Author: Zafar Siddiqui
-

بائیڈن کے خون آلود ہاتھ تاریخ لکھ رہے ہیں: ایردوان
صدر ایردوان نےکہا ہے کہ ترکی کی ساڑھے آٹھ کروڑ عوام القدس کے دفاع کا تہیہ کیے ہوئے ہے،فلسطینی سرزمین خون میں نہا چکی ہے جس کی آپ حمایت کرتے ہیں صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے اسرائل کو اسلحے کی فراہمی کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے…
-

ترکی نے پوپ فرانسس سے اسرائیل کے خلاف پابندی کی حمایت کرنے کی اپیل کی
انقرہ : ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے پوپ فرانسس سے اسرائیل کے خلاف پابندیوں کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔ اسی سلسلے میں پوپ نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے اور ترکی کے صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر بات کی۔ رجب طیب اردوگان نے کہا ہے کہ جب تک عالمی…
-

ہریانہ: 25 سالہ مسلم نوجوان موب لنچنگ کا شکار، لوہے کے راڈ سے آصف کو پیٹ پیٹ کر شرپسندوں نے کیا قتل
میوات: کورونا بحران میں بھی کئی ریاستوں میں لگاتار جرائم کے واقعات سامنے آ رہے ہیں جو فکر انگیز ہے۔ ایسی ریاستوں میں ہریانہ بھی شامل ہے جہاں موب لنچنگ کا ایک اندوہناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق 25 سالہ آصف کا تقریباً ڈیڑھ درجن لوگوں نے…
-

یوپی کے دیہی علاقوں میں صحت کا نظام ’رام بھروسے‘! الہ آباد ہائی کورٹ
عدالت عالیہ نے کہا، ’‘معمول کے حالات میں ہمارے عوام کی طبی ضروریات کو پورا نہیں کیا گیا، لہذا موجودہ وبا کے سامنے اس کا منہدم ہو جانا یقینی تھا‘‘ الہ آباد: ملک کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بری طرح سے متاثر ہے اور نظام…
-

ملک کے مستقبل کے لئے موجودہ مودی ’سسٹم‘ کو نیند سے جگانا ضروری: راہل گاندھی
راہل گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا، ’’آنے والے وقت میں بچوں کو کورونا سے محفوظ کرنا ہوگا۔ پیڈٹرک صحت سہولیات اور ویکسین-علاج کے لئے پروٹوکول ابھی سے تیار ہونے چاہییں۔ ملک کے مستقبل کے لئے موجودہ مودی ’سسٹم‘ کو نیند سے جگانا ضروری ہے۔‘‘ आने वाले समय में बच्चों को कोरोना से सुरक्षित करना होगा।…
-

بائیڈن انتظامیہ اسرائیل پر مہربان! 73.5 کروڑ ڈالر کا اسلحہ بیچنے کی منظوری
امریکہ کے صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے اسرائیل کو ساڑھے 73 کروڑ ڈالر مالیت کے گائیڈڈ ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے امریکہ کے صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے اسرائیل کو ساڑھے 73 کروڑ ڈالر مالیت کے گائیڈڈ ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ العربیہ کو امریکی کانگریس کے ایک ذریعے…
-

اسرائیل مسلمانوں کے خلاف تشدد اور دھمکیوں کا سلسلہ بند کرے: چین
بیجنگ: چین نے امریکا سے اسرائیلی حملوں کو رکوانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو فلسطین کے مسئلے کے حل کے لیے اپنا حصہ ڈالنا چاہیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ اسرائیل…
-

امریکی مسلمانوں نے اسرائیل کی حمایت پر وائٹ ہاؤس کی عید ملن کا کیا بائیکاٹ
واشنگٹن: امریکی مسلم تنظیموں نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر وائٹ ہاؤس کی عید ملن کا بائیکاٹ کردیا۔ الجزیرہ اور وائس آف امریکا کے مطابق معروف اور بڑی مسلم انجمنوں نے وائٹ ہاؤس کی عید ملن کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ضمیر انہیں اس عید ملن میں شرکت کی اجازت نہیں دیتا کیونکہ…
-

امریکی صدر بائيڈن اسرائیلی دہشت گردی پر مہر بلب
خورشید عالم داؤد قاسمی موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کی گذشتہ سال کے صدارتی انتخابات میں کام یابی کے بعد،کچھ لوگ ان سے پر امید تھے کہ وہ مشرق وسطی اور خاص طور پرقضیۂ فلسطین کے حوالے سے کچھ مثبت طریقہ اختیار کریں گے۔ اس کی وجہہ یہ تھی سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کھلے…
-

’یو پی کے بی جے پی اراکین اسمبلی کو سچ بولنے کی آزادی نہیں‘، بی جے پی رکن اسمبلی کا سنسنی خیز بیان
سیتاپور ضلع کے بی جے پی رکن اسمبلی راکیش راٹھوڑ نے اتر پردیش میں اپنی ہی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے جیسے اراکین اسمبلی کو سچ بولنے کی کوئی آزادی نہیں ہے۔ سیتاپور ضلع کے بی جے پی رکن اسمبلی راکیش راٹھوڑ نے اتر پردیش میں اپنی ہی…