Author: Zafar Siddiqui

  • حجاج کرام کی بعض مشکلات

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے اس سال حج کی سعادت سے بہرہ ور فرمایا، خوشی کی بات ہے کہ اس سال حج مکمل امن و امان کے ساتھ پایۂ تکمیل کو پہنچا ، نہ کوئی حادثہ پیش آیا نہ کوئی افرا تفری پیدا ہوئی اور نہ کوئی احتجاج یا مظاہرہ…

  • نئی حج پالیسی، شریعت میں مداخلت کرکے سنگھی آقاؤں کو خوش کرنے کی سازش

    اشفاق رحمن کنوینر، جنتادل راشٹر وادی، بہار آج مسلم اُمّہ پہلے سے ہی سنگین مسائل سے دوچار ہے ، ایسے میں قوم کو نئے مسئلے میں الجھانے کےلئے ہی نئی حج پالیسی لائی گئی ہے تاکہ تنازعات میں الجھ کر شدت اختیار کریں اور حکومت کو اہم ایشوز سے توجہ ہٹانے کا موقع مل جائے…

  • ناندیڑ میں کانگریس کی شاندار فتح پر کانگریسی خیموں میں جشن کا سماں، 81 بلدی حلقوں میں جہاں کانگریس کو 71 نشستوں پر کامیابی ملی وہیں بی جے پی سمٹ کر 5 پر آگئی، شیوسینا کی بدترین شکست اور مجلس اپنا اثر چھوڑنے میں بری طرح ناکام

    حیدرآباد۔ : ( ملت ٹائمز؍ایجنسیاں ) ناندیڑ بلدی انتخابات نے ہندستان کے سیکولر شہریو ں میں نیا حوصلہ پیدا کیا ہے جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کی قومی و ریاستی حکومت بے اثر ثابت ہوئی اور کانگریس کو تاریخ ساز کامیابی کے ذریعہ نئی طاقت حاصل ہوئی اور ناندیڑ کی بلدیہ کے انتخابات میں کامیابی پرکانگریس…

  • میں نے جو کیا وہ کوئی بہادری نہیں، صحافت ہے: روہنی سنگھ

    مترجم :شاہنواز جے امت شاہ کی کمپنی سے جڑی رپورٹس لکھنے والی صحافی روہنی سنگھ کہتی ہیں، جب رابٹ وارڈرا والی خبر کی تھی تب وہی بی جے پی نیتاؤں نے تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ آپ نے بہت بہادری کا کام کیا ہے، میں نے اپنا کام کیا ہے ، کوئی بہادری نہیں،…

  • امریکی فریب کے بعد سعودی عرب کی نئی دفاعی پالیسی

    پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی عبد الرحمن الراشد العربیہ نیوز چینل کے سابق جنرل منیجر ہیں،عرب کے سیاسی و دفاعی حالات پر ان کا تجزیہ معتبر ومستند ماناجاتاہے ،حال ہی میں شاہ سلمان بن العزیز کے دورہ روس کے پس منظر میں انہوںنے ایک مضمون لکھاہے جس میں سعودی عرب کے دفاعی حالات کا…

  • اسلام کا معیار تکریم

    شعیب عالم قاسمی  شیخ الہند اکیڈمی دارالعلوم دیوبند اس ربع مسکوں پر مختلف قوم،مختلف رنگ ونسل اور مختلف مذہب و مسلک کے ماننے والے لوگ بسے ہوئے ہیں۔اوریہ رنگ و نسل کا اختلاف شروع زمانے سے چلا آیا ہے،اس کے اثرات ہر زمانے میں نظرآتے ہیں،پھر زمانہ قدیم ہی سے قوم و خاندان اور ذات…

  • اپنی مظلوم بیٹی کے نام، علامہ قرضاوی کا خط

    ترجمہ: محی الدین غازی میری چہیتی بیٹی ’’ عُلا ‘‘ میرے جگر کا ٹکڑا، میرے دل کی زندگی، میری روح کی ٹھنڈک۔ میری پیاری بیٹی، تم پر میرا پورا دل نثار ہے، میرے دل کی ساری محبت نثار ہے، میری محبت کی ساری صداقت نثار ہے، اور میری صداقت کا سارا خلوص نثار ہے۔ میری…

  • قوم کی سربلندی نئی نسل کو سنوارنے میں ہے

    نثار احمد حصیر قاسمی بچے ماں باپ کے دلوں کے ٹکڑے، جگر گوشے اورمرنے کے بعد یاد کئے جانے کا ذریعہ ہوتے ہیں، وہ مستقبل کو بنانے سنوارنے یابگاڑنے والے ہوتے ہیں، امت کی ترقی وخوشحالی اورقوم کی رفعت وبلندی کے بارے میں ان سے امیدیں وابستہ کی جاتی ہیں، وہ اگر امت کی ترقی…

  • معمار قوم : سرسید احمد خان

    ساجد حسین ندوی سر سید احمد خان17 اکتور1817 میں دہلی کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوے ان کے والد سید محمد متقی دہلی کے اہم آدمی مانے جاتے تھے۔ جس وقت سر سید احمد خان نے اس جہانِ فانی میں آنکھیں کھولی ہندوستان کی مسلمان کسمپرسی کی عالم میں زندگی گزاررہے تھے۔ کیونکہ ایسٹ…

  • یہ رام لیلائی گنپتی کلچر ہے

    جناب حضرت مفتی جنید صاحب!   السلام علیکم و رحمۃ اللہ ملت ٹائمز میں آپ کا ایک مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا، جس میں آپ نے جلسوں اور کانفرنسوں کی بےاعتدالیوں، ان میں ہونے والے بےجا اسراف اور افادیت سے خالی امور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بھیڑ جمع کرنے والی اس قومی و اجتماعی بدعت…