Author: Zafar Siddiqui
-

امریکہ کے ڈرون حملہ سے کابل ایک بار پھر خوفناک دھماکے سے گونج اُٹھا، ہلاکتوں کے متضاد دعوے
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ دھماکے میں ایک بچے کے جاں بحق اور 3 افراد کے زخمی ہونے کی متضاد اطلاعات ہیں۔ اس طرح کے بھی اطلاعات مل رہی ہیں کہ کابل میں امریکی…
-

جسٹس چندر چوڑ کے بیان کا مقصد حکومت کے جھوٹ کو بے نقاب کرنے کی ضرورت: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا کے جج جسٹس چند چوڑ نے ملک کے دانشوران اور ارباب دانش کی توجہ جس جانب مبذول کرائی ہے اور انہیں جو کام کرنے کیلئے کہاہے یہ بہت اہم اور قابل غور ہے۔ دانشوران کو چاہیے کہ وہ اسے سنجیدگی سے لیں ۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا…
-

حوثی باغیوں کا یمنی فوجی اڈے پر میزائل حملہ، 30 یمنی فوجی ہلاک، درجنوں زخمی
یمن کے جنوبی صوبے لحج میں ایک بڑے فوجی اڈے پر ہوئے حملے میں کم از کم 30 فوجی ہلاک ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ اس حملے میں 60 سے زائد فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ جنوبی یمن کے لحج صوبہ میں ایک فوجی ٹھکانہ پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 30 یمنی فوجیوں…
-

امریکہ کو 31 اگست کے بعد افغانستان پر حملہ کرنے کا کوئی حق نہیں: طالبان
طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا کہ 31 اگست کے بعد طالبان کی قیادت والی حکومت ان حملوں کو روک دے گی۔ کابل: طالبان نے کہا ہے کہ 31 اگست تک اپنے شہریوں کے انخلا کا عمل مکمل کرنے کے بعد امریکہ کو افغانستان پر حملے کرنے کا کوئی حق نہیں…
-

مسلمانوں کو تمام وابستگیوں سے اوپر اٹھ کر اپنے مسائل کے حل کے لئے آگے آنا چاہئے: ظفر احمد ایڈووکیٹ
ظفر احمد ایڈوکیٹ نے کہا کہ ہر حکومت میں مسلمانوں پر حملے ہوتے رہے ہیں، لیکن اب صرف مسلمانوں پر ہی حملے نہیں ہو رہے ہیں بلکہ ان کے دین پر بھی حملہ اور چھیڑ چھاڑ شروع ہوگئی ہے۔ نئی دہلی: (یو این آئی) مسلمانوں کو متحد اور سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر اپنے مسائل…
-

طالبان کا افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے سے نہ روکنے کا اعلان مثبت ہے: امریکہ
واشنگٹن: امریکہ نے طالبان کے اس عزم کو سراہا ہے کہ 31 اگست کے بعد افغانستان سے کسی کو باہر جانے سے نہیں روکا جائے گا۔ صدر جو بائیڈن نے امریکی اور نیٹو افواج کے افغانستان سے انخلا کے لیے 31 اگست کی ڈیڈ لائن کا اعلان کر رکھا ہے۔ وائس آف امریکہ کے لیے…
-

ریاستی وزیر مولانا صدیق اللہ چودھری بنگال جمعیۃ علما کے صدر منتخب
مولانا محمود مدنی نے کہا کہ اس وقت مسلمانوں کو جو سب سے بڑا چیلنج ہے وہ ارتداد کی مہم ہے، کیونکہ مسلمانوں کا بڑا طبقہ دین سے ناواقف ہے؟ کلکتہ: ممتا بنرجی کے کابینی وزیر مولانا صدیق اللہ چودھری کو بنگال جمعیۃ علماء کا ایک بار پھر اتفاق رائے سے صدر منتخب کیا گیا…
-

کسانوں پر لاٹھی چارج: گورنر میگھالیہ ستیہ پال ملک کا اظہار برہمی، کہا – وزیر اعلیٰ کھٹر معافی مانگے
ستیہ پال ملک نے کہا کہ ملزم ایس ڈی ایم عہدے پر رہنے کے قابل نہیں ہے لیکن کھٹر حکومت اس کی پشت پناہی کر رہی ہے، میں ایک کسان کا بیٹا ہوں اور کسانوں کا درد سمجھتا ہوں نئی دہلی: ہریانہ کے کرنال میں کسانوں پر لاٹھی چارج کرانے کے معاملہ میں میگھالیہ کے…
-

افغانستان ، طالبان اور ہمارا میڈیا
حکیم ایاز الدین ہاشمی ابھی افغانستان کی صورتحال پوری طرح سے واضح نہیں ہے۔ افغانستان میں اشرف غنی کے ملک چھوڑنے اور صدارتی محل میں طالبان کے داخل ہونے اور قرآن کی آیت ’ اذا جاء نصر اللہ والفتح …‘ کی تلاوت کے بعد طالبان نے باقاعدہ طور سے افغانستان پر اپنے قبضے کا اعلان…
-

نفرت کی انتہا! اب اجین میں شرپسندوں نے مسلم شخص کو زبردستی ’جے شری رام‘ کہنے پر مجبور کیا
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کچھ شرپسند افراد کباڑ خریدنے والے ایک مسلم شخص کو زبردستی ’جے شری رام‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کر رہے ہیں بھوپال: اندور کے بعد مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں بھی ہندو شرپسندوں کی طرف کی طرف سے ایک مسلم شخص سے…