Author: Zafar Siddiqui
-

اسرائیلی مظالم اور غزہ کی تباہی پر 11 سالہ فلسطینی بچے کی ویڈیو ہوئی وائرل
غزہ: اسرئیلی بمباری میں تباہ حال عمارتوں کے درمیان 11 فلسطینی ریپر نے ایک گانا ریکارڈ کروایا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 11 سالہ فلسطینی ریپر عبد الرحمان صالح صرف نو سال کی عمر سے غزہ کی صورت حال سے دنیا کو آگاہ کرنے کے لیے…
-

او آئی سی نے کی رسم ادا، اسرائیل کے خلاف قرار داد منظور
مقبوضہ بیت المقدس اوراسلام کا قبلۂ اوّل اور مسلمانوں کا تیسرا متبرک مقام مسجداقصیٰ مسلم اُمہ کے لیے ایک سُرخ لکیر ہے۔ سعودی عرب سمیت اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے غزہ اور غرب اردن…
-

اسرائیل اور فلسطین انتہائی تحمل کا مظاہرہ کریں: ہندوستان
اقوام متحدہ میں ہندوستان کے مستقل نمائندہ ٹی ایس تیرومورتی نے کہا کہ دونوں فریق کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا وقت کی ضرورت ہے تاکہ کسی بھی تباہی کی طرف بڑھنے اور کسی بھی گراوٹ کو روکا جاسکے۔ نئی دہلی: ہندوستان نے اتوار کے روز اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین کشیدگی کم کرنے کے…
-

مودی جی! سینٹرل وِسٹا کا گلابی چشمہ اتاریے اور تیرتی لاشیں دیکھیے!
پوری دنیا کا میڈیا موجودہ خوفناک صورت حال کے لیے مودی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے اور یہ بھی کہہ رہا ہے کہ اگر اس نے وقت رہتے پلاننگ کی ہوتی تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔ سہیل انجم کیا مودی حکومت پر اسپتالوں میں آکسیجن اور دواؤں کی عدم دستابی کی وجہ…
-

اسرائیلی جارحیت کے خلاف او آئی سی کا ہنگامی اجلاس جاری
ریاض: غزہ میں ایک ہفتے سے جاری اسرائیلی جارحیت پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس جاری ہے۔ سعودی عرب کی صدارت میں فلسطین کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا ورچوئل اجلاس جاری ہے، اجلاس میں فلسطین میں جاری کشیدگی پر سعودی وزیر خارجہ نے اظہار تشویش…
-

جن لوگوں کے پاس راشن کارڈ نہیں ہے انہیں بھی راشن دیا جائے، نتیش کمار سے جدیو اقلیتی سیل کے سکریٹری کی اپیل
دربھنگہ: (پریس ریلیز) جنتا دل یو اقیلیتی سیل کے ریاستی جنرل سکریٹری و سابق ضلع پریشد رکن حبیب اللہ ہاشمی نے وزیر اعلٰ نتیش کمار سے اپیل کی ہے جو لوگ راشن کارڈ سے محروم ہیں ایسے تمام پری واروں کو اس مصیبت کی گھڑی میں راشن ملنا چاہیے تاکہ کچھ سہولت مل سکے حبیب…
-

اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری، غربِ اردن میں21 اور غزہ میں 33 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زمینی اور فضائی حملوں میں مزید 54 مسلمانوں کو شہید کردیا ہے۔ العربیہ کے نمایندے نے اتوار کے روز بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے میں بھی اب جارحانہ تشدد آمیز کارروائیاں شروع کردی ہیں اوران میں 21 فلسطینی شہید ہوگئے…
-

کشمیر: ملک مخالف نعرے بازی کے الزام میں اشرف صحرائی کے دو بیٹے گرفتار
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کپوارہ اور سری نگر پولیس نے گزشتہ شام مرحوم صحرائی کے دو بیٹوں مجاہد صحرائی اور راشد صحرائی کو سری نگر کے برزلہ علاقے میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کر کے کپوارہ پہنچا دیا۔ سری نگر: جموں و کشمیر پولیس نے حال ہی میں انتقال کرنے والے تحریک…
-

جب تک اسرائلی قبضہ نہیں ہٹتا، امن قائم نہیں ہوگا : فلسطینی صدر محمود عباس
میڈیا رپورٹوں کے مطابق صدر محمود عباس نے کہا کہ جب تک اسرائیلی قبضہ نہیں ہٹ جاتا، امن کا قیام ممکن نہیں ہے۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطین کو لگاتار نشانہ بنائے جانے کے درمیان امریکی صدر جو بائیڈن نے فلسطینی صدر محمود عباس سے فون پر گفتگو کی۔ جو بائیڈن نے اسرائیل اور غزہ…
-

غزہ پر اسرائیل کا دہشت گردانہ حملہ جاری، 47 بچوں،22 خواتین سمیت شہدا کی تعداد 174 ہوگئی، 1200 سو سے زائد افراد زخمی
غزہ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق غزہ پر اسرائیلی حملوں سے اب تک 174 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، جن میں 47 بچے اور 22 خواتین بھی شامل ہیں ۔ 1200 افراد زخمی ہیں ۔ غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملوں کا آج ساتواںروز ہے اور…