Author: Zafar Siddiqui
-
اے رہبر ملک و قوم بتا یہ کس کا لہو ہے کون مرا
مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن صدیقی ندوی ۔ مقیم دوحہ قطر کیا مرنے والے ہندوستانی نہیں تھے کیا انھوں نے ہندوستانی قانون سے بغاوت کی تھی کیا وہ بھارت ماتا کے بیٹے نہیں تھے ؟!! آخر ان سے جینے کا حق کیوں چھین لیا گیا آج ہندوستانی مسلمان حیران و پریشان چوراہے پر کھڑا ہے اور…
-
تاج محل عظیم عمارت، ہندوستانی ورثہ کا اقرار کرنے جانے کے باوجود ونے کٹیار کا تعصب انگیز بیان، کہا تاج محل شیو مندر تھا، شاہجہاں نے مقبرہ بنادیا
لکھنؤ: ( ملت ٹائمز ؍ایجنسیاں ) تاج محل پر پیداشدہ تنازعہ کو ایک نیاموڑ دیتے ہوئے بی جے پی کے ایک سینئر لیڈر ونئے کٹھیار نے آج کہاکہ ’’تیجومحل‘‘ سے معروف یہ لارڈ شیو کا مندر تھا جس کو مغل شہنشاہ شاہجہاں نے مقبرہ میں تبدیل کردیا ۔ تاہم انھوں نے کہاکہ وہ نہیں چاہتے…
-
لب پر جب بھی تیرا نام آیا
ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب ’’میں نے بار بار کہا ہے اور پھر کہہ رہا ہوں کہ ہندوستان ایک دلہن کی مانند ہے ، جس کی خوبصورت اور رسیلی دو آنکھیں ہندو مسلمان ہیں۔ اگر دونوں باہم نفاق رکھیں تو وہ پیاری سی دلہن بھینگی ہو جائے گی اور اگر وہ ایک دوسرے کو بر باد…
-
تعلیم کے بغیر مسلمانوں کی ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا: آصف شیخ
مسلم ریزرویشن فیڈریشن کی جانب سے یوم سرسید و تعلیمی کانفرنس کا انعقاد ، دسویں اور بارہویں کے ٹاپرس اور تعلیمی شخصیات کو سرسید ایوارڈ کی پر وقار تقریب مالیگاؤں : ( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) تعلیم کے بغیر مسلمانوں کی ترقی ممکن نہیں ہو گی ہمیں قومی دھارا میں آنے کے لئے تعلیم ضروری ہے…
-
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بورڈ کے دوسرے ترجمان منتخب ، بحسن و خوبی اس فریضہ کو نبھانے کا عزم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز؍عامر ظفر) آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے ملت ٹائمز کو ایک پریس ریلیز بھیج کر یہ اطلاع دی ہے کہ 10 ستمبر 2017 کو بھوپال میں مجلس عاملہ کی میٹنگ میں بورڈ کے ترجمان کی حیثیت سے مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کابھی انتخاب عمل میں آیاتھا ،حالاں کہ میٹنگ کے…
-
نئی نسل اور تعلیم یافتہ ان طاقتوں کے چنگل میں نہیں پھنس سکتی، سرکاری اندورن خانہ گؤرکشکوں کی حوصلہ افزائی کررہی ہے: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: ( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) ملک کی عوام کو حقیقت کا احساس ہونا شروع ہوگیا ہے ، نئی نسل اور طلبہ بخوبی محسوس کرنے لگے ہیں کہ یہ ملک کہاں جارہاہے اور کن لوگوں کو اقتدار سونپنا ملک کے مفاد میں بہتر ہوگا ، جے این یو ، ڈی یو اور الہ آباد یونیورسیٹی…
-
بغیر محرم کے حج پر جانا خلاف شریعت نہیں، اسلام مخالف کہنا ناواقفیت پر مبنی: مولانا محمد ولی رحمانی
نئی دہلی : (ملت ٹائمز؍عامر ظفر) آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمدولی رحمانی نے نئی حج پالیسی کے سلسلے میں صاف موقف اختیار کرتے ہوئے کہاہے کہ بغیر محرم کے حج پر جانا شریعت کے خلاف نہیں ہے جو لوگ اسے خلاف شریعت بتارہے ہیں ،اخبارات اور ٹی وی چینلوں پر…
-
عالمی یومِ خوراک
عبد الرشید طلحہ نعمانی 1945ءمیں اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک وزراعت وجود میں آئی؛جس کی یاد میں ہرسال 16/اکتوبر کو عالمی سطح پر”یوم خوراک” منانے کا فیصلہ کیا گیا،اس دن کو منانے کے بنیادی مقاصد میں: پوری دنیاکے اندر غذائی صورت حال اورزرعی مسائل کی طرف زیادہ سے زیادہ توجہ ،غذائی مسائل حل کرنے…
-
سر سید احمد خاں کا 200 واں یوم پیدائش، ہم اور ہمارا عمل
محمد خالد ظفیر کرخی آج ہمارا ملک دہشت گردی ، فرقہ پرستی ، ذات ، مذہب کے اونچ نیچ سے پریشان ہے ،آزادی کے ۷۰ ؍سال بعد بھی ملک کی عوام غریبی ، جہالت ، خوف ، بھوک ، ناانصافی اورظلم و زیادتی جھیل رہی ہے ، اس سے زیادہ سنگین صورت حال مغل حکومت…
-
بہار : قرآن و سنت میں مسائل کاحل موجود، عملی زندگی میں نافذ کیا جائے تو سازش ناکام ہوگی تحفظ شریعت اجلاس میں علمائے کرام نے عائلی معاملات کو درست بنانے کی اپیل کی
شیخ پورہ: ( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری اور تحریک اصلاح معاشرہ کے کل ہند کنوینر امیرشریعت مولانا سید محمد ولی رحمانی دامت برکاتہم و دیگر ذمہ داران کی ہدایت کے مطابق ملک کے ہر گوشے میں شریعت بیداری مہم جاری ہے۔ اسی کے پیش نظر شیخ پورہ ضلع…