Author: Zafar Siddiqui
-
یہ بچی دو روز سے غائب ہے، اس کی تلاش میں مدد کیجئے
ممبئی (ملت ٹائمز ) قاری شہاب الدین صدیقی نے ملت ٹائمز سے فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی چچا زاد بہن تین سالہ شفا گزشتہ دو دنوں سےپلاٹ نمبر ۲ روڈ نمبر ۱۲ گوونڈی سے لاپتہ ہے۔ پولس میں شکایت بھی درج کرائی گئی ہے لیکن ابھی تک کوئی کامیابی نہیں ملی…
-
الہ آباد یونیورسٹی میں سماجوادی کی تاریخ ساز جیت،اے بی وی پی کا صفایہ
الہ آباد (ملت ٹائمز، فضل الرحمان قاسمی) اتر پردیش کی آکسفورڈ مانی جانے والی مرکزی الہ آباد یونیورسٹی میں کل صبح ۸بجے سے الیکشن کا آغاز ھوا اور دوپھر تک دوبجے چلا، ۴۵.۵۰فیصد ووٹ پڑے، دیر رات تقریبا ۱رات کاونٹگ مکمل ھوئی، اور سماجوادی طلباء یونین کی تاریخ ساز جیت ھوئی، اور پانچ عھدوں میں…
-
پٹنہ یونیورسٹی کی سوسالہ تقریب میں وزیر اعظم کی شرکت، امیدوں پر کھرے نہیں اترے مودی، اپوزیشن کی شدید تنقید
پٹنہ سے ملت ٹائمز کیلئے نورالسلام ندوی کی رپورٹ بہار کی سب سے اہم اور مشہور پٹنہ یونیورسٹی کے قیام کو سوسال مکمل ہونے پر آج صد سالہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے وزیر اعظم نریندر مودی نے شرکت کی، وزیر اعظم کے بہار دورہ کو لے کر…
-
سرسید کے تعلیمی، افکار مکاتیب سر سید کی روشنی میں
محمد شاداب شمیم ریسرچ اسکالر دہلی یونیورسٹی دہلی اردو زبان و ادب کے معماروں میں سر سید کا نام ایک ستون کی حیثیت رکھتا ہے۔ سرسید اور ان کے رفقانے اردو زبان وادب کو جدید نثر کا تحفہ عطا کیا،سر سید کے رفقا کی تعلیم و افکار میں ان کی تربیت کا نمایاں حصہ نظر…
-
اشاعت العلوم اکل کوا میں نویں کل ہند مسابقہ کی تاریخ کا اعلان، مولانا غلام محمد وستانوی نے مدارس سے شرکت کی اپیل کی
اکل کوا: (ملت ٹائمز ) ہندوستان کی مشہور درس گاہ جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا میں سال روں نواں کل ہند مسابقہ القرآن منعقد ہونے جارہا ہے ۔ اشاعت العلوم سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق مسابقہ کمیٹی نےاعلان کیا ہے کہ ملک کے تمام مدارس اسلامیہ میں تعلیم حاصل کرنے والے…
-
پٹنہ یونیورسٹی میں صد سالہ تقریب کا انعقاد آج پی ایم مودی کریں گے شرکت، متعدد اہم شخصیات کو نہیں دی گئی دعوت
پٹنہ سے نورا السلام ندوی کی رپورٹ (ملت ٹائمز ) وزیر اعظم نریندر مودی آج پٹنہ آرہے ہیں. وہ پٹنہ یونیورسٹی کے صد سالہ تقریب میں حصہ لیں گے..وزری اعظم کے دورہ کو لے کر کافی تیاری کی گئ ہے سخت حفاظتی انتظام کئے گئے ہیں وزیر اعظم کا قافلہ جس روڈ سے گزرے گا…
-
کہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
سعود فیروز اعظمی بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے زیر قیادت برسر اقتدار پارٹی عوامی لیگ نے آئندہ پارلیمانی الیکشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا کام یہ کیا گیا کہ ملک کی مقبول عوامی جماعت ‘بنگلہ دیش جماعت اسلامی’ کے 211 سرگرم افراد بشمول امیر جماعت مقبول احمد، نائب…
-
الیکن کمیشن ایک خود مختار دستوی ادارہ ہے، اس کی آزادی سے چھیڑ چھاڑ کرنا اور کسی طرح کا دباﺅ بنانا جمہوریت کیلئے خطرہ : ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی : ( ملت ٹائمز؍پریس ریلیز ) الیکشن کمیشن دستوری طور پر ایک آزاد اور خود مختار ادارہ ہے ،صاف شفاف الیکشن کرانا اور عوام کا اعتماد بحال رکھنا اس کی سب سے اہم ذمہ داری ہے ،ہندوستانی جمہوریت کے نظام اور اس کی بقا کا دارومدار اسی ادارے پر ہے ، اس ادارے…
-
ذہنی بیمار کی زہریلی سیاست ایمس تک پہنچی
ڈاکٹر زین شمسی آدمی کو امیر غریب بنایا، تاج محل کو ہندو مسلمان بنایا اور اب مریضوں کو بہاری بنا دیا، اشونی چوبے جی کو یہ بات اچھی نہیں لگتی کہ بہار کے مریض دہلی میں آکر ایمس میں علاج کراتے ہیں ؟ کیوں نہیں بہار میں ہی مر جاتے ہیں. بھلا ہو ڈاکٹروں کا…
-
کچھ قصور وار ہم بھی ہیں
قاسم سید یہ راز کی بات نہیں کہ ذرائع ابلاغ جس کو عرف عام میں میڈیا کہا جاتا ہے۔ اس کا اعزاز و اکرام ، اس کی ساکھ داؤ پر ہے۔ ساکھ کا بنیادی مرکز خبر کی صداقت ہے اسے باریک چھلنی سے بار بار گزارا جائے تاکہ کوئی صداقت پر حرف نہ رکھ سکے۔…