Author: Zafar Siddiqui

  • مولانا آزاد، ترجمان القرآن کا انتساب اور مزید کچھ باتیں!

    نایاب حسن پہلی بات: دوچاردن پہلے میں نے امام الہندمولاناابوالکلام آزاد پرایک طالب علمانہ مضمون لکھا، اس دوران ان کی زندگی اورفکر وفن کے حوالے سے متعددکتابیں پڑھیں، انہی کتابوں میں ایک مولانااخلاق حسین قاسمی دہلوی کی کتاب ”ترجمان القرآن کاتحقیقی مطالعہ“بھی تھا، اس کتاب کے شروع میں انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز کی لائبریری…

  • محمد سلمان کے اس جذبہ کو سلام ، رکشہ چلاکر وہ بننا چاہتے ہیں ڈاکٹر

    مولانا مجاہد حسین حبیبی  دوستو اس لڑکے نے تو حیران کردیا مجھے کہ اس دور میں بھی ایسے بچے ہیں جنکے حوصلے کے سامنے ہمالیہ بھی چھوٹا نظر آتا ہے ۔ پیارے دوستو! مجھے نثر میں بالکل ہی مہارت نہیں ہے کچھ لکھنا نہیں آتا یقین ،جانیئے جو میری آنکھوں نے دیکھا اور کانوں نے…

  • قوت برداشت ہی کامیابی کی شاہ کلید برداشت و روا داری کا عالمی دن

    عبدالرشید طلحہ نعمانیؔ ہر سال 16؍ نومبر کو دنیا بھر میں برداشت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد معاشرے میں برداشت ورواداری کی ضرورت، صبر و تحمل کی اہمیت، دوسروں کے فرائض و حقوق کا احترام اور عدم برداشت کے معاشرے پر رونما ہونے والے منفی اثرات سے آگاہی…

  • محمد مختار وفا: جدیدیت اور مابعد جدیدیت کی امتزاجی آواز

    صفدر امام قادری یادش بخیر! ہمارے اسکولی تعلیم کی ابتدا کا زمانہ تھا۔ ہمارے بڑے بھائی کے دوست احباب بھی فطری طور پر ہمارے سرپرست اور نگہبان ہوتے تھے۔ جے پرکاش نرائن کی قیادت میں ۴۷۹۱ءکی تحریک زوروں پر تھی۔ چھٹی جماعت میں پڑھنے کے دوران ۶۱مارچ ۴۷۹۱ءکا دن یاد ہے۔ بہت سارے تحریک کار…

  • گجرات میں بدل رہا ہے ہوا کا رخ؟

    ڈاکٹر یامین انصاری  گجرات میں انتخابی ہلچل شروع ہوئی تو لگ رہا تھا کہ یہ پہلی بار ہے جب یہاں فرقہ وارانہ خطوط پر الیکشن نہیں ہوگا، لیکن ۔۔۔ یوں تو گجرات ہمیشہ ہی فرقہ پرستوں کی پسندیدہ تجربہ گاہ رہی ہے۔ یہاں فرقہ پرستی کی بنیادیں اتنی مضبوط رہی ہیں، کہ انتخابات کے علاوہ…

  • مرکز المعارف کی نئی پہل، حفاظ، ائمہ مساجد اور علماء کیلئے دہلی میں قلیل مدتی کورس شروع کرنے کا فیصلہ

    نئی دہلی: (عامر ظفر؍ملت ٹائمز) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر نے نئی پہل کرتے ہوئے ایک قلیل مدتی کورس کا آغاز کیا ہے جس میں حفا ظ ، ائمہ اور علماء کو تین ماہ میں بنیادی انگلش سکھا جائے گی ۔ مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر دہلی شاخ کے انچار ج مولانا حفظ…

  • خاندانِ قاسمی کا چراغِ شب تاب

    مولانا ندیم الواجدی کل رات ہزاروں کی بھیڑ نے ایک نحیف ونزار اور بے جان جسم کو جو بیماریوں سے لڑ لڑ کر مشت استخواں بن چکا تھااپنے کاندھوں پر اٹھا کر اس کی آخری منزل تک پہنچا دیا، نگاہوں کے سامنے سے وہ منظر نہیں ہٹتا جب ہر شخص اس جنازے کو کندھا دینا…

  • فکری یلغار: ٹوٹتے حصار

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی قدیم زمانے میں لڑائیاں جسمانی طاقت وقوت، چستی پھرتی اور حکومتوں کی فوجی منصوبہ بندی کے ذریعہ ہوا کرتی تھیں، مقابلہ آمنے سامنے کا ہوتا تھا ، اور جیت ہار کا فیصلہ فوجوں کی شکست پر ہوا کرتا تھا ،لیکن اب لڑائیاں آمنے سامنے نہیں ہوتی ہیں؛ سائنسی ترقیات نے…

  • متکلم اسلا م مولانا محمد اسلم قاسمی : حیات وخدمات

    عامر ظفر قاسمی دیوبند علم وفضل کا مرکز اور اصحاب کمال کی بستی ہے، یہاں کے خمیر سے اٹھنے والے افرادو اشخاص کے کمالات، امتیازات، خدمات اور اوصاف کا احاطہ ناممکن ہے، دیوبند کے دامن میں ٹکے ستارے اس کی کشادہ پیشانی پر نور کی لکیریں اور اس کی آنکھوں میں جلتے علم وکمال کے…

  • جدید مسائل کا حل، فقہ اکیڈمی انڈیا اور ستائیسواں فقہی سمینار

    ندیم احمد انصاری اللہ تبارک تعالیٰ جو کہ خالقِ کائنات ہیں، اس نے اپنے بندوں کو پیدا فرما کر ان کی ہدایت کے لیے اُنھیں میں سے بہت سے انبیا و رُسل مبعوث کیے ۔روایتوں میں نبیوں اور رسولوں کا شمارایک لاکھ چوبیس ہزار اور بعض روایات میں ایک لاکھ چونتیس ہزاراور بعض میں دو…