Author: Zafar Siddiqui
-

یو پی: فیروز آباد میں ڈینگو ہوا بے قابو، اب تک 150 مریض جاں بحق
ڈینگو وائرل بخار سے پریشان مریضوں کے تیماردار علاج کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں میں چکر کاٹتے نظر آرہے ہیں، مناسب علاج کی کمی میں مریض دم توڑ رہے ہیں۔ فیروزآباد: اترپردیش کے ضلع فیروزآباد میں ڈینگو بخار اور وائرل سے متاثرہ مریضوں کو راحت نہیں مل پارہی ہے۔ ضلع میں متعدی بخار کی…
-

مہاراشٹر: بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ کریٹ سومیّا کو عدالت نے لگائی پھٹکار
مہاراشٹر میں کانگریس، این سی پی اور شیوسینا کے لیڈروں اور وزراء کے خالف الگ الگ شکایت درج کرانے والے بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ کریٹ سومیّا کو ممبئی واقع شیوڑی کے میٹروپولیٹن مجسٹریٹ کورٹ نے پھٹکار لگائی ہے۔ کریٹ سومیا نے یکم اپریل 2021 کے دن رہائش تعمیر محکمہ کے افسر پروین…
-

روپانی کے بعد ہماچل کے وزیر اعلیٰ خطرے میں! جے رام ٹھاکر دہلی طلب
بی جے پی صدر جے پی نڈّا نے ایک بار پھر وزیر اعلیٰ جے رام ٹھاکر کو دہلی طلب کیا ہے، اس سے سیاسی گلیاروں میں طرح طرح کی باتیں شروع ہو گئی ہیں، بحث جاری ہے کہ کیا اب ٹھاکر کی کرسی بھی خطرے میں ہے! تریویندر، تیرتھ، سونوال، یدی یورپا اور روپانی کے…
-

راہل گاندھی نے یو پی کے وزیر اعلیٰ پر کسا طنز، کہا – جو نفرت کرے وہ یوگی کیسا؟
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے اپنے تازہ ٹوئٹ میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر طنزیہ حملہ کیا ہے۔ انھوں نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ’’جو نفرت کرے، وہ یوگی کیسا!‘‘ یوپی اسمبلی الیکشن نزدیک آنے کے ساتھ ہی سبھی سیاسی پارٹیاں اپنی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہیں۔…
-

مہنگائی پیچھا نہیں چھوڑ رہی،’ڈبلیو پی آئی‘ 11.16 فیصد سے بڑھ کر 11.39 فیصد ہوئی
سرکاری کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایندھن کی قیمتوں میں تیزی کے سبب ہول سیل مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے۔ اس دوران فیوئل اینڈ پاور کی مہنگائی 26.02 فیصد سے بڑھ کر 26.09 فیصد ہو گئی ہے۔ مہنگائی نے ایک بار پھر عام آدمی پر حملہ کیا ہے۔ اس بار ہول…
-

کالا کوٹ پہن لینے سے آپ کی زندگی قیمتی نہیں ہو جاتی: سپریم کورٹ
جسٹس چندرچوڑ نے کہا کہ ’’بے شمار لوگ مر جاتے ہیں اور آپ اس سے مستثنیٰ نہیں ہو سکتے۔ اگر آپ کالا کوٹ پہنے ہوئے ہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ کی زندگی بہت قیمتی ہے‘‘۔ نئی دہلی: ’’اگر آپ نے کالا کوٹ پہنا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے…
-

یو پی: تبدیلی مذہب قانون کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی، یوگی حکومت سے جواب طلب
الہ آباد: الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش غیرقانونی تبدیلی مذہب قانون 2021 کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضی پر یوگی حکومت کے خلاف نوٹس جاری کیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس منیشور ناتھ بھنڈاری کی سربراہی والی بنچ نے عرضی کو دیگر زیر التواء درخواستوں کے ساتھ منسلک کر دیا اور…
-

سعودی عدالت کی منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا کے ساتھ 75 ملین ریال تک جرمانہ بھی عائد
ریاض: سعودی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا سنادی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی عدالت نے 4.52 بلین ڈالر منی لانڈرنگ کیس میں ملوث ملکی و غیر ملکیوں کو 20 سال قید کی سزا سنادی، عدالت نے ملزمان پر 75 ملین ریال تک جرمانہ بھی عائد…
-

وزیر اعلیٰ بننے والے اس لئے پریشان ہیں، کیونکہ کب چلے جائیں بھروسہ نہیں: گڈکری
نتن گڈکری نے راجستھان میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ آج کل ہر کوئی دکھی ہے، ایم ایل اے اس لیے دکھی ہیں کہ وہ وزیر نہیں بن سکے اور وزیر اعلیٰ اس لئے دکھی ہیں کیونکہ انہیں یقین نہیں کہ وہ کب چلے جائیں گے نئی دہلی: مرکزی وزیر نتن گڈکری اکثر اپنے…
-

وزیراعظم مودی امریکہ جائیں گے، کواڈ سربراہ کانفرنس، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کریں گے شرکت
وزیر اعظم نریندر مودی 24 اور 25 ستمبر کو امریکہ کا دورہ کریں گے جس میں وہ ’کواڈ‘ سربراہ کانفرنس میں شرکت کے ساتھ ہی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی 24 اور 25 ستمبر کو امریکہ کا دورہ کریں گے جس…