Author: Zafar Siddiqui
-
۹؍نومبر : عالمی یوم اردو کے حوالے سے ….
عبدالرشیدطلحہ نعمانی ۹؍نومبر، بیسویں صدی کے معروف مفکر،مایہ ناز فلسفی، شاعر مشرق،علامہ اقبال کا یوم پیدائش ہے ، اس دن بہ طور خاص اقبال کو یاد کیا جاتا ہے اور ان کے روشن کارناموں کو خراج عقیدت پیش کیا جاتا ہے ،اس دن کو اب یوم اردو بھی کہا جانے لگا ہے ؛کیوں کہ اقبال…
-
انتخابات زندہ قوموں کو غلطیاں سدھارنے کا موقع فراہم کرتاہے
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم حکومت کی متعدد اقسام میں جمہوریت اس وقت سبھی پر فائق ہے ،دنیا کے بیشتر ممالک میں جمہوری نظام رائج ہے ، یہ طرز حکومت انسانی دماغ کی پیداوار ہے اور اس میں بظاہر اقتدار اور حکومت کی باگ دوڑ عوام کے ہاتھوں میں ہوتی ہے ، ان کے…
-
چوں کفر از کعبہ برخیزد
مولانا ندیم الواجدی صدر ٹرمپ کے ریاض دورے کے بعد سعودی عرب نے اپنی داخلی اور خارجی پالیسیوں میں جو تبدیلیاں کی ہیں ان سے پورے عالم اسلام میں تشویش پیدا ہوگئی ہے، سب سے پہلے تو پڑوسی ریاست قطر کا بائیکاٹ کیا گیا اور اس پر یہ الزام لگایا گیا کہ وہ دہشت گردی…
-
جاگو! زمانہ چال قیامت کی چل گیا….. فتنۂ شکیل بن حنیف اور علماء کی ذمہ داریاں
مولاناعبدالرشیدطلحہ نعمانی اس بات میں اب ادنی تردد کی گنجائش نہیں کہ یہ فتنوں اور آزمائشوں کا دور ہے اور روئے زمین کا کوئی بھی گوشہ ان فتنوں سےمحفوظ نہیں ۔ ملت اسلامیہ پر سازشی فتنوں،گمراہ فرقوں اور باطل تحریکوں کی چو طرفہ یلغار ہے ،بدعقیدگی و بدعملی کا فتنہ،مادیت پسندی و نفس پرستی کا…
-
ممبئی کے ہاکروں کا معاملہ: ’وکاس پاگل ہوگیاہے‘
صادق رضا مصباحی، ممبئی ۲۹؍ستمبرکوہوئے ممبئی کے الفنسٹن روڈ اسٹیشن بریج کے حادثے کے بعد مہاراشٹر کی مقامی سیاسی پارٹی ’مہاراشٹر نو نرمان سینا‘ کے سربراہ راج ٹھاکرے کی ہاکروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم گوکہ اپنے اندر یک گونہ تعمیر کاپہلورکھتی ہے مگراس میں تخریب کا پہلوزیادہ ہے اور تخریب سے زیادہ شوق…
-
سارے جہاں میں دھوم ہماری زبان کی ہے
تبسّم فاطمہ بچپن میں جب دادی اماں سے کہانیاں سنتے سنتے پریشان ہو گیی تو ایک دن معصومیت سے دریافت کیا … یہ کہانیاں آتی کہاں سے ہیں ..؟ — پرستان سے .. — پرستان ؟ — ہاں .یہاں پریاں رہتی ہیں ..پریاں روز مجھے تمہیں سنانے کے لئے نیی نیی کہانیاں بھیجتی ہیں ..…
-
نوٹ بندی کے ایک سال : کس کا فائدہ کس کا نقصان؟
ہلال احمد سلفی منصوبہ بندی ،اصابت رائے،جغرافیائی خدوخال ، خوداعتمادی اور عزائم پر پورے وثوق سے ساتھ عمل داری کسی بھی کام کے لیے نہایت ضروری ہے،خاص کر مسئلہ جب عوامی ہوتواس میں ماہرین سے رائے مشورہ اور درپیش مسائل پر باریک بینی سے غوروفکرکرنا دوراندیشی اورپیش بینی کی علامت ہے۔گزشتہ سال ۸نومبرکو وزیراعظم نریندرمودی…
-
عالمِ انسانی کو درپیش ایک سنگین خطرہ
مولانا سید احمد ومیض ندوی اس حسین و جمیل کائنات کا اصل دلہا حضرت انسان ہے۔ رب کائنات نے کرہ ارض کے نظام کو بے پناہ توازن کے ساتھ اس لئے قائم کیا ہے تاکہ انسانی زندگی کو کسی طرح کا خطرہ لا حق نہ ہو۔ کائنات کی ہر چیز میں مکمل توازن ہے۔ سورج…
-
مدرسہ بہار بورڈ زوالِ امت کی فیکٹری
محمد انس عباد صدیقی مذہب اسلام کے تحفظ و بقاء اور اس کی نشرواشاعت کا فریضہ ابتدائے عہد سے دینی مدارس انجام دے رہے ہیں اور تا ہنوز یہ سلسلہ بحمداللہ برق رفتاری کے ساتھ رواں دواں ہے مدرسہ کانام جیسے ذہن میں آتاہے اس کے تئیں ہمدردی کے ساتھ اس کے آغوش کی پرنور…