Author: Zafar Siddiqui
-

جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ میں تعلیم کا آغاز
تعلیم قوم کو عروج عطا کرتا ہے: قاری ظفر اقبال مدنی علم روشنی ہے، تعلیم قوم کو عروج عطا کرتا ہے،تعلیم ترقی کا زینہ ہے، تعلیم خوشحالی کا ذریعہ ہے، تعلیم نہ صرف کامیابی کی کلید ہے بلکہ تہذیب و تمدن بھی عطا کرتا ہے، وہ علم سیکھنی چاہیے جو رب سے رشتہ جوڑ دے…
-

ارتداد کی نئی مہم ہمارے لئے سب سے بڑا چیلنج
ملک کی بڑی آبادی کا خود کو غیر محفوظ تصور کرنا انتہائی خطرناک، جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کے اجلاس سے مولانا ارشد مدنی کا خطاب نئی دہلی: آج مرکزی دفتر جمعیۃ علماء ہند کے مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال میں جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت…
-

دہلی فسادات: ادھوری جانچ کی بنیاد پر چارج شیٹ داخل کئے جانے سے عدالت ناراض
دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے دہلی فسادات معاملہ میں پولیس کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آدھی ادھوری جانچ کی بنیاد پر چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ دہلی فسادات کے تعلق سے دہلی پولیس کی کارروائی پر کئی بار انگلیاں اٹھ چکی ہیں، اور اب عدالت نے بھی دہلی پولیس کو…
-

جبراً جے شری رام کا نعرہ لگوانے کے واقعہ پر راہل گاندھی کا مودی حکومت پر شدید حملہ
راہل گاندھی نے جو ویڈیو شیئر کیا ہے اس میں الگ الگ مقامات پر ایک خاص طبقہ کے لوگوں کے ساتھ زبردستی کی جا رہی ہے اور ان سے جبراً ’جے شری رام‘ بولنے کے لیے کہا جا رہا ہے۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ایک ویڈیو…
-

امریکہ: سمندری طوفان آئڈا نے مچائی زبردست تباہی
امریکی ریاست لوزیانہ میں سمندری طوفان آئڈا سے جہاں بہت سی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں وہیں بہت سے لوگ بجلی سے بھی محروم ہیں۔ صدر جو بائیڈن نے ہر ممکن وفاقی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ سمندری طوفان آئڈا نے اتوار 29 اگست کو ریاست لوزیانہ میں زبردست تباہی برپا کی جس سے بڑے…
-

طالبان کے وعدے پر ہندوستان سمیت 100 ممالک کا مشترکہ بیان
واشنگٹن: ہندوستان سمیت تقریباً سو ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ طالبان نے ان سے وعدہ کیا ہے کہ کابل چھوڑ کر جانے والے دیگر ممالک کے سبھی شہریوں اور افغان شہریوں، جن کے پاس مناسب سفری دستاویزات ہیں، کو محفوظ انخلا کی اجازت دی جائے گی۔ سرکاری ذرائع نے پیرکے روزیہ…
-

یوپی اسمبلی انتحابات پر ملی رہنماؤں کو گہری نگاہ رکھنی چاہئے: احمد کمال ندوی
آل انڈیا ملی کونسل مشرقی یوپی کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں لڑکیوں کے ارتداد، اصلاح معاشرہ، تعلیمی بیداری جیسے اہم موضوعات پر علماء و دانشوران کا تبادلۂ خیال لکھنؤ: آل انڈیا ملی کونسل مشرقی اترپردیش کی مجلس عاملہ کا اجلاس ممتاز پی جی کالج لکھنؤ میں ہوا۔ جس کی صدارت تنظیم کے ریاستی صدر…
-

کابل ہوائی اڈے پر داغے گئے راکٹس حملے کو اینٹی میزائل سسٹم نے ناکام بنا دیا
رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل ایئرپورٹ پر 5 راکٹ داغے گئے جس کو میزائل ڈیفنس سسٹم کے ذریعے روک دیا گیا۔ پیر کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے پر 5 راکٹ داغے گئے جس کو میزائل ڈیفنس سسٹم کے ذریعے روک دیا گیا۔ اتوار کے روز امریکی…
-

مفسر قرآن علامہ ڈاکٹر محمد لقمان السلفی ملک و ملت کے عظیم سپوت تھے: ڈاکٹر عبد اللہ محمد لقمان السلفی
دوروزہ عظیم الشان ورچول کانفرنس بحسن وخوبی اختتام پذیر، علامہ ڈاکٹر محمد لقمان ا لسلفی کے نام سے ایوارڈ کا اعلان دہلی: (پریس ریلیز) عالمی شہرت یافتہ مفسرقرآن ،مایہ ناز سیرت نگار ڈاکٹر محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ کی حیات وخدمات پر ابنائے تیمیہ کے زیراہتمام دو روزہ ورچول کانفرنس تاریخی کامیابی کے ساتھ اختتام…
-

افغانستان میں امریکی ہوائی حملے میں ایک ہی کنبہ کے 6 بچہ سمیت 9 لوگوں کی موت
کابل: افغانستان کی راجدھانی کابل میں شدت پسند گروپ اسلامی اسٹیٹ خراسان کو نشانہ بناکر کئے گئے امریکی فضائی حملے میں ایک ہی کنبے کے 9 افراد کی موت ہوگئی، جن میں چھ بچے شامل ہیں۔ امریکی فضائی حملے میں مارے گئے لوگوں کے ایک رشتےے دار نے سی این این کو یہ اطلاع دی۔…