Author: Zafar Siddiqui
-

دہلی کے اسپتالوں میں آکسیجن کی کمی سے ہاہاکار: وزیر اعلیٰ
وزیراعلیٰ نے کہا کہ دہلی کو آکسیجن چاہیے۔ میری اپیل ہے کو جو بھی سن رہا ہے اور جن جن افراد کو فیصلہ کرنا ہے، ان سبھی سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے کہ ہماری دہلی کو آکسیجن چاہیے، ہمیں آکسیجن دیجیے۔ نئی دہلی: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتے کے روز کہا کہ…
-

مودی حکومت کورونا سے نمٹنے کے لیے پالیسی بنائے، کانگریس تعاون کو تیار: سونیا گاندھی
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کر مرکزی حکومت کو کورونا بحران سے نمٹنے کے کچھ طریقے بتائے ہیں۔ ساتھ ہی سبھی سیاسی پارٹیوں کے اتفاق سے پالیسی بنائے جانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ ہندوستان میں کورونا انفیکشن سے حالات دن بہ دن بدتر ہوتے جا رہے ہیں۔ ایسے مشکل ماحول…
-

” یوم مزدور “
عبداللہ ممتاز آج یکم مئی یعنی یوم مزدور ہے، اس لیے ہمیں پھر سے اپنے سب سے سستے اور مفلوک الحال مزدوروں کی یاد آئی، یعنی عوامی (پرائیویٹ) مدرسوں میں پڑھانے والے اساتذہ ۔ ان کی تنخواہوں سے متعلق دو تین تحریریں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ ان کی موجودہ وقت میں جو تنخواہیں…
-

شعیب اقبال کا بیان دہلی حکومت کا اعتراف جرم ہے: کلیم الحفیظ کیجریوال بری طرح ناکام ہوچکے ہیں انھیں استعفیٰ دے دینا چاہئے
نئی دہلی: (پریس ریلیز) شعیب اقبال نے دہلی حکومت کی بد انتظامی کے متعلق جو بیان عدالت کے سامنے دیا ہے وہ ان کے ضمیر کی آواز اور سچائی پر مبنی ہے ۔ باقی ممبران اسمبلی کو بھی اپنے دل کی آواز کو سننا چاہئے اور کھل کراظہار کرنا چاہئے۔ کیجریوال کی ناکامی پر عدالت…
-

بہار کے قد آور سیاسی رہنما محمد شہاب الدین کا انتقال
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بہار کے مشہور سیاسی رہنما اور سیوان سے لگاتار چار مرتبہ ایم پی رہے محمد شہاب الدین کا آج انتقال ہوگیا ۔ محمد شہاب الدین غریبوں ، کمزوروں ، مظلوموں اور سماج کے دبلے کچلے لوگوں کے نتیا تھا ۔ ان کے انتقال پر آج پورا بہار ماتم کررہاہے ۔ وہ…
-

سانسوں کے نام پہ چتاؤں کا بازار!
احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) کہیں مردوں کو جلایا جارہا ہے کہیں زندوں کو جھلسایا جارہا ہے یوں چند سانسوں کے بدلے چتاؤں کا بازار سجایا جارہا ہے گجرات بھروج کے پٹیل ویلفیر کوڈ اسپتال میں صبح آگ لگنے کی وجہ سے 29 لوگوں کی دردناک موت ہوگئی ۔۔۔۔ ملک کے مختلف علاقوں سے اسی طرح…
-

گجرات: بھروچ ویلفر ہاسپٹل میں آگ لگنے سے اب تک 25 افراد جاں بحق، بچاؤ کا کام جاری
بھروچ : (ملت ٹائمز) بھروچ ویلفر ہاسپٹل میں آگ لگ گئی ہے، آگ کیسے لگی، اس کی تازہ جانکاری فی الحال موصول نہیں ہوئی ہے، آگ لگنے سے تقریباً 25 افراد کی جان جا چکی ہے، مرنے والوں میں سے ایک مشہور عالم دین مولانا غلام محمد وستانوی صاحب کے چچا زاد بھائی حاجی ابراہیم…
-

کورونا بحران کے دوران سوشل میڈیا کے ذریعے مدد مانگنے والوں پر کارروائی نہ کی جائے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے کووڈ کے متعلق نیشنل پلان طلب کیا ہے، ساتھ ہی تشویش کا بھی اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر جو لوگ اپنی پریشانی ظاہر کر رہے ہیں، ان کے ساتھ برا سلوک نہیں کیا جانا چاہئے۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کی نئی لہر…
-

بدانتظامی اور ناقص کارکردگی کی وجہ سے ملک کی عالمی شبیہ داغدار: اکھلیش
سابق وزیر اعلی نے کہا کہ “جو لوگ اب جھوٹ بول رہے ہیں وہ کیا ان اشاعتوں کی جائیداد ضبط کریں گے یا ان پر پابندیاں عائد کریں گے؟” لکھنؤ: عالمی وبا کورونا پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو…
-

حضرت مولانا محمد ولی رحمانی ؒ: ایک تحریک جو ابھی زندہ ہے
ڈاکٹر خالد انور رکن قانون ساز کونسل (بہار) حضرت مولانامحمد ولی رحمانی رحمہ اللہ علیہ ہم سب سے جدا ہو گئے، اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ ان کا بلاوا آیا اور وہ راضی ہو گئے۔ ہمیں بھی کائنات کے رب کے اس فیصلہ پہ راضی ہونا ہے۔ جتنی زندگی اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے…