Author: Zafar Siddiqui
-

امریکہ کی شکست افغانستان پر حملہ کرنے والوں کے لیے ایک سبق ہے: طالبان
کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کے رن وے پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کی شکست افغانستان پر حملہ کرنے والوں کے لیے ایک سبق ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا مکمل ہوگیا، کابل ایئرپورٹ کا انتظام…
-

امریکی فوج ائیرپورٹ پر چھوڑ جانے والے طیارے اور اسلحہ کو ناکارہ بنا گئی!
مشن کمانڈر جنرل کینتھ میکنزی کا کہنا تھا کہ فوجی دستوں نے 73 طیاروں اور ستر مسلح گاڑیوں اور 27 ہموی گاڑیوں کو ’غیر مسلح اور ناکارہ‘ بنایا تاکہ طالبان انھیں استعمال نہ کر سکیں۔ کابل: حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے یہ یقینی بنایا ہے کہ وہ انخلا سے قبل کابل ائیرپورٹ…
-

سپریم کورٹ میں رقم ہوئی تاریخ، خاتون جج ناگرتنا سمیت 9 ججوں کی حلف برداری
حلف لینے والے ججوں میں جسٹس بی وی ناگرتنا سمیت تین خاتون جج شامل ہیں، اس کے ساتھ ہی عدالت عظمیٰ میں ججوں کی تعداد 24 سے بڑھ کر 33 ہوگئی ہے۔ تمام نئے ججوں کا تعلق مختلف ریاستوں سے ہے نئی دہلی: سپریم کورٹ میں منگل کے روز اس وقت ایک نئی تاریخ رقم…
-

سنگھ پریوار کی من گھڑت تفریقی داستان کو تاریخ کے طور پر تھوپنے کی کوشش: پاپولر فرنٹ
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین او ایم اے سلام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سنگھ پریوار اپنی من گھڑت تفریقی داستان کو ملک کے عوام پر تاریخ کے طور پر تھوپنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس نے ماضی کے متعلق ایک ایسی تفریقی داستان تیار…
-

افغانستان سے امریکی انخلا کی تکمیل پر طالبان کا خیرمقدم
طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر لکھا ’’افغانستان میں امریکی فوجیوں کا آخری دستہ پیر کی نصف شب کابل ایئرپورٹ سے روانہ ہوگیا، اس طرح ہمارا ملک مکمل طور پر آزاد ہو گیا ہے‘‘ کابل: طالبان نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کی واپسی مکمل ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔ طالبان کے ایک…
-

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جلد اعلی سطحی مذاکرات شروع ہونے کی امید
ہندستان نے غزہ میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا اور تمام فریقین سے جنگ بندی کا احترام کرنے کی اپیل کی۔ ہندستان نے غزہ پٹی میں حال میں کشیدگی میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پیر کو تمام فریقین سے جنگ بندی کا احترام کرنے اور ایسے کاموں سے دور رہنے…
-

سپریم کورٹ کے لئے آج کا دن ہوگا یادگار ، حلف برداری تقریب میں 9 جج عہدہ کی ذمہ داری سنبھالیں گے
عموماً سپریم کورٹ میں نئے ججوں کی حلف برداری تقریب چیف جسٹس کے کورٹ روم میں منعقد ہوتی ہے لیکن اس مرتبہ یہ تقریب سپریم کورٹ کی نئی عمارت میں تعمیر شدہ کانفرنس ہال میں ہوگی نئی دہلی: سپریم کورٹ کے لئے آج تاریخی دن ہے کیونکہ ایک ساتھ 9 جج عہدہ کی ذمہ داریاں…
-

امریکہ نے بیس سال بعد خالی کیا افغانستان، ہوا میں گولیاں چلا کر فتح کا جشن منایا طالبان
واشنگٹن: امریکا کا 20 برس بعد افغانستان سے انخلا مکمل ہوگیا، امریکی افواج نے کابل ایئرپورٹ بھی خالی کردیا جس کی پنٹاگون نے تصدیق کردی۔ امریکی میڈیا کے مطابق بیس برس بعد امریکا نے افغانستان کو مکمل طور پر خالی کردیا، امریکا نے طالبان کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد کرتے ہوئے…
-

ارطغرل غازی جیسا ڈرامہ ہندوستان میں بھی ریلیز ، مغلیہ سلطنت کے عروج و زوال کی مکمل داستان
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) ارطغرل غازی جیسا ایک ڈرامہ ہندوستان میں بھی ریلیز کیاگیا ہے ۔ ترکی سے ریلیز ہونے والے ڈرامہ ارطغرل غازی نے پوری دنیا کے ناظرین اور پروڈکشن ہاؤس کو متاثر کیا ہے ۔ اس کا اثر اب ہندوستان میں بھی نظر آرہا ہے ۔ ویب سیریز کیلئے مشہور پلیٹ فارم ہوٹ…
-

کانگریس نے یوڈی ایف سے اتحاد ختم کیا، مولانا اجمل پر سنگین الزام عائد کیا
گوہاٹی: (ملت ٹائمز) کانگریس نے آج اعلان کیا کہ وہ مولانا بدرالدین اجمل کی پارٹی آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے ساتھ اتحاد ختم کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ بوڈو لینڈ پیپلز فرنٹ کے بھی سیاسی اتحاد کو توڑ لیا ۔ اس کا واضح مطلب ہے کہ مہا جوٹ کا وجود نہیں رہا جو…