Author: Zafar Siddiqui
-
خانوادہ قاسمی کے اہم چشم و چراغ مولانا محمد اسلم قاسمی کا انتقال ، علمی دنیا میں غم کی شدید لہر
دیوبند، نئی دہلی : (ملت ٹائمز ؍ عامر ظفر قاسمی) خانوادہ قاسمی کے اہم چشم وچراغ ،معروف عالم دین مولانا محمد اسلم قاسمی کا ابھی کچھ دیر قبل دیوبند میں انتقال ہوگیا ہے ۔مولانا کے خادم خاص مولانا اسماعیل قاسمی نے ملت ٹائمز کو بتایاکہ مولانا کافی دنوں سے بیمار چل رہے تھے ،علاج ومعالجہ…
-
عروس البلاد ممبئی میں اسلامک فقہ اکیڈمی کا ستائیسواں فقہی سیمینار منعقدہ٢٥-٢۷نومبر٢٠١۷ء-تذکرہ وتعارف
قاضی محمد فیاض عالم قاسمی رکن مجلس استقبالیہ ستائیسواں فقہی سیمینار ممبئی اس میں کوئی شک نہیں کہ اسلام دین فطرت ہے،جس کو اللہ تعالیٰ نےاسےپوری انسانیت کےفلاح کے لئے ناز ل فرمایاہے، اس لیے اس کی تعلیمات زندگی کےتمام شعبوں اورسماج کے سارے طبقات کی رہنمائی کرتی ہیں۔اس میں رہتی دنیاتک کے مسائل کاحل…
-
جزیرة العرب میں اقتدار کی کشمکش
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ہندوستان میں طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے مغلیہ خاندان کے بارے میں کہاجاتاہے کہ تخت شاہی پر قابض ہونے کیلئے وہاں ایک روایت اپنے حریفوں سے تحفظ حاصل کرنے کی بھی بہت مشہور تھی، جسے لگتا تھا کہ بھائی یا قریبی رشتہ دار اقتدار کی راہ میں حائل ہوسکتا…
-
جمعیۃ علما ہند میں اتحاد و انضمام کی کوششیں پھر تیز
مولانا ارشد مدنی نے خط لکھ کر جمعیۃ کا صد سالہ جشن ایک ساتھ منانے کی پیشکش کی، جمعیۃ (م) کی ورکنگ کمیٹی کی حالیہ میٹنگ میں انضمام کے امکانات پر غور و خوض کیا گیا نئی دہلی (ملت ٹائمز) ہندوستان کی قدم ترین مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن اور قومی سیاست کے گیسو سنوارنے…
-
مولانا آزاد: ایک شخصیت ایک سیاست داں
محمد عمران مولانا ابوالکلام آزادؒ ایک ہمہ شخصیت کانام تھا۔علم وسیاست ان کا میدان تھا۔وہ ایک راسخ العقیدہ مسلمان تھے۔اسلام سے انہوں نے راہنمائی حاصل کی اور ایک سچے ہندوستانی کافریضہ تادم مرگ مخلصانہ و مدبرانہ طورپر ادا کرتے رہے۔ان کا طریقہ کار اپنی شناخت کرانا نہیں تھا،بلکہ ان کے طریقے ہی ان کو بلندیوں…
-
مولاناابوالکلام آزادؒ کانظریۂ تعلیم
ساجدحسین ندوی مولانا ابوالکلام آزادؒ ایک ہمہ گیر شخصیت تھے جو عرصہ دراز تک ہماری رہنمائی فرماتے رہے، جذبۂ حریت، قادرالکلامی، معاملہ فہمی اور زندگی کے حقائق کاادراک ان کے رگ وریشہ میں پیوست تھا، وہ باکمال ادیب، بے مثال خطیب اور عظیم مفسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ماہر سیاستداں بھی تھے۔ لیکن سیاست…
-
ایمانداری کا ایک انوکھا واقعہ
مفتی جسیم الدین قاسمی آج دیوبند، مظفر نگر، دہلی اور آگرہ کے دس روزہ سفر کے بعد ممبئی واپسی ہوئی، دادر اسٹیشن پہ مجھے اترنا تھا لیکن میں گہری نیند میں تھا اور مری آنکھ اس وقت کھلی جب ریلوے کے ایک اسٹاف نے مجھے یہ کہہ کر جگایا کہ جلدی اتریے سارے لوگ اتر…
-
گوشت خور طلبہ کو نہیں دیا جایے گا گولڈ میڈل، پونے کی ایک یونیورسٹی کا نیا بھگوا فرمان
پونے: (ملت ٹائمز) پونے یونیورسٹی نے جمعہ کو ایک عجیب و غریب فرمان جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کہ گوشت خور طلبہ لو گولڈ میڈل نہیں دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظاميہ نے گولڈ میڈل کے حصول کیلئے بہت ساری شرطیں عائد کی ہہں جن میں سے ایک شرط طلبہ کا…
-
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی تفہیم شریعت مہم کی صوبائی کمیٹی تشکیل، مولانا ابو طالب رحمانی مغربی بنگال کمیٹی کے صدر منتخب
کولکاتا: (ملت ٹائمز ) امت مسلمہ کا تشخص اور شریعت اسلامی کا محافظ ادارہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی خصوصی ہدایت پر پورے ملک میں تفہیم شریعت کے عنوان سے صوبائی پیمانے پر کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں. مغربی بنگال میں بھی بورڈ کے ذمہ داران نے مسلمانوں کے شرعی عائلی مسائل (جس…
-
بیرونِ عدالت نزاعات حل کرنے کی ضرورت
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی راقم الحروف کے دوستوں میں ایک صاحب ہیں ،جن کا شمار ملک کے بڑے دانشوروں میں کیا جاتا ہے وہ چند گنے چنے اعلیٰ ترین ماہرین قانون میں ہیں ، الکٹرانک میڈیا میں ان کا ا نٹر ویو آتا رہتا ہے اور پرنٹ میڈیا میں بھی ان کے مضامین شائع…