Author: Zafar Siddiqui
-

کرناٹک میں کورونا کے 48000 نئے معاملات، 217 لوگ فوت
کورونا کے فعال معاملات میں کرناٹک کا مہاراشٹر کے بعد دوسرا مقام ہے، جبکہ انفیکشن کے معاملے میں کرناٹک، کیرالا کے بعد تیسرے مقام پر ہے اور مہاراشٹر پہلے نمبر پر ہے۔ بنگلورو: کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کا قہر جاری رہا۔ اس دوران کورونا کے 48000 سے زیادہ نئے…
-

کورونا بحران: 31 مئی تک تمام بین الاقوامی پروازوں پر پابندی
کورونا کے بڑھتے نئے معاملوں کولے کر ڈی جی سی اے نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی لگا دی ہے نئی دہلی: ڈائریکٹر جنرل برائے سیول ایوی ایشن یعنی ڈی جی سی اے نے حکم جاری کیا ہے کہ کورونا وبا کے بڑھتے معاملوں کی وجہ سے 31 مئی تک تمام بین الاقوامی پروازوں پر…
-

ایمس میں زیرِ علاج آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد سوا تین سال بعد جیل سے ہوئے رہا
رانچی: غیر منقسم بہار کے مشہور چارہ گھوٹالہ معاملے میں دسمبر 2017 میں جیل بھیجے گئے آرجے ڈی سپریمو لالو پرساد آخر کار سوا تین سال بعد رہا ہوگئے۔ ان کی رہائی کے آرڈر جمعرات کو ہی دہلی ایمس بھیج دیئے گئے تھے، جہاں ان کا علاج چل رہا ہے۔ اب ایمس کو رہائی کے…
-

لفاظی کرنے والی حکومت کا سچ سے سامنا ، دنیا کے آگے ہاتھ پھیلانے پر مجبور
ہندوستان میں آج چہار جانب ہاہاکار ہے اور لوگ درد سے کراہ رہے ہیں۔ دہلی این سی آر میں ریزیڈنٹ ولفیئر ایسوسی ایشن (آر ڈبلیو ایز) موبائل آکسیجن سلینڈر اور آکسیجن کنٹریکٹر کے بارے میں پوچھ گچھ کرنے پر مجبور ہیں۔ جبکہ کچھ آر ڈبلیو ایز نے پیشگی سلینڈر بک کرا لئے ہیں، تاکہ وقت…
-

کورونا سے متاثر سینئر ٹی وی اینکر روہت سردانہ کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال
نئی دہلی : سینئر ٹی وی صحافی روہت سردانہ کا جمعہ کو انتقال ہوگیا۔ وہ کورونا وائرس سے متاثر تھے اور آج صبح انہیں دل کا دورہ پڑا تھا۔ فی الحال وہ آج تک نیوز چینل سے وابستہ تھے۔ ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے ساتھی اور فی الحال زی…
-

فلسطینی صدر محمود عباس کا انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان
فلسطینی صدر محمود عباس نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ ملک میں 22 مئی کو ہونے والے قانون ساز انتخابات کو آئندہ اطلاع تک ملتوی کردیا گیا ہے رملہ: فلسطینی صدر محمود عباس نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ ملک میں 22 مئی کو ہونے والے قانون ساز انتخابات کو آئندہ…
-

اسرائیل: یہودیوں کے مذہبی مقام پر بھگدڑ، 44 افراد ہلاک، متعدد زخمی
اسرائیل میں بھگدڑ مچنے سے 44 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھگدڑ مچنے کا واقعہ شمالی اسرائیل میں یہودوں کے ایک مذہبی مقام ماؤنٹ میرون پر پیش آیا تل ابیب: اسرائیل میں بھگدڑ مچنے سے 44 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔…
-

ملک میں کل 3 لاکھ 86 ہزار کورونا کے نئے مریض پھر بھی آئی پی ایل اور چناؤ ہوتے رہے
اکیلے دہلی میں کل کورونا کے نئے معاملوں کی تعداد 24235 رہی اور مرنےوالوں کی 395 رہی۔ ہندوستان میں کورونا کا قہر جاری ہےاور ہر روز کورونا کے نئے معاملوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔کل یعنی جمعرات کو کورونا کے نئے معاملوں کی تعداد تین لاکھ 86 ہزار سے زیادہ رہی اور اس وبا سے…
-

مولانا وحید الدین خاںؒ (ذاتی مشاہدات و تاثرات کے آئینے میں)
وارث مظہری مولانا وحید الدین خان کی وفات علمی وفکری دنیا کے لیے بلاشبہ ایک عظیم خسارہ ہے۔وہ عالمی شہرت و شخصیت کے مالک تھے۔انہوں نے دو سو سے زیادہ کتابیں تصنیف کیں جن میں سے بہت سی کتا بوں کے ترجمے متعدد مقامی اور عالمی زبانوں میں ہوئے جس نے انہیں عالم اسلام اور…
-

مفتی عبد الحلیم رضوی کا انتقال عظیم خسارہ ۔ اپنی خدمات کی وجہ سے وہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے: شمس تبریز قاسمی
سیتامڑھی: ( ثاقب رضا) معروف عالم دین حضرت مولانا مفتی عبد الحلیم رضوی نور اللہ مرقدہ کی وفات ملت اسلامیہ کا ناقابل نقصان ہے اور اپنی ہمہ جہت علمی خدمات کی بنیاد پر وہ ہمیشہ یاد رکھیں جائیں گے ۔ ان خیالات کا اظہارملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر اورپریس کلب آف انڈیا کے ڈائریکٹر شمس…