Author: Zafar Siddiqui
-
عظیم محدث اور شاہ فیصل عالمی ایوارڈ یافتہ مولانا مصطفی اعظمی کا انتقال، پوری علمی دنیا سوگوار
ریاض: 20؍ دسمبر (ملت ٹائمز) عصر حاضر کے عظیم محدث اور شاہ فیصل عالمی ایوارڈ یافتہ مولانا ڈاکٹر محمد مصطفی اعظمی قاسمی آج ریاض شہر میں بعد نماز فجر 87 سال کی عمر میں انتقال فرماگئے ہیں جس سے پور ی علمی دنیا سوگوار ہے اور ریاض سے لیکر دہلی تک غم کی لہر دوڑ…
-
لڑکیوں کی تعلیم ۔۔ مشکلات ، چیلنجز اور حل
مفتی امانت علی قاسمیؔ استاذ دار العلوم حیدرآباد مخلوط تعلیم نے سماج پرجو منفی اثرات مرتب کئے ہیں ان میں سے ایک یہ کہ کوئی غیر مسلم لڑکی ، مسلم لڑکے کے ساتھ شادی کر لیتی ہے، تو کہیں مسلم لڑکی، غیر مسلم لڑکے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جاتی ہے اور اس…
-
ایں کار از تو آید و مرداں چنیں کنند
مولانا ندیم الواجدی بلاشبہ یہ صرف اس امت کی خصوصیت ہے کہ نبی آخر الزماں رسالت مآب سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی اللہ کی آخری آسمانی کتاب قرآن کریم چودہ صدیاں گزرنے کے باوجود آج تک اسی طرح محفوظ ہے جس طرح وہ نازل ہوئی تھی اور قیامت تک…
-
فضلائے ندوہ نے مولانا رابع صاحب کو لکھا خط، تین طلاق پر مولانا سلمان ندوی کو بیان بازی سے دور کھنے کی اپیل
مظفرنگر: 19؍دسمبر (ملت ٹائمز ؍ بلال بجرولوی ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن اور دارالعلوم ندوة العلماء لکھنو کے استاذ مولانا سلمان ندوی کے بیان پر ہنگامہ کم نہیں ہورہا ہے اور فضلائے مدارس دانشوران اور اہل علم کے درمیان بے چینی بڑھتی جارہی ہے، دوسری جانب مولانا بھی اپنے بیان پر…
-
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب، اسی ماہ شروع ہوجائے گی جامعہ نگر میں میٹرو سروس
نئی دہلی: 19؍ دسمبر (ملت ٹائمز ) دہلی کے جامعہ نگر والوں کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہے اور بہت جلد یہاں میٹرو سروس کی شروعات ہورہی ہے ۔ ملت ٹائمز کو ملی اطلاع کے مطابق بوٹینکل گارڈن،کالندی کنج سے کالکاجی میٹرو لائن کا آغاز 25 دسمبر سے ہورہا ہے ۔ ذرائع کے…
-
کریمنل ایکٹ کے تحت تین طلاق دینے والوں کو سزا دینے کا فیصلہ مودی سرکار کا درست اقدام۔ روز اول سے میرا یہ موقف ہے لیکن بورڈ نے کبھی توجہ نہیں دی: مولانا سلمان ندوی
لکھنو : 19؍ دسمبر (ملت ٹائمز ) معروف عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن مولانا سلمان ندوی تین طلاق پر مودی سرکار کے مجوزہ بل کے سلسلے میں دیئے گئے اپنے سابقہ بیان پر مضبوطی کے ساتھ قائم ہیں ۔آج اس سلسلے میں انہوں نے فون پر ملت ٹائمز سے…
-
۲۲؍ سالوں سے عمر قید کی سزا کاٹ رہے فضل الرحمن صوفی کی پیرول پر رہائی جمعیۃ علماء کی کوششوں سے جئے پور ہائیکورٹ نے دی اجازت
ممبئی ۱۹؍ دسمبر (ملت ٹائمز – پریس ریلیز) گذشتہ ۲۲؍ سالوں سے جیل کی صعوبتیں جھیلنے والے ایک مسلم ملزم کی پیرول پر رہائی کے لیئے جمعیۃ علماء کے توسط سے جئے پور ہائی کورٹ میں داخل عرضداشت پر آج حتمی سما عت عمل میں آئی جس کے دوران چیف جسٹس نے ملزم کو اس…
-
تین طلاق پر مجوزہ بل کی حمایت مولانا سلمان ندوی کا ذاتی نظریہ، بورڈ مسودہ کا مطالعہ کرنے کا بعد کوئی فیصلہ کرے گا : مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی
نئی دہلی: 19؍دسمبر (ملت ٹائمز) تین طلاق پر مودی سرکار کے مجوزہ بل کی حمایت کرنے والے مولانا سلمان ندوی کا بیان ان دنوں موضو ع بحث ہے ،مسلم علماء و دانشوران جہاں اس کی مخالفت کرر ہیں وہیں کچھ آوازیں موافقت میں بھی اٹھ رہی ہیں خاص طور پر جو لوگ آل انڈیا مسلم…
-
گجرات میں چار مسلمانوں کو بھی ملی جیت ، 2012 کے مقابلہ میں دو سیٹوں کا اضافہ
احمد آباد: 19دسمبر (ملت ٹائمز) گجرات میں تقریبا دس فیصد مسلمان ہیں اور 182 سیٹوں میں 18 ایسی سیٹیں ہیں جہاں مسلم ووٹ کسی بھی امیدوار کی شکست اور ہار کا فیصلہ کرسکتے ہیں،ماضی میں سیاسی سطح پر گجرات میں مسلمانوں کی نمائندگی بھی تاریخی رہی ہے ۔فرسٹ پوسٹ کی ایک رپوٹ کے مطابق 1980…
-
روہنگیا کا قتل عام حکومت کی سر پرستی میں ہوا، 40 سے زائد بستیاں نذر آتش کی گئیں: ہیومن رائٹس واچ
نیویارک: 19؍ دسمبر (ملت ٹائمز ) امریکہ کی سب سے بڑی انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ ( ایچ آرڈبليو) نے کہا کہ اکتوبر سے نومبر کے درمیان میانمار میں فوج نے روہنگیائی مسلمانوں کے 40 گاؤں جلا دیئے ہیں۔ ایچ آرڈبليو ایشیا کے ڈائرکٹر بریڈ ایڈمز نے کل کہا کہ مصنوعی سیارہ سے…