Author: Zafar Siddiqui
-
اک ذرا سی وضاحت
سیمیں کرن اس کالم کا محرک آپ کو بتانا ضروری ہے کیوں کہ مجھے یقین ہے کہ وضاحت سنے بغیر شاید آپ بھی حؤاس باختہ ہوجائیں ۔ دراصل فیسبکی وارداتوں پہ میں کچھ حواس باختہ سی بیٹھی تھی ، سوچ یہ رہی تھی کہ اسٹیٹس کے نام پہ ایک وضاحت نامہ لگا دوں۔ مگر یہ…
-
مدرسوں کی فکر کیجیے مگر صاحب …
ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب 1830ء میں برطانیہ کا بادشاہ ’’ولیم چہارم‘‘ تھا اس نے ’’وائسرائے ہند‘‘ کے ذریعے ’’لارڈ میکالے‘‘سے پوچھا کہ ہم کس طرح سےہندوستان پر اپنا کنٹرول برقرار رکھ سکتے ہیں؟ جواب میںاس نے لکھا’’میری تجویزہے کہ برٹش گورنمنٹ فوری طورپر مسلمانوں کا تعلیمی نظام تبدیل کرے، کچھ عرصے میں خود بخود ان…
-
دارالمصنفین علامہ شبلی نعمانی کے خوابوں کی حسین تعبیر ،مولانا اسرارالحق قاسمی اور مولانا خالد سیف اللہ رحمانی سمیت علماءو دانشوران کے ایک باوقاروفدنے شبلی اکیڈمی کا معائنہ کیا
اعظم گڑھ: (ملت ٹائمز) دارالمصنفین نہ صرف ہندوستان کے یگانۂ روزگار عالم و مفکر علامہ شبلی نعمانی کے خوابوں کی حسین تعبیر ہے بلکہ ہندوستان کی علمی و تحقیقی تاریخ میں اس ادارے کانام آب زرسے لکھے جانے کے لائق ہے،اس ادارے نے گزشتہ سوسال میں اسلامی تاریخ،تفسیر،حدیث،سیرت،سوانح،فلسفہ و عقائد اور شعرو ادب وغیرہ کے…
-
امار سونار بنگلہ-۲: بنگلہ دیش میں اردو کا پہلا بین الاقوامی سیمینار
صفدر امام قادری ہندستان میں بیٹھے ہوئے ہم اس بنا پر غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ بنگلہ دیش چوں کہ اردو زبان کی مخالفت کے نتیجے میں قائم ہوا اس لیے اس زبان کا وہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا مگر اردو کے طلبا کی بھیڑ مکمل طور سے بدلے ہوئے حالات کا واضح…
-
سعودی عرب میں مقیم ایک نوجوان پر دہشت گردی کا الزام، ممبئی ایرپورٹ سے گرفتار
لکھنؤ: ( ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) اترپردیش اے ٹی ایس نے مشتبہ آئی ایس آئی ایس دہشت گرد ابو زید کو ممبئی ایرپورٹ سے گرفتار کرلیا ۔ سعودی عرب سے یہاں پہونچتے ہی یہ گرفتاری ہوئی۔ اے ٹی ایس کے عہدیدار نے کہا کہ زید نے ریاض میں رہتے ہوئے سوشیل میڈیا گروپ تشکیل دیا…
-
روہنگیا مسلمان بے گھر اور مظالم کے شکار ہیں، میانمار حکومت انہیں واپس لے : امریکہ
ڈھاکا، نیویارک: (ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) امریکا نے کہا ہے کہ میانمار کو بے گھر کئے جانیوالے لاکھوں روہنگیا باشندوں کو واپس لینا ہو گا او ر انہیں ان کے اپنے گاؤں میں بسانا ہو گا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دفتر خارجہ کی ایک سینئر رہنما اور اسسٹنٹ وزیر خارجہ سیمون ہین شا نے…
-
امریکی شہر ٹیکساس کے ایک چرچ میں فائرنگ ،27 سے زائد افراد ہلاک
واشنگٹن: (ملت ٹائمز /ایجنسیاں ) امریکی شہر ٹیکساس میں ایک چرچ میں فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 27 سے زائد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے چرچ میں فائرنگ کرنے والا شخص سیکورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا ہے۔ شہر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی…
-
فتنہ شکیلیت اور قوم و ملت کا غدار اور انسان نما شیطان وجاہت قاسمی سے امت مسلمہ کو آگاہ کرنے کا بیحد شکریہ!
اول تو یہ وجاہت نامی شخص نہ مولوی ہے نہ مفتی اور نہ ہی قاسمی ملت ٹائمز کی سب سے بڑی خصوصیت یہی ہے کہ حقیقت پر پردہ نہیں ڈالا جاتا اور نہ ہی منفی خبریں شائع ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے قلیل مدت میں ہم عصر اخباروں میں سب سے زیادہ مقبول…
-
داعش موساد اور سی آئی اے کی تخلیق ہے: وکی لیکس
لندن: (ملت ٹائمز ) ویکی لیکس کے بانی جولیان اسانجے نے اسلامک اسٹیٹ برائے عراق اور شام (ائی ایس ائی ایس) کی تخلیق کے لئے امریکہ کے سی ائی اے اور اسرائیل کے موساد کو ذمہ دار ٹھرایا۔ ڈی ڈبیلو میں شائع خبر کے مطابق مسٹر اسانجے نے کہاکہ 1979 میں ائی ایس ائی ایس…
-
کمل ہاسن کی حقیقت بیانی پر ہندو تنظیمیں چراغ پا، گولی مارنے کی دی دھمکی
نئی دہلی : (ملت ٹائمز ) جنوبی ہند کے مشہور اداکار کمل ہاسن کے مضمون کو لےکر اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے ان پر زور دار حملہ کیا ہے۔ مہاسبھا نے جمعہ کو کہا ہے کہ کمل ہاسن اور ان جیسے دیگر لوگوں کو جان سے ماردیناچاہئے۔ دراصل ہاسن نے تمل میگزین ’آننداوکٹن‘ میں چھپے…