Author: Zafar Siddiqui
-
بابری مسجد کے سوداگر
معصوم مرادآبادی ایک سرکردہ مسلم لیڈرکو پچھلے دنوں حکمراں جماعت سے تعلق رکھنے والے ایک سرمایہ دار نے یہ پیشکش کی تھی کہ اگر وہ بابری مسجد کے مقام پر رام مندر تعمیر کئے جانے کی وکالت کردیں تو انہیں ایک کروڑ روپے بطور معاوضہ ادا کردیئے جائیں گے۔ مذکورہ مسلم لیڈر نے جواب میں…
-
ریاض پر حوثی باغیوں کا حملہ، دنیا بھر میں تشویش کا ماحول
ریاض: ( ملت ٹائمز ) سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں واقع خالد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر حوثیوں نے میزائل حملہ کا دعوی کیا ہے ۔ معروف نیوز چینل الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حوثی باغیوں کا دعوی ہے کہ یمن کی سرحد سے انہوں نے 500 کیلومیٹر سے زیادہ مسافت کی دوری طے…
-
گزشتہ چار سال کے کرپشن اور وسندھرا حکومت کا خوف
ڈاکٹر سیدّ احمد قادری ” بھارتیہ جنتا پارٹی نے اب تک جو سب سے بڑی کامیابی حاصل کی ہے، وہ یہ ہے کہ اس نے بدعنوانی کی راہ آسان کر دی ہے۔“ یہ جملہ میرا نہیں ہے ، بلکہ موجودہ وقت میں ملک کے اندر بدعنوانیوں کی بڑھتی رفتار پر طنز کرتے ہوئے کانگریس کے…
-
کیا مغل شہزادے بھی ایسپا نسرڈ ہونے لگے ؟ بابری مسجد، شری شری روی شنکر، آسمان سے ٹپکے مغل شہزادے اور نیی ڈیل
مشرف عالم ذوقی پہلے ١٤؍مارچ ٢٠١٦ کی ایک خبر دیکھتے ہیں۔ جمنا کنارے شری شری روی شنکر، آرٹ آف لیونگ کے بانی نے مرکزی حکومت کی مدد سے تین دنوں کا رنگا رنگ پروگرام کیا جس میں لاکھوں کی بھیڑ امڈ پڑی — پروگرام ختم ہوا تو وہ جگہ کچرے کے ڈھیر میں تبدیل ہو…
-
اپنی طرز کے دو انسائیکلو پیڈیاز
سیمیں کرن وقت کو اسی لیے شاید خدا کہا گیا ہے کہ کچھ فیصلے وقت کے ہاتھ میں ہوتے ہیں، کچھ لمحے ،کچھ وقت منتخب ہوتے ہیں، یا پھر ان وقتوں میں کچھ فیصلوں کا انتخاب کرلیا جاتا ہے۔ اور یہ وقت کا ہی فیصلہ تھا کہ اردو افسانے کے باب میں دو دستاویزات کو…
-
لاس ویگا س اور مین ہٹن کا فرق
قاسم سید یہ کھلا راز ہے کہ نائن الیون کے بعد دہشت گردی منافع بخش انڈسٹری میں تبدیل ہوگئی۔ امریکی آرڈی نینس فیکٹریاں سرد جنگ کے خاتمہ کے بعد زنگ کھارہی تھیں تالہ بندی کی نوبت آگئی تھی ان کے پہئے چلنے شروع ہو گئے۔ اربوں ڈالر اسلحہ خریداری کے معاہدے نے انہیں نئی زندگی…
-
معروف شاعرہ فوزیہ رباب کی کتاب ” آنکھوں کے اس پار “ کا دہلی میں رسم اجراء، جسٹس سہیل اعجاز صدیقی نے ہندوستان کی پروین شاکر کہا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز؍عامر ظفر ) معروف شاعرہ اور ملت ٹائمز کی سب ایڈیٹر محترمہ فوزیہ کے شعری مجموعہ آنکھوں کے اس پار کا دہلی کے جامعہ نگر میں جسٹس سہیل اعجاز صدیقی کے ہاتھوں اجرا عمل میں آیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جسٹس سہیل اعجاز صدیقی نے کہا کہ فوزیہ رباب کی…
-
ہندوستان اور پاکستان سمیت کئی ممالک میں کچھ دیر کیلئے واٹس ایپ بند
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) ہندوستان اور پاکستان سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ سروس کچھ دیر کیلئے بند ہوگئی۔ سماجی رابطے کی مشہور اور تیز ترین ایپلیکشن واٹس ایپ کی سروس دنیا بھر میں متاثر ہونے سے صارفین پریشان ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ایپلیکیشن واٹس ایپ کی سروس…
-
آنگ سوچی نے راکھین کا دورہ کیا، تباہ شدہ مواضعات کے معائنہ سے گریز، روہنگیا بحران برقرار
ینگون: (ملت ٹائمز ) میانمار کی قائد آنگ سان سوچی نے عالمی دباو کے بعد بالآخر راکھین اسٹیٹ کا خل اپنا پہلا دورہ کیا جہاں سے روہنگیا مسلمانوں کی کثیر تعداد کو فوجی کارروائی کے ذریعہ نکال باہر کیا گیا تھا۔ سوچی نوبل انعام یافتہ قائد ہیں جنہوں نے میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف…
-
ملیشیا نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو مستقل شہریت دی
کوالالمپور: (ملت ٹائمز ) معروف اسلامی اسکالر اور ٹی وی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک کو ملیشیا نے بالآخر پناہ دیدی ہے ۔حالانکہ گذشتہ سال نومبر 2016 میں ملیشیا کی وزارت خارجہ اس خبر کی تردید کردی تھی۔ رائٹر کے حوالے سے ٹائمس ناو نے لکھا ہے کہ ملیشیا میں ڈاکٹر کو مستقل شہریت دے دی…