Author: Zafar Siddiqui
-
بیت المقدس اسرائیل کا دار الحکومت کیوں نہیں ہوسکتا؟
مولانا سید احمد ومیض ندوی استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد اسلام دشمنی کی آڑ میں صدارتی انتخابات جیتنے والے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کئے گئے وعدے کی تکمیل کرتے ہوئے بیت المقدس کے اسرائیلی راجدھانی ہونے کا اعلان کردیا ہے، امریکی صدر کا یہ فیصلہ امتِ مسلمہ کے جسم میں…
-
نوجوانوں کا جذبہ قابل ستائش، ملک کی جمہوریت کو مضبوط بنانے کی جدوجہد جاری رہنی چاہیئے: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: 18 دسمبر (ملت ٹائمز – پریس ریلیز) گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے نتیجہ پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ یہ انتخاب دستور کے دائر میں ہوا ہے، پانچ سالوں کیلئے حکومت منتخب ہوئی ہے ، یہ امید وابستہ…
-
بھگوا پرچم کے اقتدار کا بڑھتا تسلسل، تباہ کن مستقبل کی آہٹ
سردیوار: نزہت جہاں گجرات میں بی جے پی کی جیت پر کسے مبارکباد دی جائے ای وی ایم کو یا نریندر مودی کو ۔ ای وی ایم کو میں ذمہ دار نہیں ٹھہرا سکتی کیوں کہ اگر اپوزیشن کو ایسا لگ رہا تھاکہ وہ محفوظ نہیں ہے تو اسے مکمل بائیکاٹ کرنے چاہیئے تھا سوال…
-
سوشل میڈیا کا استعمال اور اس کے مثبت و منفی اثرات
مولانا شمیم اختر ندوی سوشل میڈیا ( فیس بک، ٹوئٹر، واٹس ایپ وغیرہ) کے مثبت و منفی اثرات سے انسانی معاشرہ حد درجہ متأثر ہوا ہے۔ ضروری ہے کہ اسکی خوبیوں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھایا جائے اور اس سے پیدا ہونے والی برائیوں کے سدّ باب کیلئے غور و فکر کیا جائے اور…
-
اسلام میں نام رکھنے کا نظام
ارشاد احمد قاسمی نام کی اہمیت و افادیت نام کسی بھی چیز کیلئے ایک تعارفی علامت ہے جس کی اہمیت فطری بھی ہے اور معاشرتی بھی۔ ناموں کی اہمیت و افادیت سے کسی مذہب و ملت کوانکار نہیں ۔اسلام نے اس موضوع کو اور نمایاں کیا؛ چنانچہ اسلام نے جس خصوصیت اور اہمیت سے اس…
-
تین طلاق پر حکومت کا مجوزہ بل بہتر قدم، حضرت عمر کے دور میں بھی طلاق بدعت کے مرتکب کیلیے سزا نافذ کی گئی تھی: مولانا توقیر رضا
نئی دہلی۔17/دسمبر (ملت ٹائمز ) ایک نشست میں تین طلاق دئے جانے کے جرم میں تین سال کی سزاوالے مودی حکومت کے فیصلہ کا آل انڈیااتحاد ملت کونسل کے صدر مولانا توقیر رضا خان نے استقبال کیا ہے اور کہاکہ اللہ تعالی اسلام دشمن طاقتوں سے بھی جب چاہتا ہے کام لے لیتا ہے۔ روزنامہ…
-
فریادوں کی بارات اظہار و اسلوب کے اعتبار سے منفرد کتاب: رسم اجرا تقریب سے دانشوروں کا اظہار خیال
پٹنہ : عبد القادر ارشد کمالی کی تصنیف کردہ کتاب فریادوں کی برات کا اجرا آج الحرا پبلک اسکول شاہ گنج میں علماء ادباء اور دانشوروں کے ہاتھوں انجام دیا گیا.اس موقع پر دانشوروں نے اظہار خیال کرتے ہوئے مصنف کی کاوش کو سراہا اور بیشتر اہل علم ودانش نے کہا کہ یادوں کی فریاد…
-
انقلابی شاعر قاضی نذرالاسلام کے آستانے پر حاضری: احتجاج اور روحانیت کی نغمگی
صفدر امام قادری کسی ملک ارو قوم کے اس جذبے کو پہچاننا ہو کہ یہ اپنے اسلاف کو کس محبّت اور چاؤ سے یاد رکھتی ہے تو اس کے کُتب خانوں ، عجائب گھر اور قومی یادگاروں کو دیکھ لینا کافی ہوتا ہے۔قدیم تاریخ کے بطن سے اپنے عہد کے لیے تازہ لہوحاصل کر کے…
-
فریادوں کی برات – – ایک مطالعہ
عمرفاروق قاسمی ٌَُُمیرے بغیر اس جہان رنگ وبو کی دلکشی ادھوری ہے. میں محض خوبصورتی کی ہی مالک نہیں ہوں، بلکہ باعث کشش بھی ہوں، میں پھولوں کا تبسم، چاند کی چاندنی، سورج کی تابانی، جھرنوں کا ترنم، دریاؤں کی روانی، پہاڑوں کی صلابت، تاروں کی جگمگاہٹ، چرخ کی بلندی، اور زمین کی پستی کا…
-
راہل گاندھی کا صدر بننا کانگریس کے لیے نیک فال، یوتھ لیڈر محمد چاند نے پیش کی مبارکباد
نئی دہلی: 17؍ دسمبر (ملت ٹائمز ) کانگریس کی قیادت راہل گاندھی کے ہاتھوں میں آنے کے بعد جوانوں میں خوشی کی لہر ہے اور اسے کانگریس کے بہتر مستقبل کے طور پر دیکھا جارہا ہے ۔ ملت ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کانگریس یوتھ ضلع چاندنی چوک کے سکریٹری محمد چاند نے کہا کہ…