Author: Zafar Siddiqui
-

عالمی ادبیات کی شناخت اور ترجمے کے مسائل
صفدر امام قادری دنیا میں زبان اور اقوام کو لاتعداد تسلیم کرلینے کے بعد آغاز میں ہی یہ بات ذہن میں محفوظ کرلینی چاہیے کہ یہ ایک ناقابل تسخیر ہدف کی حیثیت رکھتا ہے۔ انسانی جماعتوں کی ہزار خانہ بندیاں مختلف علوم و فنون کی ضرورتوں کے مطابق طے ہوئیں مگر تب بھی ہزاروں طبقات…
-

’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کے اشتہار سے آزاد و پنڈت نہرو کی تصویر غائب! راہل نے کہا – لوگوں کے دلوں سے کیسے نکالوگے؟
گورو گگوئی نے پنڈت نہرو کے علاوہ مولانا ابوالکلام آزاد کی تصویر بھی ہٹائے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ عمل تنگ نظریہ کا ثبوت دیا ہے نئی دہلی: ہندوستان کی کونسل برائے تاریخی تحقیق (آئی سی ایچ آر) کی طرف سے آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر…
-

امریکہ کو داعش پر فضائی حملے سے قبل ہمیں آگاہ کرنا چاہیے تھا: طالبان
افغانستان میں طالبان نے ملک کے مشرقی علاقے میں بغیر انہیں اطلاع دئیے داعش کو نشانہ بنانے کے لیے امریکہ کے ڈرون حملے کی مذمت کی ہے کابل: افغانستان میں طالبان نے ملک کے مشرقی علاقے میں داعش کو نشانہ بنانے کے لیے امریکہ کے ڈرون حملے کی مذمت کر دی ہے۔ طالبان کے ایک…
-

کویت میں ’شارٹس‘ میں اذان دینے والا موذن معطل، انکوائری شروع
کویت: موذن پر الزام ہے کہ اس نے “شارٹس” (گھٹنوں تک کی پینٹ) پہن کر نماز کے لیے اذان دی جس پر اسے قانونی کارروائی کا سامنا ہے کویت میں وزارت اوقاف نے بلاک 1 کے علاقے الرحاب میں عبداللہ بن جعفر مسجد کے موذن کومعطل کرکے اس کے خلاف کارروائی شروع کی ہے۔ موذن…
-

کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملہ ہوسکتا ہے: امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ائیرپورٹ پر حملے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کمانڈرز نے مجھے بتایا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران ایک اور حملہ ہوسکتا…
-

مسلم مخالف نعروں کے خلاف تحریک فروغ اسلام کی پریس کانفرنس
تحریک فروغ اسلام کے صدر قمر غنی عثمانی نے کہا کہ ‘جنتر منتر پر شدت پسند تنظیموں نے مسلمانوں کے خلاف ہزاروں لوگوں کو اکٹھا کر مسلمانوں کو قتل عام کی دھمکی دی اور اللہ کی شان میں گستاخی بھی کی لیکن اس کے باوجود انہیں چھوڑ دیا گیا۔’ نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں…
-

کابل سے شہری انخلا کا برطانوی آپریشن، آج تمام
کابل: برطانوی فوج آج ہفتے کے روز کابل سے شہری انخلا کا آپریشن مکمل کر رہی ہے۔ تاہم جنرل نک کارٹر کے مطابق اب بھی سینکڑوں ایسے افغان شہری جو برطانیہ میں سکونت کے اہل ہیں، افغانستان ہی میں رہ جائیں گے۔ جمعے کے روز برطانوی وزیردفاع بین ویلیس نے کہا تھا کہ یہ ملکی…
-

افغانستان کی عبوری حکومت میں ہر نسل اور قبائل کی نمائندگی ہوگی، طالبان کا اعلان
طالبان ذرائع کے مطابق عبوری حکومت کا دورانیہ اس وقت واضح نہیں تاہم نئی عبوری حکومت میں تاجک اور اُزبک قبائلی رہنماؤں کے بیٹوں سمیت نئے چہرے شامل ہوں گے۔ کابل: افغانستان میں کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان نے افغانستان میں بننے والی عبوری حکومت میں تمام نسلوں اور قبائلی رہنماؤں کو نمائندگی دینے…
-

چوری کے شبہ میں ایک شخص کی بے رحمی سے کی گئی پٹائی ، گاڑی سے باندھ کر گھسیٹا گیا، زخموں کی تاب نہ لا کر ہسپتال میں ہوئی موت ، چار ملزم گرفتار
نئی دہلی: (رخسار احمد) مدھیہ پردیش کے نیمچ سے ایک انسانیت کو شرمسار کر اور رونگٹے کھڑا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ معاملہ در اصل یہ ہے کہ ایک شخص کو چوری کے شبہ میں بری طرح مارا گیا اور پھر اسے پک اپ گاڑی کے پیچھے باندھ کر سڑک پر گھسیٹا گیا۔ جب…
-

حکومت پر زیادہ بھروسہ نامناسب، دانشور طبقہ جھوٹ کا پردہ فاش کرے: سپریم کورٹ جج
جسٹس چندر چوڑ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’’بیشتر حکومتیں اپنا اقتدار بچائے رکھنے کے لیے جھوٹ بولتی ہیں۔ پوری دنیا میں یہ ٹرینڈ دیکھا جا رہا ہے۔ انھوں نے کووڈ کے صحیح اعداد و شمار پیش نہیں کیے۔‘‘ حکومت کے وعدوں اور دعووں پر تو اکثر سوال اٹھتے رہے ہیں اور اپوزیشن…