Author: Zafar Siddiqui
-

آل انڈیا میمن جماعت فیڈریشن کی جانب سے آکسیجن سلینڈر کی تقسیم
اقبال میمن آفیسر نے کہا کہ آکسیجن کی قلت کے پیش نظر ہماری تنظیم نے حفظ ما تقدم کے طور پر سلینڈر کی تقسیم کاری شروع کی ہے تاکہ ضرورت پڑتے ہی بروقت مستحقین کی امداد کی جاسکے۔ ممبئی ۔ نئی دہلی: آل انڈیا میمن جماعت فیڈریشن کی جانب سے مختلف این جی اوز کے…
-

یوپی میں 24 گھنٹے میں ریکارڈ 994 میٹرک ٹن آکسیجن کی فراہمی
اونیش کمار اوستھی نے بتایا کہ حکومت کی کاوشوں کے نتیجے میں 318.36 میٹرک ٹن آکسیجن میڈیکل کالجوں اور میڈیکل اداروں کو اور 89.89 میٹرک ٹن آکسیجن براہ راست نجی اسپتالوں کو کی گئی ہے۔ لکھنؤ: اترپردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 994.83 میٹرک ٹن آکسیجن کی فراہمی کی گئی ہے۔ اس کے…
-

سبرامنیم کے ذریعہ گڈکری کی تعریف دراصل مودی کے خلاف عدم اعتماد کی جانب اشارہ ہے!
سوامی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو چاہیے کہ وہ کووڈ مینجمنٹ کی ذمہ داری مرکزی وزیر نتن گڈکری کو سونپ دیں۔ کورونا کا قہر اور بنگال میں کراری شکست، دونوں نے بی جے پی کی نیند اڑا دی ہے ۔ ان دونوں معاملوں میں سب سےزیادہ جو ایک شخص سب کے…
-

بھارت: ایک طرف کورونا کی مار دوسری طرف لوٹ کھسوٹ کا بازار ، 350 کلومیٹر کی دوری، کرایہ میں دینا پڑا ایک لاکھ بیس ہزار
علاج پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کے باوجود اپنے رشتہ دار کی موت سے دل شکستہ سندیپ (تبدیل شدہ نام) پر ایک اور مصیبت ٹوٹ پڑی جب لاش لے جانے کے لیے انہیں ایمبولنس والے کو ایک لاکھ بیس ہزار روپے دینے پڑے۔ بھارت میں ایسے وقت جب کہ ہر کوئی کورونا کے قہر سے…
-

راجستھان میں کووڈ متاثرہ کی لاش دفنانے کے بعد 21 لوگوں کی موت، علاقے میں دہشت کا ماحول
ہندوستان میں کورونا قہر کے درمیان کووڈ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد لگاتار بڑھ رہی ہے۔ کورونا متاثرین کی آخری رسومات میں سخت احتیاط برتی جا رہی ہے اور زیادہ لوگوں کو اس میں شمولیت سے باز رکھا جا رہا ہے۔ اس درمیان راجستھان کے سیکر ضلع کے ایک گاؤں میں ایک کووڈ متاثرہ…
-

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے مرکز سے ملک گیر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا کیا مطالبہ
نئی دہلی: انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک میں کورونا کیسوں کو قابو میں کرنے کے لئے ملک گیر سطح پر لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا مرکز سے مطالبہ کیا ہے۔ اسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن نافذ کرنے سے وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ ٹوٹ جائے گا اور طبی عملے کو کچھ…
-

بیت المقدس میں کشیدگی روکنے کے لیے اسرائیل فوری حرکت میں آئے: یورپی یونین
بیت المقدس: (ایجنسیاں) یورپی یونین نے اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے درمیان پر تشدد جھڑپوں کے بعد بیت المقدس میں حالات مزید بگڑنے سے روکنے کے لیے “فوری طور” پر حرکت میں آئیں۔ ہفتے کے روز جاری بیان میں یورپی یونین کے ترجمان نے کہا “تشدد اور…
-

کابل میں بھیانک بم دھماکا: چالیس ہلاک، بیسیوں افراد زخمی
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئے ایک بڑے بم دھماکے میں کم از کم پچالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک شدگان میں سے زیادہ تر نو عمر طلبا تھے۔ افغان حکومت کے ترجمان کے مطابق دارالحکومت کابل میں ہونے والا بم دھماکا سید الشہداء اسکول کے نزدیک ہوا۔ وزارت داخلہ کے مطابق دھماکے کی جگہ…
-

مولانا حمزہ حسنی کا انتقال عملی دنیا کا عظیم سانحہ: مولانا مظفر عالم نقشبندی
مظفر پور: دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے نائب ناظم حضرت مولانا سید محمد حمزہ حسنی ندوی اس دارفانی کو الوداع کہ گئے – اناللہ وانا الیہ راجعون – ان کے انتقال پر ملال پر اپنے گہرے دکھ اور صدمہ کا اظہار کرتے ہوئے مدرسہ احمدیہ کریمیہ مصراولیا اورائی مظفرپور بہار کے سرپرست حضرت مولانا مظفر…
-

مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر جارحانہ حملہ، صہیونی دہشت گردی کی بدترین مثال : جمعیۃ علماء ہند
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند نے جمعہ کی شب اسرائیلی ظالم اور دہشت گرد فوج کے ذریعہ مسجد اقصیٰ کے صحن میں نمازیوں پر اندھا دھند گرینیڈ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اس حملے میں دو سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جن میں اکثر کی آنکھیں، چہرے اور…