Author: Zafar Siddiqui
-

کورونا کے بہانے، کئی ملکوں میں بنیادی حقوق کی پامالی
کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں بنیادی انسانی حقوق اور آزادی کی پامالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ انکشاف اٹلس آف سول سوسائٹی‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے ہوا ہے۔ ‘اٹلس آف سول سوسائٹی‘ کے عنوان سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ کورونا وبا کے دور میں…
-

صدر رجب طیب ایردوان کا مسجد اقصی پر اسرائیلی حملے کے خلاف ردعمل
انقرہ : ظالم، بے اصول اور دہشت گرد ریاست اسرائیل القدس میں ان مسلمانوں پر بہیمانہ حملے کر رہی ہے جن کا واحد مقصد اپنے عقیدے اور ہزاروں سال پرانے اپنے گھروں اور زمینوں کی حفاظت کرنا ہے۔ جو بھی خاموش ہے یا پھسپھسے مؤقف کا حامل ہے، وہ اسرائیل کی حمایت کرتا ہے۔ ترکی…
-

پروفیسر شمیم حنفی علم و دانش کے روشن چراغ تھے شعبۂ اردو ، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام مقررین کا اظہارِ خیال
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اگر لفظ مفکر و دانشور کسی کو زیب دیتا ہے تو وہ شمیم حنفی ہیں۔ ان کا گزر جانا پوری ادبی دنیا کے لیے ایک عظیم سانحہ ہے۔شمیم حنفی کو علمی و ادبی دنیا میں بہت اعلیٰ مقام و مرتبہ حاصل رہا ، علمی وقعت اور عجز و انکسار شمیم حنفی…
-

مسجد اقصیٰ پر حملے اور فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی کوشش کی پاپولر فرنٹ نے کی مذمت؛ عالمی برادری سے نسل کشی کے اسرائیلی منصوبے کو روکنے کی اپیل
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی پولیس کا حملہ ایک دہشت گردانہ عمل ہے۔ مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس سے اسرائیل کی نفرت کوئی مخفی امر نہیں ہے۔ مسجد اقصیٰ پر حالیہ حملہ فلسطینیوں کے ساتھ جاری اسرائیلی جارحیت کا ایک حصہ…
-

بی جے پی ایم پی کے ذریعہ چھپائے ہوئے ایمبولینس کا پردہ فاش کرنے والے پپو یادو ہی کے خلاف معاملہ درج
سابق مرکزی وزیر اور رکن پارلیمان راجو پرتاپ روڑھی کے گاؤں سے درجنوں کی تعداد میں موجود ایمبولینس کا پردہ فاش کرنے والے جن ادھیکار پارٹی کے صدر پپو یادو نئی مصیبت میں پھنستے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ان کے خلاف امنور تھانہ تھانے ایبولینس ڈرائیور نے معاملہ درج کیا گیا ہے۔ سابق مرکزی وزیر…
-

ڈھاکہ میں ایک بار پھر مذہبی مقام پر حملہ ، امن و اتحاد توڑنے کی کوشش ناکام
ڈی جے پر شرپسندوں کا ننگا ناچ ، منع کرنے پر عبادت گاہ پر حملہ ، 400 لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج موتیہاری: (فضل المبین) ڈھاکہ حلقہ کے جموا گاؤں میں ایک بار پھر شرپسندوں نے آپسی اتحاد کو توڑنے کی ناکام کوشش کی اور مذہبی عبادت گاہ پر حملہ بھی کیا ۔…
-

جموں و کشمیر میں کورونا کے 4788 نئے معاملات، ریکارڈ 60 اموات
سرکاری ترجمان نے بتایا کہ یونین ٹریٹری میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4,788 نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے 3,259 کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 1,529 کا تعلق جموں صوبے سے ہے سری نگر: جموں و کشمیر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4788…
-

آندھرا میں جلیٹن راڈوں سے لدی گاڑی میں دھماکہ ، دس افراد ہلاک
واقعے میں گاڑی میں سوار 10 کان مزدوروں کی موت ہوگئی اور دھماکہ اتنا شدید تھا کہ مزدوروں کی لاش کے اعضاء چند سو میٹر دور تک بکھر گئے۔ آندھراپردیش میں ضلع کڈپا کے مملاپلّی گاؤں میں ہفتے کے روز جلیٹن سے بھری گاڑی سے جلیٹن راڈوں کواتارتے وقت دھماکہ سے دس کان مزدوروں کی…
-

ہندوستان میں پھر 4 لاکھ سے زیادہ کورونا کے نئے معاملہ، 4133 افراد کی اموات
جن ریاستوں میں کورونا کے معاملوں کی تعداد کم تھی وہاں تعداد میں اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے گزشتہ روز بھی کورونا معاملوں کی تعداد 4 لاکھ سے زیادہ رہی۔ گزشتہ روز چوتھا دن تھا جب ہندوستان میں کورونا کے نئے معاملوں کی تعداد 4 لاکھ سے زیادہ رہی۔ ورلڈو میٹر پر جاری اعداد…
-

یکم اگست تک دس لاکھ اموات کا اندازہ! مودی حکومت کی ترجیح کورونا کو نہیں مخالفت کو قابو کرنے کی ہے: لینسیٹ
لینسیٹ میں شائع اداریہ میں تحریر ہے کہ مودی حکومت کی کوشش ہے کہ بحران کے اس دور میں کیسے اس کی تنقید اور کھلے مباحثوں کا گلا گھوٹا جائے۔ طب کی معروف میگزین ’لینسیٹ ‘ نے وزیر اعظم کی سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مودی حکومت کی ترجیح کورونا وباکو…