو بدھ کے روز اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب اسمبلی میں ایک بل کو پاس کرانے کے لیے ووٹنگ کرائی گئی اور دو اراکین اسمبلی نے کمل ناتھ حکومت کے حق میں ووٹ کیا۔ کانگریس کا…
-

زندگی بھر میں اس بل کی مخالفت کرتارہوں گا ۔یہ مسلمانوں کو شریعت ،تہذیب اور اسلامی کلچر سے دورکھنے کی سازش ہے :اویسی
نئی دہلی (ملت ٹائمز) بیرسٹر اسدالدین اویسی نے لوک سبھا میں طلاق بل پر بحث کرتے ہوئے کہاکہ یہ خواتین اور سپریم کورٹ کے فیصلہ کے خلاف ہے ۔ تین سال تک عورتوں کو زندگی بسانے کا حق نہیں دیاجارہاہے ۔ انہوں نے کہاکہ جب شوہر تین سال تک جیل سے آئے گا تو وہ…
-

لوک سبھا میں اعظم خان کے بیان پر ہنگامہ ۔ ناراض ہوکر تقریر کئے بغیر ایوان سے نکل گئے
نئی دہلی (ایم این این لوک سبھا میں تین طلاق بل پر بحث کے دوران سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ اعظم خان نے چیئر پر بیٹھیں رما دیوی کے بارے میں کچھ تبصرہ کیا جس پر وزیر قانون روی شنکر پرساد نے سخت اعتراض ظاہر کیا۔ انھوں نے کہا کہ لوک سبھا رکن کو اپنے بیان…
