Author: Zafar Siddiqui
-
“شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات”
یاسر ندیم الواجدی کیا گندگی کا جواب گندگی سے دیا جانا ضروری ہے؟ کیا آپ کی خاموشی کبھی کبھی بہترین علاج ثابت نہیں ہوسکتی؟ یہ کہاں کی دانشمندی ہے کہ آپ کے برابر سے گزرنے والا شخص اگر آپ کا دامن داغ دار کرنے کے لیے کیچڑ میں اچھلے تو آپ بھی بدلے میں اچھلنے…
-
امن مارچ یا امن کانفرنس، اس سے حالات میں تبدیلی نہیں آسکتی …. : مولانا عبدالحمید نعمانی
مولانا عبد الحمید نعمانی ہم چاہے جتنا امن مارچ نکال لیں اور امن کانفرنس کر لیں حالات میں تبدیلی نہیں آئی گی جب تک کہ ہندوتو وادیوں کے اٹھائے سوالات کے جوابات اور غلط فہمیوں کا ہاتھ کے ہاتھ، ازالہ نہیں کر دیا جاتا ہے، وہ اپنے لوگوں میں کہتے ہیں کہ مسلمان اپنے اصل…
-
بی جے پی کے ساتھ حکومت بنانے والے نتیش کمار کی مخالفت کرنے والے شرد یادو کے خلاف ہوئی بڑی کارروائی راجیہ سبھا میں JDU لیڈر کے عہدے سے ہوئی شرد یادو کی چھٹی، پارٹی سے بھی ہو سکتے ہیں باہر
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بہار میں مہاگٹھ بدھن ٹوٹنے کے بعد سے سیاسی ہلچل مسلسل تیز ہو رہی ہے. ابھی جے ڈی یو کے بغاوتی لیڈر شرد یادو کی راجیہ سبھا میں جے ڈی یو لیڈر کے عہدے سے چھوٹٹي ہو گئی ہے، ان کی جگہ اب آرسي پي سنگھ راجیہ سبھا میں جے ڈی…
-
عالم + دانشور + شاعر = مولانا ریاست علی ظفر بجنوری
فاروق اعظم قاسمی دنیا میں بہت سے قابل لوگ ہیں لیکن ان کی قابلیت متعدی بھی ہوجائے،ضروری نہیں ہے ۔آدمی کے شخصی ارتقا میں والدین کے بعد سب سے بڑا رول استاذ کا ہوتا ہے ۔بہترین معلم وہی کہلا تا ہے جو تعلیم کے ساتھ شاگر د وں کی تربیت کا بھی خاص خیال رکھے۔استاذ…
-
دیکھتی ہیں خواب آنکھیں مانگتا تعبیرِ دل
دوٹوک ….. قاسم سید کانگریس کی سیاسی خشک سالی میں کامیابی کی تھوڑی سی اوس گری ہے تو جشن کاسا سماں ہے ۔ ہرطرف پٹاخے پھوڑے جارہے ہیں ایک سیٹ کی جیت نے سرشاری و شادمانی کے نشہ میں ڈبو دیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ پانی پت پلاسی کی جنگ جیت لی ہے ۔…
-
چین ـ ہندوستان تنازعہ : ہندوستانی فوج نے ڈوکلام سے متصل گاؤں خالی کرنے کا دیا حکم، لوگوں میں خوف و سراسیمگی کا ماحول
نئی دہلی(ملت ٹائمز /ایجنسیاں) ہندوستان اور چین کے تعطل والے علاقے ڈوكلام کے ارد گرد کے گاؤں کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ہندوستانی فوج نے ناتھنانگ گاؤں میں رہ رہے چند سو لوگوں کو فوری طور پر گھر چھوڑنے کے لئے کہا ہے۔ ناتھنانگ ڈوكلام سے 35 کلومیٹر کے…
-
سیکولزم سے اٹھتا اعتماد
سر دیوار : نزہت جہاں بہار بدل گیا ہے ، سیاست بدل گئی ہے ، نظریہ اور اصول بدل گیا ہے ، جس بہار نے 2015 میں مودی کی فتح کے رتھ کو روکا تھا ،جس نے دہلی کی سیاست ایک نئی تصویر پیش کی تھی ، جس بہار کو پورا ہندوستان سلام کررہا تھا…
-
ماسٹر اسٹروک
ڈاکٹر زین شمسی بابری مسجد کے سینے میں ترشول کی چبھن ابھی باقی ہی ہے کہ اس کے سوداگر بازار میں نکل آئے ہیں۔ اس قضیہ میں 58 سال قبل مقدمہ ہار جانے والے شیعہ وقف بورڈ نے بابری مسجد کو بیچنے کی مذموم کوشش کی ہے۔ نسیم رضوی کا کہنا ہے کہ مسجد میر…
-
بابری مسجد کے بہانے شیعہ سنی ٹکراؤ کی کوشش!
صدائے دل : ڈاکٹر یامین انصاری ایسا لگتا ہے کہ شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین نے بی جے پی کے اشاروں پر بابری مسجد مسئلہ کو الجھانے کےلئے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے اجودھیا کے مسئلہ نے ہندوستان کی تاریخ میں سیاسی اور سماجی سطح پر انگنت نقوش چھوڑے ہیں۔ ذیلی عدالتوں…
-
آج کچھ درد مرے دل میں سِوا ہوتا ہے
مولانا ندیم الواجدی شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندیؒ کے ایک شاگرد مولانا مناظر احسن گیلانیؒ لکھتے ہیں: ’’حضرت الاستاذؒ نے میرے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ دیوبند کا مدرسہ ۱۸۵۷ء کی ناکامی کی تلافی کے لئے قائم کیا گیا تھا، تعلیم و تعلم، درس و تدریس جن کا مقصد اور نصب…