Author: Zafar Siddiqui
-
مولانا انظر شاہ جیل سے آئے باہر، انصاف کی جیت پر خوشی کی لہر
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) مولانا انظر شاہ قاسمی آج جیل سے باہر آگئے، عدالت سے ان کی رہائی کا فیصلہ 17؍ اکتوبر کو ہی آگیا تھا تاہم دیوالی کی چھٹی اور دیگر وجوہات کی بنا پر جیل سے باہر نہیں آسکے تھے، جمیعت علما ہند کے پریس سکریٹری مولانا فضل الرحمن کی اطلاع کے…
-
ملک میں نظام قضا اور اس کی فعالیت
مفتی نادر القاسمی ( اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا ) ہم لوگ مسجد کے ممبر و محراب اور جلسوں، کانفرنسوں اور اصلاح معاشرہ کے اسٹیجوں سے ہمیشہ یہ کہتے اور اعلان کرتے رہتے ہیں کہ اپنے ازدواجی معاملات اور عائلی تنازعات دار القضا سے رجوع ہوکر حل کرائیں، اس وقت صورت حال یہ ہےکہ مسلم پرسنل…
-
اذان پرایک اوربکواس
صادق رضامصباحی،ممبئی مجھ پرآج تک اس ’’راز‘‘کا’’انکشاف‘‘نہیں ہوسکاکہ سیاسی لیڈروں کوبیان بازیوں کاشوق کیوں ہوتاہے اور وہ اپناشوق پوراکرنے کے لیے اوچھی ،متنازع اورجاہلانہ حرکتوں پرکیوں آمادہ ہوجاتے ہیں ۔یہ حضرات ایسے ایسے بیانات دیتے ہیں جن سے کم پڑھالکھاانسان بھی سمجھ لیتاہے کہ ذوقِ خودنمائی انسان سے جوبھی کروالے ،وہ کم ہے۔اس لیے ہمیں…
-
جماعت اسلامی ہند – تحریک یا تنظیم ؟
یاور رحمان اللہ کے دین کے لئے اٹھنے والی تحریک جماعت اسلامی ہند کے ٣٢ ارکان کا بیک وقت اپنی رکنیت سے استعفی دے دینا ہمارے نزدیک ایک عظیم سانحہ ہے۔ ایسا سانحہ جس کی چاپ ایک عرصے سے سنائی دے رہی تھی۔ کہا جا رہا ہے کہ تقریباً آٹھ ہزار ارکان کی بھیڑ سے…
-
اب پسماند گی کی مثال نہیں ہے بنگلہ دیش
صفدر امام قادری عام طور سے ہندستان اور پاکستان کے لوگ بنگلہ دیش کو اپنے سے کمتر اور غیر ترقی یافتہ سمجھنے کے عادی ہیں۔ مفلسی، غربت اور ناخواندگی کی مثال کے طور پر اس ملک کو یاد کرتے ہیں۔ وہ تو خیر کہیے کہ ابھی ابھی غربت اور مفلسی کی عالمی درجہ بندی کے…
-
جماعت اسلامی ہند کی تقسیم کتنا افسانہ؟ کتنی حقیقت؟
ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی آج دوپہر تک میرے بہت سے احباب نے ، جن کا تعلق ملک کی مختلف ریاستوں سے ہے ، بڑے اضطراب کے ساتھ اس خبر کی تصدیق چاہی جو سوشل میڈیا پر بہت تیزی سے پھیل رہی تھی کہ جماعت اسلامی ہند کے ارکان اور کارکنان کی بہت بڑی تعداد نے…
-
امیر شریعت حضرت مولانا سید نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ کی یوم وفات پر تعزیتی نشست کا انعقاد
دہلی ( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز ) امارت شرعیہ بہار کے امیر شریعت اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی دوسرے یوم وفات پر اوکھلا جامعہ نگر بٹلہ ہاؤس واقع خدمت خلق ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک تعزیتی نشست کا انعقاد کیا گیا…
-
ذرائع ابلاغ: تحلیل و تجزیہ، ضرورت و اہمیت
مولانا ڈاکٹر محمد شکیب قاسمی کون ہوگا جو ’’ذرائع ابلاغ‘‘ کی اہمیت وافادیت اور اس کی ضرورت سے انکار کرے گا،ہر زمانہ میں اس کی اہمیت وافادیت اور اس کی ضرورت مسلّم رہی ہے؛ کیوں کہ ذرائع ابلاغ ہی ایک ایسی چیز ہے جس کی ترقی نے دوریوں کو سمیٹ کر رکھ دیا ہے۔ علم…
-
مضبوط جمہوریت کیلئے انتشار کی نہیں، اتحادِ ملت کی ضرورت ہے: مختلف مکاتبِ فکر کے دانشوروں کا آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے مرکزی دفتر میں اظہارِ خیال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) 2011 کی مردم شماری کے مطابق ہندوستان میں 172ملین مسلمان ہیں۔ اس کا سیدھا مطلب یہ ہوا کہ یہ ملک کی آبادی کا 14.2فیصد ہیں اور دوسری سب سے بڑی مذہبی کمیونٹی ہیں۔ اس تلخ حقیقت کے باوجود کہ یہ تعلیمی ، معیشتی ، معاشرتی اور سیاسی میدانوں میں اپنی آبادی…
-
بہار : تھوک چاٹنے پر مجبور کرنے والے یادو واد کا ایک قابلِ نفریں انتقام
پٹنہ : ( ملت ٹائمز؍ایجینسیاں) بہار کے نالندہ ضلع میں ذات پات کی تفریق کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں اونچی ذات والوں نے ایک 54 سالہ شخص کو اپنا ہی تھوک چاٹنے پر مجبور کردیا اور خواتین نے اسے چپلوں سے زدوکوب کیا ۔ نالندہ پولیس عہدیدار نے بتایا کہ مہیش ٹھاکر بدھ کو…