Author: Zafar Siddiqui
-

بیت المقدس میں تشدد کی آگ قابض دشمن کو بھی راکھ کر ڈالے گی: العاروری
استنبول: اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے نائب صدرالشیخ صالح العاروری نے کہا ہےکہ بیت المقدس میں تشدد، توڑپھوڑ اور تخریب کاری کی صہیونی کارروائیاں اسے مہنگی پڑیں گی۔ ان کا کہناہے کہ القدس میں تشدد کی آگ خود قابض دشمن کو بھی جلا کر رکھ کردے گی۔ الاقصیٰ ٹی وی چینل کو…
-

اسرائیل نواز مارچ کو مسجد اقصیٰ جانے سے روک دیا گیا
آج پیر کے روز اسرائیلی پولیس کی جانب سے فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اورسٹن گرینیڈ پھینکے گئے اور ربڑ کی گولیاں برسائی گئیں جبکہ فلسطینی مظاہرین کی جانب سے اسرائیلی فوج پر پتھراؤ کیا گیا۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے اسرائیلی شہریوں کے مارچ کو شہر کے پرانے حصے میں…
-

مسجد اقصی میں پرامن نمازیوں پر اسرائیلی افواج کے حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور عالم اسلام کی حمیت کو چیلنج: صدر مسلم مجلس مشاورت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہندستانی مسلمانوں کی وفاقی تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے صدر جناب نوید حامد نے گزشتہ جمعہ اسرائیلی دہشت گرد فوج کے ذریعے مسجد اقصی رمضان میں عبادت میں مشغول پرامن فلسطیینیوں پر دہشت گردانہ حملوں کی جن میں سینکڑوں نمازی زخمی ہوئے ہیں اسکی سخت مذمت کی ہے۔ صدر…
-

ڈاکٹر فخرالدین محمد دردمندل کے مالک اور اپنی ذات میں انجمن تھے
عزت مآب گورنرعارف محمد خاں کی زیر صدارت آن لائن تعزیتی اجلاس میں دانشوروں کا اظہار خیال نئی دہلی: (پریس ریلیز) میسکو کے بانی اور اعزازی سیکریٹری جناب ڈاکٹر فخرالدین محمد حیدرآباد کے انتقال پر ایک آن لائن تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت کیرالہ کے گورنر عالی جناب عارف محمد خاں…
-

اوقاف کے امام فاقہ کشی کا شکار کیجریوال کی مسلم دشمنی آشکار کورونا کیسیز گھٹنے کا دعویٰ، لاک ڈاؤن سخت میٹرو بھی بند تاکہ مسلمان عید نہ مناسکیں: کلیم الحفیظ
نئی دہلی: اوقاف کے لگ بھگ1700نئے ائمہ اور موذنین تقریباگزشتہ ڈیڑھ سال سے اور پرانے 300ائمہ موذنین چھ ماہ سے اور دہلی وقف بورڈ کے ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔کورونا جیسی سنگین صورت حال میں وہ لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔ائمہ مساجد مسلم کمیونٹی کے قابل عزت افراد ہیں۔یہ لوگ خودداری…
-

سادگی کے ساتھ عید منائیں اور چھوٹی جماعت کے ساتھ عید کی نماز ادا کریں ، سرکردہ مسلم رہنماوں کی مسلمانوں سے اپیل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی ۔ جمعیت علماءہند کے صدر مولانا ارشد مدنی ۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی سمیت دیگر سرکردہ علماء اور مسلم قائدین مسلمانوں نے اپیل کی ہے کہ وہ کرونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر…
-

مغربی بنگال: گورنر نے ترنمول لیڈران فرہاد، سبرت، مدن مترا اور شوبھن کے خلاف سی بی آئی کیس چلانے کی دی اجازت
10 مئی کو مغربی بنگال میں کل 43 وزراء عہدہ اور رازداری کا حلف لیں گے۔ ان میں 24 کابینہ وزیر، 10 آزادانہ چارج (ریاستی وزیر) اور 9 ریاستی وزیر ہوں گے۔ مغربی بنگال میں ممتا بنرجی کی حکومت بنتے ہی وزیر اعلیٰ اور گورنر کےد رمیان رسہ کشی تیز ہو گئی ہے۔ گورنر جگدیپ…
-

مودی پر چڑھا ہوا سونے کا پانی اتر گیا
سہیل انجم جب ہندوستان میں کورونا کی پہلی لہر آئی اور مودی نے 8 گھنٹے کے نوٹس پر لاک ڈاؤن لگا دیا تو اس سے پورے ملک میں زبردست انسانی بحران پیدا ہوا۔ لاکھوں افراد بے روزگار ہوئے اور ملکی معیشت کو زبردست دھکا لگا پہلے یہ کام بہت عام تھا کہ پرانے برتنوں پر…
-

جمعیت اہلحدیث نے عید کی نماز گھر پر پڑھنے کی تلقین کی، رہنما ہدایات جاری
جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عیدالفطر کی نماز گھروں میں ادا کریں، اس میں مرد و خواتین اور بوڑھے، بچے سب شریک ہوں اور عیدالفطر کی جن جن سنتوں پر عمل کر سکتے ہوں اہتمام سے ان پر عمل کریں۔ نئی دہلی : (تنویر) ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے قہر کے درمیان رمضان…
-

چنئی کے کوئمبٹور واقع اسپتال میں آکسیجن کی کمی، نئے مریضوں کا داخلہ بند
کوئمبٹور واقع ایک مشہور اسپتال کے ڈاکٹر نے کہا کہ ہم نئے مریضوں کو داخل نہیں کر رہے ہیں کیونکہ ہمیں ڈر ہے کہ اس وقت ہمارے پاس موجود آکسیجن ہمارے موجودہ مریضوں کے لیے کافی نہیں ہے۔ چنئی کے کوئمبٹور واقع کئی اسپتالوں میں سانس کی تکلیف کا سامنا کرنے والے مریضوں کو اب…