Author: Zafar Siddiqui
-

رافیل سودے کے ہر پہلو کی انل امبانی کو پہلےسے جانکاری تھی! میڈیا پارٹ کا سنسنی خیز انکشاف
سودے میں ہونے والی مبینہ بدعنوانی کی معلومات فرانس کی فنانشیل کرائم برانچ، پی این اف کی سربراہ کو بھی تھی لیکن دباؤ کے سبب معاملہ کو دبا دیا گیا، پیش ہے میڈیا پارٹ کی اس معاملہ میں دوسری رپورٹ: رافیل جہاز سودے میں بدعنوانی کی پرتیں ایک بار پھر کھلنے لگی ہیں۔ فرانس کی…
-

مختار انصاری کی اہلیہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا
عرضی میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) اور بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) جیسی سکیورٹی فورسز کی موجودگی میں ویڈیو گرافی کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ بہوجن سماج پارٹی کے دبنگ رکنِ اسمبلی مختار انصاری کی اہلیہ افشاں انصاری نے شوہر کی جان کے تحفظ کے لئے سپریم کورٹ…
-

رمضان المبارک میں مسجدوں کو لاک ڈاؤن سےمستثنیٰ رکھا جائے، مسلم نمائندہ وفد کا مطالبہ
ممبئی کے عمائدین شہر، علما کرام اور اکابرین کے نمائندہ وفد نے منگل کے روز مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش ٹوپے سے رمضان المبارک میں مسجدوں کو لاک ڈاؤن سے مستثنی رکھنے کا مطالبہ کیا ممبئی کے عمائدین شہر، علما کرام اور اکابرین کے نمائندہ وفد نے منگل کے روز مہاراشٹر کے وزیر صحت راجیش…
-

آہ! صدیق حسن صاحب؛ ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
میں مسجد اشاعت اسلام کے لان میں تیز تیز قدموں سے ان کے قریب سے گزر رہا تھا کہ پیچھے سے آواز آئی بستوی صاحب آج عصر بعد کی چائے ہمارے ساتھ پیئیں ۔ چنانچہ حکم کی تعمیل میں ساتھ ہو لیا۔ اشرف علی بستوی یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم جہاد زندگانی میں…
-

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بنائے گئے مسلم پرسنل لاء بورڈ کے کارگزار جنرل سیکریٹری
نئی دہلی : مسلم پرسنل لا بورڈ کے موجودہ سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے کارگزار جنرل سیکریٹری کے طور پر نامزد کیا گیا گیا۔واضح ہوکہ مولانا سید محمد ولی رحمانی کے سانحہ ارتحال سے خالی ہوئے جنرل سیکریٹری کے عہدے کے لئے آپ کو نامزد کیا…
-

امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی وفات پر ملت ٹائمز کے زیر اہتمام تعزیتی نشست کا انعقاد مولانا سجاد نعمانی سمیت متعدد شخصیات کی شرکت
نئی دہلی: (کاشف حسن – ملت ٹائمز) امیر شریعت مولانا ولی رحمانی نور اللہ مرقدہ کے سانحہ ارتحال پر ملت ٹائمز کے زیر اہتمام آج ایک اہم تعزیتی اجلاس کا انعقاد جامعہ نگر کے ہوٹل ریور ویو کیا گیا جہاں امیر شریعت مرحوم کے مختلف دینی سماجی، ملی، سیاسی اور تعلیمی کار ہاے نمایاں کو…
-

سیتاپور لوجہاد معاملہ: جمعیۃ علماء کی کوششوں سے مزید چار ملزمین کی ضمانت منظور
ملزمین پر سے مقدمہ ختم کرنے کی عرضداشت لکھنؤ ہائی کورٹ میں زیرسماعت ہے: گلزار اعظمی نئی دہلی: اتر پردیش کے ضلع سیتاپور کے قصبہ تمبور کے لو جہاد معاملے میں گذشتہ چار ماہ سے جیل میں مقید مزید 4 مسلم ملزمین کی نچلی عدالت نے ضمانت منظور کرلی ہے، ابتک اس معاملے میں جمعیۃ…
-

یوپی میں ظالمانہ قوانین کے بے تحاشہ غلط استعمال پر پاپولر فرنٹ کا اظہار تشویش
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اترپردیش میں ظالمانہ قوانین کے بے تحاشہ غلط استعمال پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ یوپی پولیس نے بے شمار مقدمات میں بے قصور مسلمانوں کے خلاف خطرناک قومی سلامتی…
-

دار العلوم الاسلامیہ مجھولیا کا سفر
فضل المبین جنیدی میری زندگی بھاگم دوڑ بھری ہے ۔۔۔ کبھی یہاں کبھی وہاں ۔۔۔ کل بھی اچانک بیتیا ( مغربی چمپا رن ) جانا پڑا ۔۔۔ وہاں کلکٹریٹ میں کچھ کام تھا ۔۔۔۔ کام سے فراغت کے بعد ہم گھر کے لئے نکلے ۔ نانو ستی جب پہنچے تو خیال آیا کہ مجھو لیا…
-

اردن: شہزادہ حمزہ نے عہد وفاداری پر کیا دستخط
اردن میں شاہی محل کا کہنا ہے کہ شہزادہ حمزہ نے اپنے ایک خط میں شاہ عبداللہ سے وفاداری کا عہد کر لیا ہے۔ حمزہ پر ”ملکی سلامتی کو غیر مستحکم کرنے” کے ایک منصوبے کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اردن کی شاہی عدالت نے پانچ اپریل پیر کے روز بتایا…