Author: Zafar Siddiqui
-
سہراب الدین کیس، امت شاہ کی برأت اور سی بی آئی جج کی پراسرار موت پردے کے پیچھے کی لرزہ خیز کہانی!
نرنجن ٹاکلے ترجمہ: نایاب حسن ( فلموں میں جب سیاست کو موضوع بنایا جاتا ہے، تو عموماً یہی دکھایا جاتا ہے کہ سیاست داں کس طرح سسٹم اور عدلیہ کا بے رحمانہ استعمال؛ بلکہ استحصال کرتے ہیں، دیکھنے والے ایسی فلم کو محض تفریحِ طبع کے لیے دیکھتے ہیں ،شاید ہی کبھی ذہن اس طرف…
-
موجودہ عالمی مسائل کا حل اور سیرت رسولﷺ
مولانا سید احمد ومیض ندوی استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد دورِ حاضر سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی کا دور ہے، مواصلات کی حیرت انگیز ترقی نے ساری دنیا کو گلوبل ولیج میں تبدیل کر دیا ہے، انٹر نیٹ کی ایجاد نے معلومات کے انبار لگا دیئے ہیں، علم و سائنس کے بڑھتے قدموں نے وسائلِِ زندگی…
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صبح سے شام تک کے معمولات
افادات: علامہ شبلی نعمانی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا کہ صبح نماز فجر پڑھ کر ( جانماز پر) آلتی پالتی مارکربیٹھ جاتے ،یہا ں تک کہ آفتاب اچھی طرح نکل آتا(اوریہی وقت دربار نبوت کاہوتا،لوگ پاس آآکر بیٹھتے ،اورآپ ان کو مواعظ ونصائح تلقین فرماتے۔) (اکثر صحابہ ؓ سے پوچھتے کہ…
-
لہو مجھکو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی
مولانا سید آصف ملّی ندوی کسی بھی قوم کی ترقی اور معاشرہ کے استحکام میں اس کے نوجوان ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ، کیونکہ ایک روشن و تابناک مستقبل کا انحصار ان ہی پر ہوتا ہے۔ اگر نوجوان اپنے مقصد حیات اور منزل مقصود تک پہنچانے والی صحیح سمت یا راہ سے…
-
شریعتِ اسلامیہ ہی زد پہ کیوں۔۔۔؟
محسن رضا ضیائی ”نئی مجوزہ حج پالیسی“ کے تناظر میں ایک چشم کشا تحریر یہ امرآفتابِ نیم روز کی طرح ظاہر وباہر ہے کہ اسلام دین فطرت ہے۔ اس کے تمام اصول وقوانین نہایت ہی آسان اور سب کے لیے یکساں ہیں۔اسلام انسانی حقوق ومساوات اورآپسی پیارومحبت کا درس دیتا ہے۔اس کی تعلیمات پوری دنیا…
-
وہ ہند میں سرمایہٴ ملّت کا نگہبان
مولانا ندیم الواجدی خبر ہے کہ جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی کے خلاف آسام کے تین شہروں میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے، بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کے لوگ پورے صوبے میں ان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں اور ان کے پتلے نذر آتش…
-
لباس کی شرعی حیثیت
سر لفظ ادھر ایک آدھ سال سے عموماً اور چند مہینوں سے خصوصاً کچھ نجی مجلسوں اور سوشل میڈیا میں ” اسلامی لباس، تحلیل وتحریم کے اصول، تشبہ بالکفار کا ضابطہ” اور اس سے ملتے جلتے چند عناوین پر کافی تند و تیز بحثیں سننے اور دیکھنے کو مل رہی ہیں،مناسب معلوم ہوتا ہے کہ…
-
امار سونار بنگلہ-3 نئے علمی علاقوں کی سیر: بنگلہ دیش میں اردو کے اساتذہ کی کوششیں بارآور
صفدر امام قادری ڈھاکہ یونی ورسٹی کے بین الاقوامی اردو سیمینار کے پہلے دن کی کامیابی کے بعد دوسرے دن بھی بالکل وقتِ مقررہ سے سے می نار کا آغاز ہوا۔ سابق صدر شعبۂ اردو، ڈھاکہ یونی ورسٹی پروفیسر محمد غلام ربانی کی صدارت میں چار مقالے پیش کیے گئے۔ اس اجلاس میں بنگلہ دیش…
-
مولانا محمد اسلم قاسمیؒ: ایک عاشق رسول تھا ، نہ رہا
محمد نوشاد نوری قاسمی موجودہ زمانے میں متکلم اسلام حضرت مولانا محمد اسلم صاحب قاسمیؒ( ولادت:۳جون۸۳۹۱ء۔ وفات:۳۱نومبر ۷۱۰۲ئ) فکر وفلسفہ ، علم وادب، شعر وسخن، فقہ وحدیث اور خطابت وصحافت کے اس قافلہ کا حصہ اور اس کی روایات کے امین تھے، جس کی خدمات کسی ایک گوشہ میں محدود نہ رہےں؛ بل کہ جس…
-
“ابوالکلامیات” کے سرمایے پر ایک نگاہ
نایاب حسن برصغیرمیں ادب ودانش اور نقد و تحقیق کے ناحیے سے جن چند لوگوں سے منسوب ایک بڑا تحقیقی و تصنیفی سرمایہ معرضِ وجود میں آچکا ہے، ان میں ایک اہم نام مولانا ابوالکلام آزاد کا بھی ہے، آزاد کی شخصیت، سوانح، ان کی زندگی کے خفی و جلی گوشے، تعریف و تنقید اور…