Author: Zafar Siddiqui
-
مشہور جرنلسٹ رعنا ایوب کے ایک ٹوئیٹ سے بی جے پی چراغ پا ۔ ایف آئی آر درج
نئی دہلی (ملت ٹائمز ۔عامر ظفر ) معروف خاتون جرنلسٹ اور گجرات فائلس کی مصنفہ رعنا ایوب کو ان کا ایک ٹوئٹ مہنگا پڑگیا ہے اور بی جے پی ترجمان نے ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرادیا ہے ۔ نیوز پورٹل مسلم ایشو کی رپورٹ کے مطابق رعنا ایوب نے این ڈی اے…
-
کس کا انتظار ہے؟
قاسم سید جمہوری انتخابی سیاست میں صحیح وقت پر صحیح فیصلہ کرنے والے ہی کامیاب رہتے ہیں۔ جو حالات کی ضرورت اور نزاکت کے مطابق پالیسی بناتے اور ان پر عمل کرتے ہیں جو ضرورت کے ساتھ مصلحت کومدنظر رکھ کرلچک کے قائل ہوتے ہیں تاکہ جمہوریت کے ثمرات وفواکہات سے بھرپور استفادہ کیا جائے۔…
-
سعودیہ ۔ قطر بحران : غور و فکر کے چند پہلو
اسعد اعظمی عرب ممالک کا قطر کے ساتھ جو تنازعہ چل رہاہے اس کو لے کرامت کا باشعور طبقہ فکرمند ہے۔ کیونکہ پہلے سے ہی امت متعدد مسائل سے دوچار ہے جن کے حل کے راستے نہیں دکھائی دے رہے ہیں۔ موجودہ بحران کو لے کر میڈیا میں بالخصوص سوشل میڈیا میں جس طرح گھمسان…
-
پنجاب کی جیلوں میں بھی رکھ رہے ہیں مسلم قیدی رمضان کے روزے گناہوں سے توبہ کرکے نیک انسان بنے: مولانا محمد عثمان لدھیانوی
پٹیالہ (محمد فرقان۔ملت ٹائمز ) رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی جہاں مسلم معاشرے میں خوشی کی لہر پائی جاتی ہے وہیں گزشتہ کئی برسوں سے پنجاب کی جیلوں میں بھی یہ نظارہ دیکھنے میں عام ہوتا ہے. جس طرح سے مسلم کمیونٹی کے لوگ مقدس رمضان کے روزے بڑی عقیدت سے رکھتے ہیں، اسی…
-
صدقۃ الفطر : کچھ قابل توجہ پہلو !
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی شریعت اسلامی کا مزاج یہ ہے کہ جب بھی کوئی خوشی اور مسرت کا موقع آئے تو صرف امیروں کے دولت کدہ ہی میں خوشی کا چراغ نہ جلے ؛ بلکہ غریبوں اور ناداروں کے غربت کدہ میں بھی اس کی روشنی پہنچے ؛ اسی لئے خوش کے موقع پر…
-
ترکی اعتدال پسندی کی راہ پر
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی ترکی یعنی یورپ کا مرد بیمار اب شفاء یاب ہوکر پوری مسلم دنیا اور ملت اسلامیہ کی قیادت کرنے کا اہل بن چکاہے ،ترکی کی چوطرفہ ترقی اور مضبوط دفاعی قوت پوری مسلم دنیا کیلئے مثال ،باعث فخر اور مسرت و شادمانی کاسبب ہے اور یہ باور کراتا ہے کہ…
-
کرکٹ ؛ کھیل یا جنگ
مولانا ندیم الواجدی چمپینز ٹرافی کے فائنل میں پاکستان نے ہندوستان کو ایک سو اسی رنوں سے شکست دی اور چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، یہ خبر آپ کی طرح ہم نے بھی سنی اور پڑھی، بہ ظاہر اس خبر میں کوئی خاص بات نہیں ہے، کھیل رات دن ہوتے ہیں اور جیت ہار…
-
دنیا بھر میں ساڑھے چھ کروڑ سے زائد انسان ہجرت پر مجبور، بیشتر کا تعلق شام اور عراق سے،مہاجرین میں 12 ملین بچے بھی شامل
”عالمی یوم مہاجرین“ پر ملت ٹائمز کی خاص پیش کش مشرق وسطی اور مسلم ممالک میں خانہ جنگی کی شروعات کے بعد اب تک چھ کڑور سے زائد انسان ہجرت کرچکے ہیں،اپنے ملک میں جاری جنگ وجدال ،بھوک مری ،افلاس اور ہر وقت منڈلاتی موت کے خوف سے ملک چھوڑنے والوں میں زیادہ تر کا…
-
انڈیا ٹوڈے کے سروے میں جامعہ ملیہ کا شعبہ قانون اول نمبر پر
نئی دہلی: (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز ) ایک سروے کے مطابق ملک کی معروف دانش گاہ جامعہ ملیہ اسلامیہ ملک کی عظیم 14 یونیورسٹیوں میں اول نمبر پر ہے۔ انڈیا ٹوڈے میگزین نے ملک کی طریقہ تعلیم سے متعلق اپنے اس سروے میں اس یونیورسٹی کے شعبہ قانون اور دیگر کامیابیوں کے مظاہرہ پر اس یونیورسٹی…
-
بیگ کارخانوں کیلئے عالمی شہرت یافتہ شہر ’’ نبی کریم ‘‘ کی نمایاں خصوصیات
ملت ٹائمز کی خاص پیش کش نبی کریم دہلی کا ایک مشہور علاقہ ہے ، بیگ کارخانوں کے حوالے سے یہ عالمی سطح پر جانا جاتا ہے، شہری سہولیات سے مکمل طور پر محروم ہے، لیکن اس کے باوجود یومیہ یہاں کڑورں روپے کی تجارت ہوتی ہے اور ملک کی جی ڈی پی کو فروغ…