Author: Zafar Siddiqui
-

جمہوری اقدار کے عہد کا اعادہ کریں: نائیڈو
دہلی: نائب صدر ایم ونکیا نائیڈو نے ہم وطنوں سے جمہوریت کے تئیں اپنے عزم کا اعادہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مام شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کا طریقہ ہے بدھ کو یہاں جمہوریت کے عالمی دن کے موقع پر جاری کردہ ایک پیغام میں مسٹر نائیڈو نے…
-

یمن میں سعودی عرب کا فضائی حملہ، 40 سے زائد افراد ہلاک
فضائی حملے میں 40 سے زائد حوثی باغیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ یمن کے صوبے مارب میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران سعودی عرب کی قیادت میں فضائی حملوں میں 40 سے زائد حوثی باغی مارے گئے ہیں۔ ماریب میں مسلح افواج کے میڈیا سینٹر کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ فضائی حملوں…
-

جو بائیڈن نے جن پنگ کی دوطرفہ میٹنگ کو ٹھکرانے سے متعلق میڈیا رپورٹ کو غلط بتایا
اس سے قبل اخبار ‘فائنانشیل ٹائمز’ نے ٹیلی فون کال پر کئی لوگوں کے حوالے سے بتایا تھا کہ جو بائیڈن اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کی کوشش میں ناکام رہے ہیں۔ ماسکو – واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا میں چین کے صدر شی جن پنگ کے ذریعہ دو طرفہ…
-

الہ آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر کفیل خان کی دوسری معطلی پر روک لگائی
کفیل خان کی جانب سے دائر ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس سرل سریواستو نے عرضی گزار کے خلاف ایک مہینے کی مدت کے اندر تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت دی ہے الہ آباد: الہ آباد ہائی کورٹ نے جولائی 2019 کے یوپی حکومت کے اس حکم پر روک لگا دی ہے، جس میں…
-

سنگھو بارڈر پر ایک جانب کی سڑک خالی کریں کسان: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد سونی پت کے ڈپٹی کمشنر للت سیواچ کنڈلی-سنگھو بارڈر پر کسانوں کے درمیان پہنچے اور عدالتی حکم اور عام لوگوں کو ہو رہی پریشانی کا حوالہ دے کر کسانوں سے سڑک خالی کرنے کی اپیل کی نئی دہلی: سپریم کورٹ نے منگل کے روز کنڈلی – سنگھو بارڈر پر…
-

جموں و کشمیر میں کرپشن کے باعث لوگوں کا سانس لینا مشکل ہو گیا ہے: محبوبہ مفتی
محبوبہ مفتی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ‘لوگ آج کل بول نہیں پاتے ہیں۔ گھٹن کا شکار ہو چکے ہیں۔ کرپشن پہلے سے زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اب لوگوں کا سانس لینا بھی مشکل بن گیا ہے’۔ پونچھ: پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے دعویٰ کیا ہے کہ جموں…
-

ہماچل کے وزیر اعلیٰ کی ایک ہفتہ میں دو مرتبہ دہلی حاضری پر اٹھے سوال
ہماچل پردیش میں وزیر اعلیٰ تبدیل کرنے کی خبروں نے زور اس وقت پکڑا جب محض ہفتہ بھر میں جے رام ٹھاکر کل دوسری بار دہلی پہنچے۔ نئی دہلی: اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی کئی ریاستوں میں قیادت کو تبدیل کر چکی ہے۔ ہماچل پردیش میں بھی اگلے سال…
-

آسان نکاح کو معاشرہ میں فروغ دینے اور رسوم و رواج کے خاتمے کے لیے مسلسل محنت کی ضرورت اصلاح معاشرہ کمیٹی کی علمائے کرام ، ائمہ مساجد اور سماجی کارکنان سے اہم اپیل
نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اصلاح معاشرہ کمیٹی کی جانب سے آسان اور مسنون نکاح مہم جاری ہے جس کے اچھے نتائج اور اثرات بھی سامنے آرہے ہیں، ضرورت ہے کہ اس مہم کو مضبوطی اور اہتمام کے ساتھ چلایا جائے تا کہ نکاح میں پائی جانے والی غلط رسموں اور…
-

تعلیم 2050 کو تحریک بنانے کی ضرورت ہے! جدید تعلیمی پالیسی کے مثبت پہلو قابل قبول: ملی کونسل بہار
پھلواری شریف: آل انڈیا ملی کونسل بہار کے ریاستی دفتر پھلواری شریف پٹنہ میں جدیدتعلیمی پالیسی کے مثبت اورمنفی اثرات پر غوروفکر کی غرض سے اس کمیٹی کی ایک اہم نشست منعقد ہوئی،اس نشست میں حکومت ہند کی جدید تعلیمی پالیسی کے مختلف دفعات پر بحث کی گئی،شرکاء کمیٹی کا احساس تھا کہ حکومت ہند…
-

سیاسی پناہ کی متلاشی افغان اشرافیہ
افتخار گیلانی ایک دہائی قبل مغربی ملک کے ایک نشریاتی ادارے کی طرف سے صحافیوں کیلئے ایک تربیتی کورس میں مجھے بھی شرکت کا موقع ملا۔ پہلے ہی دن دیکھا کہ وسیع و عریض بلڈنگ کے استقبالیہ کاؤنٹر سے متصل ایک عارضی اسٹوڈیو میں ٹی وی کیمروں کے سامنے ایک پاکستانی خاتون انٹرویو دے رہی…