Author: Zafar Siddiqui
-

تحریک اسلامی کے اہم رہنما ‘جماعت اسلامی ہند ایجوکشن بورڈ’ کے چیئر مین نصرت علی کا انتقال
نئی دہلی : جماعت اسلامی ہند کے سینئر رہنما جماعت اسلامی ہند ایجوکشن بورڈ کے چیئر مین نصرت علی کرونا سے لڑتے ہوئے آج دوپہر بعد انتقال کر گئے ۔ مرحوم گزشتہ پندرہ دن سے دہلی میں ابوالفضل انکلیو واقع کرونا الشفا ہاسپٹل میں زیر علاج تھے ۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دو روز…
-

’دیدی او دیدی‘ جملے کا عوام نے منھ توڑ جواب دے دیا، اکھلیش یادو کا بی جے پی پر طنز
ترنمول کانگریس کی بہترین کارکردگی سے پرجوش اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ ’’بنگال میں بی جے پی کی نفرت کی سیاست کو شکست دینے والی بیدار عوام، محنتی ممتا بنرجی اور وفادار لیڈروں و کارکنان کو مبارکباد۔‘‘ مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس ایک بار پھر برسراقتدار ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ اس درمیان…
-

انتخابی جیت کا جشن منانے پر الیکشن کمیشن ناراض، سخت کارروائی کا حکم
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی گنتی کے دوران کئی پارٹیوں کے کارکنان نے ممکنہ جیت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اس معاملہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہدایت دی ہے۔ خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے کورونا بحران کے پیش نظر کسی بھی طرح کا جیت کا…
-

مغربی بنگال کی عوام نے بی جے پی کے ساتھ کر دیا ’کھیل‘
تازہ رجحانات میں بی جے پی کی سیٹیں 100 سے کم ہوتی نظر آ رہی ہیں، کہا جا سکتا ہے کہ عوام نے مودی-شاہ کے وعدوں پر یقین نہیں کیا اور’پولرائزیشن کا کھیل‘ کھیلنے پہنچی بی جے پی کے ساتھ ہی ’کھیل‘ کر دیا۔ کولکاتا : (تنویر) جن پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابی نتائج پر…
-

آسام میں بی جے پی، بنگال میں ٹی ایم سی اور کیرالہ میں یو ڈی ایف کو سبقت
آسام میں 126 میں سے 46 سیٹوں کے رجحانات منظر عام پر آئے ہیں، یہاں بی جے پی اتحاد 29 سیٹوں پر سبقت حاصل کر چکی ہے جبکہ کانگریس اتحاد 16 سیٹوں پر اور ایک سیٹ پر دیگر آگے ہے۔ مغربی بنگال کی 292 سیٹوں میں سے 209 سیٹوں کے رجحانات سامنے آئے ہیں، یہاں…
-

مردآہن ڈاکٹرمحمدشہاب الدین سیوانی مرحوم : سارےجہاں کادردہمارےجگرمیں ہے
اخترامام عادل قاسمی مردِ آہن ۔ممتاز سیاستداں اور کمزوروں کے مسیحا ڈاکٹر محمد شہاب الدین سیوانی اب اس دنیا میں نہیں رہے۔اناللہ واناالیہ راجعون ۔ آج یکم مئی 2021 بروز سنیچر صبح کے وقت یہ رنجیدہ خبر ملی کہ اس جواں سال سیاسی رہنما کا انتقال ہوگیا۔ پھر تھوڑی دیر میں اس کی تردید بھی…
-

بزرگ شاعر اشرف مولا نگری کا انتقال، کئی دنوں سے علیل تھے
سیتامڑھی: (ملت ٹائمز) سیتامڑھی ضلع کے بزرگ اور سینئر شاعر اشرف مولانگری بھی رحلت فرما گئے،کچھ روز سے ان کی علالت کی خبر سوشل سائٹ پہ گردش کر رہی تھی ۔ نوجوان شاعر جمیل اختر شفیق سے ملی جانکاری کے مطابق چند روز قبل ہلکا بخار اور کھانسی کی انہیں شکایت ہوئی، علاج کا سلسلہ…
-

امریکی صدر کے طبی مشیر نے بھارت کو مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا دیا مشورہ
نئی دہلی: امریکہ کے اعلی مہا ماری ماہر انتھونی فوکی نے کورونا وائرس کو پھیلنےسے روکنے کے لیے اٹھائے جاسکنے والے فوری قدم کے طور پر ہندوستان میں کچھ ہفتے کا لاک ڈاؤن لاگو کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔ انتھونی نے انڈین ایکسپریس کو دیئے انٹرویو میں کہا کہ اس کے علاوہ آکسیجن، دوائیں…
-

دنیا میں کورونا کا سنٹر بن گیا ہندوستان، یہ کووڈ لہر نہیں ’سنامی‘ ہے: راہل گاندھی
ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ پر اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ کووڈ-19 وبا مکمل تباہی لا رہی ہے۔ یہ کورونا کی لہر نہیں ہے بلکہ سنامی ہے جو ہر چیز تباہ کر رہی ہے۔ نئی دہلی: (تنویر) ہندوستان میں کورونا انفیکشن کے لگاتار پھیلاؤ اور بے قابو ہو چکے…
-

دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال نے ’لاک ڈاؤن‘ مزید ایک ہفتہ بڑھانے کا کیا اعلان
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعہ آج خبر دی کہ لاک ڈاؤن مزید ایک ہفتے کے لیے بڑھایا جاتا ہے۔ نئی دہلی: (تنویر) راجدھانی دہلی میں لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا انفیکشن کے پھیلاؤ میں کسی طرح کی کمی دیکھنے کو نہیں مل رہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ…