Author: Zafar Siddiqui
-

سونیا کی کیرالہ میں یو ڈی ایف کو ووٹ دینے کی اپیل
کیرالہ کے عوام کو ریاست کی خوشحالی اور جمہوری اقدار ، معاشرتی ہم آہنگی اور بھائی چارے کے فروغ کے لئے یو ڈی ایف کو ووٹ دینا چاہئے ۔ انتخابی مہم شباب پرہےمغربی بنگال اور آسام کےبعد اب تمام پارٹیوں کی توجہ تمل ناڈو اور کیرالہ پرمرکوز ہے۔ کانگریس کیرالہ میں ایڑی چوٹی کا زور…
-

بنگال، آسام، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچری میں ووٹنگ شروع
آسام میں آخری مرحلہ ، مغربی بنگال میں تیسرے مرحلہ جبکہ تمل ناڈو، کیرالہ اور پڈوچری میں پہلے اور آخری مرحلہ کے لئے لوگوں نے ووٹ ڈالنےشروع کر دئے ہیں۔ واضح رہے تمل ناڈو میں 234، کیرالہ میں 140 اورپڈو چری میں 30 سیٹوں کےلئےووٹنگ ہو رہی ہے۔ آسام میں پہلے دو مرحلوں کے لئے…
-

حضرت امیر شریعت کی شخصیت امت مسلمہ کے لئے ایک عظیم نعمت تھی ۔ قاری جلال الدین قاسمی
موتیہاری میں جمیعت علماء کی جانب سے دعائیہ مجلس کا انعقاد ۔ موتی ہاری (فضل المبین )حضرت مولانا ولی رحمانی رحمہ اللہ کی ہمہ جہت بابصیرت حکمت و دانائی اور حوصلہ و ہمت و عزائم سے پر شخصیت تھی اسلامی علوم میں، ہر علوم، سیاست انتظامیہ حکومت قانون اور مسلمانوں کی تعلیمی معاشی سماجی صورتحال…
-

عالم اسلام کی قدیم ترین مسجد و دینی درسگاہ جامع ازہر کے اساتذہ و طلبہ کا امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی وفات پر اظہار تعزیت اور ان کو خراج عقیدت
قاہرہ: آج بروز پیر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں واقع ایک ہزار سال پرانی مسجد اور دنیا کی قدیم ترین دینی وعالمی درسگاہ جامع ازہر کے متعدد اساتذہ اور طلبہ نے امیر شریعت حضرت مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے لئے ایصال ثواب اور دعائے مغفرت…
-

امیر شریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی ؒ کی رحلت ایک عظیم سانحہ: مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: (پریس ریلیز ) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر ورکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے امیر شریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی رحمہ اللہ کی رحلت کو ایک عظیم سانحہ قرار دیا ہے۔ مولانا نے کہا کہ حضرت مولانا ایک طرف امیر شریعت بہار، اڑیسہ،و جھاڑکھنڈ کے عظیم عہدہ…
-

امیر شریعت کی شخصیت ملک کے لیے خدا کی نعمت تھی: مولانا شاہین جمالی
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) ملک کے مشہور عالم دین حضرت مولانا محفوظ الرحمن شاہین جمالی بانی ومہتمم مدرسہ امدادالعلوم میرٹھ نے فرمایا کہ اس دورقحط الرجال میں حضرت امیر شریعت مولانا سیدمحمد ولی رحمانی کی شخصیت اس ملک کے لیے خدا کی عظیم نعمت تھی،یہ نعمت آج ہم سے چھن گئی،مولانا رحمانی اپنے عظیم باپ،دادا…
-

امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کا انتقال ملت اسلامیہ ہندیہ کا بڑا خسارہ ہے: سیف الاسلام مدنی!
کانپور (شکیب الاسلام) امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی نوراللہ مرقدہ کے سانحہ ارتحال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے سیف الاسلام مدنی نےکہا کہ مولانا ملک کے نامور عالم دین اور ملت اسلامیہ ہندیہ کے مسلم قائد تھے انکے انتقال سے ایک خلاء پیدا ہوا ہے جو طویل عرصہ تک لوگوں کے دلوں میں گامزن…
-

ملت اسلامیہ ہند کے عظیم ملی رہنما و قائد حضرت مولانا ولی رحمانی رحمہ اللہ کی رحلت سے مسلمانان ہند کو شدید دکھ پہنچا اور ناقابلِ تلافی نقصان ہوا، مسؤلہ ویمنس ونگ ڈاکٹر اسماء زہرہ کا تعزیتی بیان
حیدر آباد : حضرت مولانا ولی رحمانی صاحب کی ہمہ جہت بابصیرت حکمت و دانائی اور حوصلہ و ہمت و عزائم سے پر شخصیت تھی اسلامی علوم میں، ہر علوم، سیاست انتظامیہ حکومت قانون اور مسلمانوں کی تعلیمی معاشی سماجی صورتحال پر گہری نظر رکھتے تھے۔ اسلام دشمن طاقتوں اور شریعت کے مخالفین کو ہر…
-

مولانا سید محمد ولی رحمانی کی وفات: ملت اسلامیہ کا عظیم خسارہ!
بدرالحسن القاسمی افسوس ہے کہ وہ خبر جسکے سسنے کیلئے دل کسی طرح آمادہ نہیں تھا اب ایک واقعہ اور حادثہ فاجعہ بن کر نظروں کے سامنے ہے کہ ملت کے رہنما بانی ندوة العلماء كے نبیرہ اور حضرت امیرشریعت رابع مولانا سید منت اللہ رحمانی کی آرزووں اور تمناؤں کا مظہرخا نقاہ رحمانی کے…
-

حق گوئی و بیباکی کے مرد قلندر جاتا رہا
ابو معاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمی مذہب اسلام آخری مذہب ہے، نبی آخرالزمان ﷺ کے بعد نبوت کا دروازہ بند ہوگیا، البتہ نبوی کام امت مسلمہ کے علماء کے کاندھوں پر آیا، الحمدللہ! چودہ صدی سے یہ نبوی فریضہ علماء اسلام بحسن خوبی انجام دیتے چلے آرہے ہیں، ہر دور میں اس میں ایسے…