Author: Zafar Siddiqui
-
میرٹھ میں یوگی کو دکھایا گیا کالا جھنڈا، لگے مردہ آباد کے نعرے
میرٹھ: (ملت ٹائمز ) اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدیہ ناتھ کو میرٹھ میں شدید عوامی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ۔یوگی کے سامنے کسانوں نے کالا جھنڈا دکھایا اور یوگی مردہ آباد کا نعرہ لگایا ۔ ملت ٹائمز کو ملی اطلاع کے مطابق یوگی میرٹھ میں ہونے والی ریلی سے خطاب کرکے جیسے…
-
بھرشٹ نیتا بی جے پی میں آئیں اور بھرشٹا چار مکت ہو جائیں
ڈاکٹر سید احمد قادری ایسا لگتا ہے کہ مرکز اور دیگر کئی ریاستوں میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کے لوگوں میں پورے ملک کی سیات اور اقتدار پر قبضہ جمانے کے لئے جھوٹ پر جھوٹ بولنے کی ہوڑ لگی ہوئی ہے ۔ بھارتیہ جنتا پورٹی اور اس کی حکومت میں شامل وزراء میں اس بات…
-
تمنا دل میں گونجی ہے کروں سیرت مصطفی کا بیاں
امیر سندھی یہ جرأت اور جسارت نہیں تو کیاہے؟بے علمی وکم فہمی کے باوجود قلم آج سیدالناس کے متعلق جنبش میں ہے۔جسکی کما حقہ تعریف و توصیف کرنے سے اہل قلم فلاسفہ، مؤرخ، ائمہ و مجتہدین بھی عاجز و بےبس ہیں۔ آقا کی ہر ہر اداپر سینکڑوں صفحات لکھے جاچکے ہیں اور لکھے جارہے ہیں…
-
سابق وزیر آفتاب احمد کا میوات کے مطالبات کو لیکر وزیر اعلی ہریانہ کے نام کھلا خط میوات کے 41 اسکولوں بند کرایا، لڑکیوں کی مخصوص سیٹوں کو ختم کیا ،آخر کیوں؟؟
نوح ، میوات: (ملت ٹائمز / محمد سفیان سیف) سابق وزیر اور نوح میوات کے سابق ممبر اسمبلی آفتاب احمد نے وزیر اعلی ہریانہ کے نام کھلاخط لکھا ہے ۔انہوں نے یہ خط یسے وقت میں لکھا ہے جب وزیر اعلی ہریانہ میوات کے دورے پر ہیں ۔ انہوں نے اپنے خط میں لکھا ہے…
-
لباس اور اسلامی تعلیمات
مفتی محمد عبداللہ قاسمی اسلام ایک جامع اور مکمل دین ہے،اعتدال اورتوازن مذہب اسلام کاخصوصی وصف ہے،اس کی تعلیمات انسانی زندگی کے ہرشعبہ کومحیط ہیں،زندگی کاکوئی زاویہ ایسانہیں ہے جس میں اسلام نے اپنے پیروکاروں کی ٹھوس اور مضبوط رہنمائی نہ کی ہو، عبادات ہو یا معاملات، اخلاقیات ہو یا اقتصادیات، مناکحت ہو یا معاشرت…
-
مولانا آزاد، ترجمان القرآن کا انتساب اور مزید کچھ باتیں (دوسری اور آخری قسط)
نایاب حسن ’’غبارِ خاطر‘‘کے آخری خط میں مولانا نے موسیقی کے فنی و تاریخی پہلووں پرنہایت دلچسپ و معلومات افزا گفتگو کی ہے،اس کے ساتھ ساتھ اپنی کہانی بھی بیان کی ہے کہ کس طرح فن موسیقی کی تعلیم و تربیت حاصل کی ،اسی ضمن میں ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک بارآگرے کا سفرہوا…
-
متحدہ عرب امارات میں حفظ قران جرم‘ حکومت کی منظوری کے بغیر کوئی شخص قران حفظ نہیں کرسکتا‘ مساجد میں مذہبی تعلیم اور اجتماع پر بھی پابندی
دبئی: (ایجنسیاں) مشرقی وسطیٰ کے مختلف ممالک میں داخل اندازی اور عرب کی اسلامی تنظیموں کو دہشت گرد قرار دینے کے بعد متحدہ عرب امارات قانون کے ایسے مسودہ پر کام کررہا ہے جس کی رو سے حکومت کی منظوری کے بغیر قرآن شریف کا حفظ بھی غیرقانونی ہوگا۔ اس کے علاوہ حکومت کی منظوری…
-
پیام سدرہ کے منیجنگ ایڈیٹر احمد علی صدیقی کی انکم ٹیکس کے جوائنٹ کمشنر سے ملاقات ۔اہم امور پر تبادلہ خیال
پٹنہ (پریس ریلیز ) ماہنامہ پیام سدرہ کے مینیجنگ ڈائرکٹر جناب احمد علی صدیقی نے آج پٹنہ میں واقع، جوائنٹ کمشنر آف انکم ٹیکس، جناب رام بابو گپتا سے ایک گھنٹہ کی خصوصی ملاقات کی، دوران ملاقات کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال ہوا، جس میں خصوصا مسلم سماج کے غریب اور نچلے طبقات کی…
-
شری شری روی شنکر بوکھلاہٹ کے شکار، کچھ نہیں ہوگا ان سے، بابری مسجد کے مسئلہ کو مذاق بنادیا گیا ہے: اسدالدین اویسی
نئی دہلی : (ملت ٹائمز) بیرسٹر اسدالدین اویسی ایم پی و صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے ایک ٹی وی چینل کی جانب سے بابری مسجد مسئلہ پر نرموہی اکھاڑہ کے مہنت دینیندرداس کے اسٹنگ آپریشن پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بابری مسجد کے مسئلہ کو مذاق بنادیا گیا ہے ۔ اس آپریشن…
-
خدمتِ خلق کے کاموں کو دینی مراکز سے جوڑیئے !
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رسول اللہ کی عمر مبارک جب چالیس کو پہنچی تو آپ پر ایک خاص کیفیت طاری ہوئی کہ آپ تنہائی کو پسند کرتے اور زیادہ سے زیادہ وقت کوہِ حرا کی بلندی پر ایک غار میں گزارتے ، جہاں سے کعبۃ اللہ نظر آتا تھا ، اسی دوران…