Author: Zafar Siddiqui
-

ہندوستان میں کورونا کے 25404 نئے کیسز، 339 اموات
مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 25404 نئے معاملے رپورٹ ہوئے، اس دوران 37127 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 339 افراد کی جان چلی گئی۔ اسی کے ساتھ ہندوستان میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 32 لاکھ 89 ہزار 579 ہو گئی…
-

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر اکھلیش یادو کا طنز- دیکھنا ہے جنتا انہیں پہلے ہٹاتی ہے یا ان کے اپنے!
اکھلیش یادو نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر بغیر نام لئے طنز کرتے ہوئے کہا، ’’دیکھنا ہے انہیں جنتا پہلے ہٹاتی ہے یا ان کے اپنے‘‘ لکھنؤ: سماجوادی پارٹی کے سرابراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے یوگی آدتیہ ناتھ پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کچھ معلوم نہیں دہلی والے کب ان…
-

نظام الدین مرکز ہمیشہ کے لئے تو بند نہیں کیا جا سکتا: عدالت
عدالت نے حکومت کے وکیل سے پوچھا کہ وہ بتائیں کہ انہوں نے کس سے جایئداد لی اور وہ کب تک اسے کیس جایئداد کے طور پر بند رکھیں گے۔ مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ سال جو تبلیغی جماعت کے مرکز میں ہوئے اجتماع میں کووڈ -19 کے ضابطوں…
-

بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے افغانستان کو ایک ارب ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا: اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری
اقوام متحدہ : بین الاقوامی عطیہ دہندگان نے پیر کو افغانستان کی مدد کے لیے ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی انسانی امداد کا وعدہ کیا ہے ، جو طالبان کے قبضے کے بعد سے شدید معاشی بحران کا شکار ہے۔ یہ بات اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے جنیوا میں افغانستان کی صورتحال…
-

ڈینگو بخار کی علامات، علاج اور احتیاطی تدابیر
ڈاکٹر ضمیر اعظمی کورونا کی تباہی کا سلسلہ ابھی تھما بھی نہیں ہے کہ اسی دوران بڑی تیزی کے ساتھ ڈینگو بخار کی وبا خطرناک طریقے سے ملک بھرمیں قہر برپا کرنے لگی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہر روز سینکڑوں لوگ ڈینگو سے متاثر ہو رہے ہیں۔ ڈینگو کے مریضوں کی بڑھ رہی تعداد کی…
-

پیگاسس معاملہ پر حکومت کا حلف نامہ داخل کرنے سے انکار، عدالت ناراض
سماعت کے دوران مرکز کی جانب سے واضح کر دیا گیا کہ حکومت اس معاملہ میں کوئی حلف نامہ داخل نہیں کر رہی، بلکہ جانچ کے لئے ایک پینل تشکیل دے رہی ہے کیونکہ ایسے معاملوں میں حلف نامہ داخل نہیں کیا جا سکتا۔ پیگاسس معاملہ میں سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران مرکزی حکومت…
-

سابق مرکزی وزیر آسکر فرنانڈیز کا انتقال، وزیر اعظم اور راہل-پرینکا کا اظہارِ رنج و غم
وزیر اعظم نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ’’راجیہ سبھا رکن آسکر فرنانڈیز کے انتقال سے غمزدہ ہوں، اس دکھ کے وقت میں میری ہمدردیاں ان کے اہل خانہ اور خیر خواہوں کے ساتھ ہیں، ان کی روح کو سکون ملے۔‘‘ کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر آسکر فرنانڈیز کا آج طویل علالت…
-

سبزی منڈی کے علاقے میں ایک چار منزلہ عمارت منہدم، کئی لوگوں کے دبے ہونے کی اطلاع، راحت رسانی کا کام جاری
نئی دہلی: دہلی پولیس کے مطابق ملبے میں کئی لوگوں کے دبے ہونے کی خبر ہے جب کہ ایک شخص کو ملبے سے نکال کر ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہلی کے شمال مغربی ضلع کے سبزی منڈی میں چار منزلہ خستہ حال عمارت منہدم ہوگئی۔ جس میں اب تک دو افراد…
-

عالمی منڈیوں میں کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ : اناج مہنگا ، دالوں میں اتار چڑھاؤ
سرسوں تیل 733 روپے ، مونگ پھلی تیل 220 روپے ، ونسپتی تیل 219 روپے ، پام آئل 146 روپے اور سویا ریفائنڈ 74 روپے فی کوئنٹل بڑھ گئے۔ بین الاقوامی منڈیوں میں گراوٹ کے باوجود گزشتہ ہفتے مقامی سطح پر تہواروں کی مانگ سے دہلی ہول سیل کموڈٹی مارکیٹ میں خوردنی تیل میں 733…
-

اسلام حملہ آوروں کا مذہب نہیں ہے!
معصوم مرادآبادی اب یہ ایک فیشن بنتا جارہا ہے کہ کچھ مسلمانوں کو کسی بھی عنوان سے جمع کرکے آرایس ایس سربراہ درس دے رہے ہیں ۔ درس بھی ایسا جو کلاس میں طالب علموں کو دیا جاتا ہے۔ کہیں دانشور، کہیں علماء اور کہیں داعی اسلام کے بھیس میں یہ مسلمان ، موہن بھاگوت…