Author: Zafar Siddiqui
-
دارالعلوم ندوہ کا قومی ترانہ جن من گن گانے سے انکار، جواب سن کر میڈیا لاجواب، حکومت کی حب الوطنی بھی کٹہرے میں
لکھنو : (ملت ٹائمز ) عالمی شہرت یافتہ درس گاہ دار العلوم ندوہ العلماء میں ہمیشہ کی طرح سال رواں بھی پرچم کشائی کی گئی اور یوم آزادی پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ندوہ کی سب سے قدیم عمارت پر مولانا خالد غازی پوری کے ذریعہ ترنگا لہرایا گیا اور اس کے بعد ترانہ…
-
اپنا پیارا دیس ہمارا ہے اپنی پہچان ★ نہ تیرا نہ میرا دیکھ ہمارا ہندوستان
فوزیہ رباب پیار محبت امن ترقی یہ ہے خواب ہمارا اللہ سوہنے پیاری دھرتی ہے احسان تمہارا اپنی اس دھرتی پہ اپنی جاں بھی ہے قربان نہ تیرا نہ میرا دیکھ ہمارا ہندوستان اک دوجے کا دکھ سکھ بانٹیں بانٹیں ہر سو پیار نفرت دل سے دور کریں ہم بن جائیں دلدار ختم کریں دل…
-
…. چلے چلوکہ وہ منزل ابھی نہیں آئی
ڈاکٹر زین شمسی آزادی جشن کا نہیں ذمہ داری نبھانے کا نام ہے۔ ہم جس سے آزاد ہوئے ، وہ تو غیر ملکی اور غیر ذمہ دار تھے مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہم آج جب اپنوں کی حکومت میں ہیں کیا وہ اپنی ذمہ داری پوری طرح سے نبھا رہے ہیں ؟…
-
پندرہ اگست
ڈاکٹر حکیم مولانا محمد ادریس حبان رحیمی خانقاہ رحیمی بنگلور جب گلستاں کو خوں کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ہماری ہی گردن کٹی پھر بھی ہم سے یہ کہتے ہیں اہلِ وطن یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں مسلمان کی زندگی کاہرلمحہ اورہرموقع( جو قرآن وسنت کے مطابق )عبادت ہے ، مسلمان کاسونا،جاگنا، اٹھنا…
-
گاہے گاہے باز خواں ایں قصۂ پارینہ را
یوم آزادی کے موقع سے خصوصی تحریر مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی ۱۵؍ اگست۱۹۴۷ء رات کے بارہ بجے ، ہندوستان کے گلے سے برطانیہ کی غلامی کا طوق اتر گیا ، جبر واستبداد کی بیٹریاں کٹ گئیں ، پوراملک آزادی کی خوشی منا رہا تھا، کیا شہر، کیا دیہات ، کیا بنگلہ کیا چوراہا؛ بلکہ…
-
ملت ٹائمز نے مختصر عرصہ میں ایک شناخت قائم کرلی ہے
السلام علیکم ورحمہ اللہ مکرمی! گزشتہ دو تین سالوں میں یکے بعد دیگرے کئ ایک میڈیا سے دلچسپی رکھنے والے صاحبان کی طرف سے آن لائن نیوز کا سلسلہ مختلف ناموں سے شروع ہوا ان میں ایک مشہور نام ملت ٹائمز ہے تعصب و تنگ نظری کے اس دور میں میڈیا کو میدان عمل بنانے…
-
شامل ہے لہو میرا بھی تعمیر گلستاں میں!
مولانا رضوان احمد ندوی ۱۵؍اگست ۷۴۹۱کو ہندوستان طوق غلامی سے آزاد ہوا؛لیکن یہ آزادی ہمیں بہت سی قربانیوں کے بعدحاصل ہوئی،جس کی ایک طویل تاریخ ہے،اس تحریک کو سب سے پہلے مسلمانوں نے شروع کیا، ملک کو مغربی سامراج کے شکنجے سے نجات دلانے کے لیے حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی (۱۷۰۳-۱۷۶۴) نے مسلمانوں…
-
فراموش کی جا رہی ہیں جنگ آزادی میں مسلمانوں کی قربانیاں
ڈاکٹر سیّد احمد قادری رابطہ:09934839110 ہندوستان پر زبردستی قابض ہونے والے اور ہندوستانیوں کو اپنا غلام بنانے والے انگریزوں کے خلاف جدو جہد اور دی گئی قربانیوں میں یہاں کے مسلمانوں کا جو تاریخی رول رہا اور ان مسلمانوں نے اپنے اُوپر ہو نے والے ظلم وبربریت اورقتل و غارتگری کے خلاف جس طرح نبرد…
-
کسی کو ہند کی پروا ہے کہ نہیں
محمد عمران وطن عزیز کو انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوئے 70سال مکمل ہوئے۔لیکن ملک میں حالات کی کشیدگی تاحال برقرار ہے۔اگر سنجیدگی سے غور کیاجائے تو بخوبی اندازہ ہوجائے گا کہ وقت کی رفتار کے ساتھ اس میں اضافہ ہی ہوتاجارہاہے۔حالانکہ امید تویہ کی جارہی تھی کہ آزادی کے بعد اس ہندوستان کی تشکیل…
-
پھولوں کا جنازہ
ڈاکٹر زین شمسی ’ہم بھارت کے 70 ویں یوم آزادی میں 70 بچوں کی لاشیں لے کر داخل ہو رہے ہیں۔‘ اگست میں تو بچے مرتے ہی ہیں۔ یہ تو عام بات ہے۔ اس سے پہلے بھی بچے مرے ، ڈاٹا دیکھئے ، 2016اور 2015میں اسی ماہ بالترتیب 22:22بچے مرے اس مرتبہ تھوڑا زیادہ ہو…