Author: Zafar Siddiqui
-
وندے ماترم کیوں نہیں؟
مولانا سید احمد ومیض ندوی اس وقت ملک بھر میں مسلمانوں کے ساتھ جس قسم کے حالات پیش آرہے ہیں وہ نہ صرف مسلمانوں کے لیے تشویش کا باعث ہیں بلکہ ملک کے ہر انصاف پسند سیکولر باشندے کی نیند اڑا دینے کے لیے کافی ہیں، ایک طرف ہجوم کے تشدد کے نتیجہ میں درجنوں…
-
عزت مآب وزیر اعظم ہند جناب نریندر دمودر داس مودی صاحب
آداب و تسلیمات سارے ہندوستان نے کل اکہترواں یوم آزادی کا جشن منایا۔ آپ نے صبح صبح لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کرتے ہوئے جہاں بہت سی باتیں کی ہیں، وہیں یہ بھی کہا کہ نیا ہندوستان جمہوریت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔ جمہوریت صرف ووٹ تک محدود نہیں ہے۔ نئے ہندوستان کی جمہوریت…
-
وطن پرستی کا امتحان
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی عالم اسلام کی تاریخ میں اندلس کے بعد ہندوستان کا تذکرہ مسلمانوں کیلئے سیاہ باب کی شکل اختیار کرتاجارہاہے ،جس ملک میں مسلمانوں نے آٹھ سو سالوں تک حکمرانی کی ،جنہوں نے ہندوستان کے رقبہ کو وسیع کیا ،جنہوں نے کبھی مذہب کے نام پر سیاست نہیں کی ،جنہوں نے…
-
خاموش مزاجی کے سائڈ افیکٹ
دوٹوک …… قاسم سید اگرکوئی دھیرے دھیرے ہماری پیٹھ کو دیوار سے لگانے کے لیے دھکے دیتاجائے اور ردعمل کے طورپر خاموشی اختیار کی جائے تو اس رویہ کو مختلف انداز سے تعبیر کیاجاسکتا ہے مثلاً شرافت کی وجہ سے مزاحمت کرنے سے گریز کیا جارہاہے۔ حکمت عملی کے تحت جواب نہیں دے رہے ہیں…
-
اپنی تباہیوں کا کس سے گلہ کریں
سلیم صدیقی پورنوی بہار سیلاب سے اب تک امارت شرعیہ کے تعداد و شمار اور ایک آنکڑے کے مطابق سو سے زائد لوگ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، کروڑوں لوگ بے گھر ہوگئے ، اربوں کا مالی نقصان ہوگیا ، اچھے کھاتے پیتے لوگ دانے دانے کو ترس گئے ، پینے کے لئےصاف پانی…
-
اسرارِ حج
ارشاد احمد قاسمی صیقلِ باطن اور قوائے روحانی کی شستگی کیلئے اللہ رب العزت نے رنگا رنگ طریقے مشروع فرمائے۔ نماز ، روزہ ، زکوٰۃ ، وضوء وغیرہ جملہ عبادات روحانی ترقی اور باطنی صفائی کا کتنا بڑا کردار ادا کررہے ہیں ؟!! گویا اس ذات بے رنگ اور بے مثل کی بارگاہ میں نیازمندی…
-
آزادی کے ۷۰ برسوں کی حقیقت
عملی طور پر ہجومی پر تشدد مظاہروں کو نہیں روکا گیا تو ملک کی سالمیت اور جمہوری اقدار کو بچانا مشکل ہوجائے گا تبسم فاطمہ دیکھتے ہی دیکھتے ہندوستان کی آزادی کو ۷۰ برس گزرگئے ۔ ان ستر برسوں کی سیاست کا تجزیہ کیجئے تو ایسے کئی مقام آئے جب آزادی، سیکولرزم اور جمہوریت جیسے…
-
سیلاب سے تباہ حال سیمانچل مرکزی اور ریاستی حکومت کے تعصب کا شکار
عابد انور اس وقت سیمانچل خاص طور پر ارریہ، فاربس گنج، جوگبنی، پورنیہ، کشن گنج کا پورا علاقہ زبردست تباہی کی زد میں ہے۔نیپال سے پانی چھوڑے جانے اور مسلسل موسلادھار بارش سے یہ صورت حال ہوئی ہے۔ یہ دس سالہ سوشاسن بابو کی پول کھولنے کیلئے کافی ہے، گزشتہ 12 سال سے زائد اپنی…
-
ایک ہندو لڑکی کا مطالبہ: اگر طاقتور ہندوستان چاہتے ہو تو کسی مسلمان کو بناﺅ وزیر اعظم
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) فیس بک بہت مشہور اور سنگھ کے خلاف مسلسل لکھنے والی کرن یادو انے اپنے فیس بک پوسٹ میں لکھاہے کہ اگر طاقتور ہندوستان چاہتے ہو،ملک کی ترقی چاہتے ہو تو کسی مسلمان کو وزیر اعظم بناﺅ،کرن نے آگے لکھاہے کہ تاریخ گواہی دیتی ہے کہ جب تک مسلمان یہاں کے…