Author: Zafar Siddiqui
-

دہلی میں آج سے 30 اپریل تک رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ
قومی دارالحکومت میں رات 10 بجے سے صبح 5 بجے تک جاری رکھے گئے کرفیو کو فوری طور پر نافذ کیا گیا ہے، جو 30 اپریل تک جاری رہے گا۔ یہ فیصلہ کووڈ- 19 کیسوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر لیا گیا ہے نئی دہلی: دہلی حکومت نے کورونا وائرس کے…
-

بنگال میں ترنمول کا بٹن دبانے پر ووٹ بی جے پی کو جا رہا ہے، ٹی ایم سی کا الزام
مغربی بنگال کے آرم باغ سے ٹی ایم سی امیدوار سوجتا منڈل کا کہنا ہے کہ “کئی مقامات پر صورتحال ٹھیک ہے، لیکن جہاں ہم مضبوط ہیں، وہاں ٹھیک نہیں ہے۔ بوتھ نمبر 45 پر لوگوں نے ٹی ایم سی کو ووٹ دیا، لیکن ووٹ بی جے پی کو جا رہا ہے۔ ہمارے کارکنوں کو…
-

مغربی بنگال کے آرام باغ میں ٹی ایم سی امیدوار سوجاتا منڈل پر حملہ
مغربی بنگال کے آرام باغ میں ٹی ایم سی امیدوار سوجاتا منڈل پر حملہ ہوا ہے۔ ٹی ایم سی کا الزام ہے کہ ان پر اینٹوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ سوجاتا منڈل کا کہنا کہ کچھ افراد ماسک میں آئے اور مجھ پر حملہ کیا۔
-

وہی چراغ بجھا جس کی لو قیامت تھی
امیر شریعت حضرت مولانا سیدمحمد ولی رحمانی ؒ خطبات کے آئینے میں ڈاکٹر نورالسلام ندوی بہار میں خانوادۂ رحمانی کا یہ امتیاز رہاہے کہ علم و معرفت ، تصوف و سلوک ، شریعت و طریقت ، تصنیف و تالیف ، تقریر و خطابت ، قیاد ت و رہبری کے وہ اوصاف جو دوسری جگہوں پر…
-

فیوزا عثمانی کوسووو کی صدر منتخب
کوسووو کی پارلیمان نے اڑتیس سالہ کرشمائی رہنما فیوزا عثمانی کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیا ہے۔ ایک سربیائی جماعت نے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا بائیکاٹ کیا۔ سابق صدر ہاشم تھاچی کے نومبر میں سبکدوش ہوجانے کی وجہ سے صدر کا عہدہ خالی پڑا تھا۔ جنگی جرائم کے الزامات عائد…
-

اردن: شاہ عبدﷲ اور سوتیلے بھائی حمزہ بن حسین میں مصالحت
شاہی محل کے مطابق شہزادہ حمزہ نے شاہ عبدﷲ اور ملک سے وفاداری سے متعلق دستاویز پر دستخط کر دئیے ہیں۔ شاہ اردن کے خلاف بیان دینے پر سابق ولی عہد شہزادہ حمزہ بن حسین کو نظربند کردیا گیا تھا۔ عمان: اردن کے شاہ عبدﷲ دوم اور ان کے سوتیلے بھائی کے درمیان مصالحت ہوگئی…
-

آسام الیکشن: ایک بوتھ پر ہوئی گڑبڑی، ووٹر لسٹ میں 90 نام، لیکن پڑے 171 ووٹ
دوسرے مرحلہ کے دوران دیما ہساؤ ضلع میں ایک پولنگ مرکز پر یہ گڑبڑی سامنے آئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس پولنگ بوتھ پر صرف 90 ووٹرس ہیں جب کہ یہاں ووٹنگ کے دوران 171 ووٹ پڑے ہیں۔ دیما ہساؤ: (تنویر) آسام اسمبلی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں ایک بڑی گڑبڑی سامنے آئی…
-

موہن بھاگوت کی اردو میں ترجمہ کردہ کتاب ’مستقبل کا بھارت‘ منظر عام پر
آر ایس ایس کے شریک سربراہ ڈاکٹر کرشن گوپال نے بتایا کہ سَنگھ سربراہ کی اس کتاب کے ذریعہ سنگھ کے تئیں پھیلائی گئی شکوک وشبہات اور خدشات کے خاتمے کی کوشش کی گئی ہے۔ نئی دہلی: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے شریک سربراہ ڈاکٹر کرشن گوپال نے بتایا کہ سنگھ ملک…
-

گستاخ رسول یتی نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف این ایس اے کے تحت کارروائی ہو: مولانا محمود مدنی
نئی دہلی: گستاخ رسول یتی نرسنگھا نند سرسوتی کے ذریعہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پرسخت غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اس کے خلاف قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔یہ مطالبہ مولانا مدنی…
-

ڈالر کے مقابلے روپیہ 18 پیسے کمزور
پیر کے روز انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ18 پیسے کی گراوٹ سے 73.30 روپے فی ڈالر کی سطح پر آگیا۔ ڈالر کے مضبوط ہونے اور ملک میں کورونا وائرس بڑھنے کے سبب گھریلو شیئر بازار میں آنے والی شدید گراوٹ کے نتیجے میں پیر کے روز انٹر بینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 18 پیسے…