Author: Zafar Siddiqui
-

امریکی شہریوں کا اسرائیل کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکا میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے میں بتایا گیا ہے کہ 38 فی صد امریکی اسرائیل کو جنگی مجرم، نسل پرستی کا مرتکب اور اپارتھائیڈ میں ملوث قرار دیتے ہوئے اس کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق 38 اعشاریہ ایک فی صد امریکیوں کا کہنا ہے کہ…
-

امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی رحلت قیامت صغریٰ سے کم نہیں: مولانا مظفر عالم مدرسہ احمدیہ کریمیہ میں تعزیتی نشست
مظفر پور: مفکر اسلام حضرت امیر شریعت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب نوراللہ مرقدہ جنرل سکریٹری آ ل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے انتقال پر ملال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مدرسہ احمدیہ کریمیہ مصراولیا اورائی مظفرپور کے سرپرست حضرت مولانا مظفر عالم صاحب نقشبندی سجادہ نشیں خانقاہ نقشبندیہ…
-

حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی کی وفات عالم اسلام کے لئے ایک عظیم سانحہ: مولانابدیع الزماں ندوی قاسمی
سیتامڑھی : (معراج عالم بیورو رپورٹ) معروف عالم دین ، ملک کی عظیم روحانی شخصیت ، جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ، بانی رحمانی تھرٹی و رحمانی فاؤنڈیشن ، سرپرست جامعہ رحمانی مونگیر ، سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر ، مفکر اسلام حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی کا بتاریخ 3/ اپریل…
-

گستاخ رسول نرسنگھ آنند کے خلاف اے آئی ایم آئی ایم نے ایف آئی آر درج کرائی
کرونا کے معاملے میں تبلیغی جماعت کو لے کر روزانہ پریس کانفرنس کرنے والے اروندکجریوال اب کیوں خاموش ہیں: کلیم الحفیظ نئی دہلی: کل ہند مجلس اتحادالمسلمین دہلی کی جانب سے گستاخ رسول نرسنگھ آنند کے خلاف جامعہ نگر کے شاہین باغ پولس تھانے میں ایف آئی آر درج کرائی گئی۔ایف آئی آر لکھوانے کے…
-

کیا اردو کونسل آر ایس ایس کی تشہیر کا ادارہ بن گیا ہے؟
اے مسعود نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے الزام لگایا کہ بی جے پی نے ملک کے تمام خود مختار اور نیم خود مختار اداروں کو اپنے تسلط میں لے لیا ہے جو اس کی مربی جماعت آر ایس ایس کے نظریات کی ترویج و اشاعت میں استعمال کیے جارہے ہیں۔ اس…
-

ملت اسلامیہ دور اندیش اور درمند قائد سے محروم ہوگئی امیر شریعت سابع مولانا سید محمد ولی رحمانی کے وصال پر خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے اراکین کا اظہارِ افسوس
نئی دہلی: (پریس ریلیز) خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے نائب صدر مولانا رضوان الحق قاسمی نے کہاکہ امیر شریعت سابع مولانا سید محمد ولی رحمانی کا انتقال پوری ملت کے لیے ایسا حادثہ ہے ،جسے جلد فراموش نہیں کیا جاسکتاہے ، ایسا لگتا ہے کہ ملت اسلامیہ ہند بطور خاص اہل بہار ایگ گھنے سایہ…
-

امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی شریعت اور طریقت دونوں کا جامع پیکر تھے: پروفیسر اخترالواسع
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مشہور اسلامی دانشور، مولانا آزاد یونیورسٹی جودھپور کے وائس چانسلر پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے بانیِ ندوة العلماء مولانا محمد علی منگیری علیہ الرحمہ کی یادگار، حضرت مولانا ملت اللہ رحمانی کے جگر گوشے، خانقاہ رحمانی کے سربراہ، امارتِ شرعیہ بہار و اڑیسہ و جھارکھنڈ کے امیر اور آل انڈیا مسلم…
-

چھتیس گڑھ: نکسلیوں کے حملہ میں شہید جوانوں کی تعداد بڑھ کر 24 ہوئی، 31 زخمی
بیجاپور ضلع میں پولیس اور ماؤنوازوں کے مابین سنیچر کو تقریباً 4 گھنٹے تک جاری رہے تصادم میں ایک دن بعد آج دن میں شہید ہونے والے جوانوں کی تعداد پانچ سے بڑھ کر 24 ہو گئی ہے اور مزید 31 جوان زخمی ہیں بیجا پور: چھتیس گڑھ کے بیجا پور ضلع میں پولیس اور…
-

لاکھوں اشکبار آنکھوں کے درمیان سرکاری اعزاز کے ساتھ امیرشریعتؒ سپردِ خاک پانچ لاکھ سے زائد افراد کا ہجوم، مولانا عمرین محفوظ رحمانی نے نمازِ جنازہ پڑھائی
والد بزرگوار اور جد امجد کے پہلو میں تدفین، سرکردہ شخصیات کے اظہارتعزیت کا سلسلہ جاری مونگیر: عالم اسلام کی عظیم شخصیت مفکراسلام امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانی ؒ جنرل سکریٹری آل انڈیامسلم پرسنل لاءبورڈسپردخاک ہوئے۔آپ ؒ،اپنے والدامیرشریعت مولانامنت اللہ رحمانی ؒاورداداقطب عالم مولانامحمدعلی مونگیریؒ کے پہلومیں خانقاہ رحمانی کے احاطے میں ابدی نیندسوگئے۔نمازجنازہ امیرشریعت ؒ کے…
-

ملت ایک بیباک قائد سے محروم ہو گئی، امیر شریعت کے انتقال پر جمیعت علماء سکرہنا ڈھاکہ کی تعزیتی نشست منعقد
پٹنہ: (فضل المبین) ہندوستان کے ممتاز عالم دین، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈکے جنرل سیکرٹری، امیر شریعت بہار اڈیشہ جھارکھنڈ حضرت مولانا محمد ولی رحمانی رحمہ اللہ علیہ کی وفات حسرت آیات پر جمعیت علماء سکرہنا ڈھاکہ مشرقی چمپارن کے زیر اہتمام آج اتوار کو ڈھاکہ جامع مسجد کے وسیع ترین احاطہ میں تعزیتی…