Author: Zafar Siddiqui

  • بی جے پی مجبور اور کانگریس مضبوط حکومت دینے والی پارٹی

    بی جے پی مجبور اور کانگریس مضبوط حکومت دینے والی پارٹی

    چودھری آفتاب احمد  ملک میں عام پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں، چوتھے مرحلہ کی پولنگ مکمل ہو چکی ہے،نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) اور یونائیٹڈ پروگریسو الائنس (یو پی اے) کے درمیان مقابلہ ہے، ریاستی اور علاقائی پارٹیاں بھی میدان میں ہیں، جو مقابلہ کو سہ رخی بنا رہی ہیں، این ڈی اے ملک…

  • مسلم ووٹ کو بے وزن بنانے کی مودی – شاہ کی کوشش جاری

    مسلم ووٹ کو بے وزن بنانے کی مودی – شاہ کی کوشش جاری

     سہیل انجم امت شاہ مسلمانوں کو درانداز اور دیمک قرار دیتے ہیں اور ہندوؤں کو دور رہنے کی اپیل کرتے ہیں۔ یعنی بی جے پی مسلمانوں اور عیسائیوں کو دوسرے درجے کا شہری سمجھتی ہہیں اور عملاً بنا بھی دینا چاہتی ہے۔ 2014 کے پارلیمانی انتخابات کے دوران مسلم ووٹوں کو غیر اہم بنانے کی…

  • رمضان المبارک کا پیغام: داعی حق بن جائیے! 

    رمضان المبارک کا پیغام: داعی حق بن جائیے! 

    آصف اقبال      کسی کے آنے کی آمد عام طور پر خوشگوار ہوتی ہے اور اس کے استقبال کی تیاریاں بھی بڑے زور و شور کی جاتی ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ وہ آنے والا کون ہے اور اس کااستقبال کیسے کی جائے۔ فی الوقت ہمارے پیش نظر رمضان المبارک ہے، جس کی…

  • سیتامڑھی لوک سبھا حلقہ: اساطیر، حقائق اور موجودہ مسائل

    سیتامڑھی لوک سبھا حلقہ: اساطیر، حقائق اور موجودہ مسائل

    نایاب حسن قاسمی   سیتامڑھی ہندستان کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے اور ہندو اساطیری روایات کے مطابق اسے مذہبی تقدس بھی حاصل ہے، ہندوؤں کی مخصوص زیارت گاہوں میں شامل ہے، اس کی بنیادی شناخت بھگوان رام کی بیوی سیتا کی جائے پیدایش کے طور پرکی جاتی ہے، بعد کے تاریخی ادوار…

  • تعاقب

    تعاقب

    تعاقب آبیناز جان علی، موریشس ہر شے مسافر ہر چیز راہی کیا چاند تارے کیا مرغ وماہی (اقبالؒ) بقول شاعرمشرق ِ دنیا کی ہر شے کسی نہ کسی چیز یا مقصد کے حصول میں مضطرب نظر آتی ہے۔ محد سے لحد تک انسانی زندگی ایک سمت کی جانب بڑھتی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔ میرا یہ…

  • دین اسلام کے پیامِ امن کو کہیں زیادہ پھیلانے کی اشد ضرورت ہے : صدرِ ترکی

    دین اسلام کے پیامِ امن کو کہیں زیادہ پھیلانے کی اشد ضرورت ہے : صدرِ ترکی

    ” عباد ت گاہوں میں خونریزی کا بازار گرم کرنے والی وحشی اور جاہل ذہنیت کو دور کرنا شرطیہ ہے “ استنبول: (ٹی آر ٹی) دین اسلام کے پیامِ امن کو کہیں زیادہ پھیلانے کی اشد ضرورت ہے، صدرِ ترکی صدر رجب طیب ایردوان نے عالمی دہشت گرد تنظیموں کے خلاف اب کہیں زیادہ واضح…

  • دہشت گردی کو کسی مذہب سے جوڑنا درحقیقت خود مذہب اور عقیدے کی توہین ہے: مسیحی رہ نما اوسوالڈ کارڈینل گریسیاس

    دہشت گردی کو کسی مذہب سے جوڑنا درحقیقت خود مذہب اور عقیدے کی توہین ہے: مسیحی رہ نما اوسوالڈ کارڈینل گریسیاس

     کیتھولک بشپ کانفرنس آف انڈیا کے صدر اور مسیحی رہ نما اوسوالڈ کارڈینل گریسیاس سے مولانا محمود مدنی کی ملاقات: دونو ں رہ نماؤں نے اس موقع پر مشترکہ بیا ن میں کہا کہ یہ تمام مذاہب کے رہ نماؤں کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے تمام اسباب و وسائل کا استعمال کرتے…

  • چین میں مسلمانوں کی جاسوسی کے لیے موبائل ایپ کا استعمال ! 

    چین میں مسلمانوں کی جاسوسی کے لیے موبائل ایپ کا استعمال ! 

    واشنگٹن: (اے ایف پی) انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک عالمی گروپ ہیومن رائٹس واچ کی ایک حالیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چین کے صوبے سنکیانگ کے شمال مغربی علاقے میں چینی حکام مسلمانوں کی جاسوسی کے لیے ایک موبائل ایپ استعمال کر رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس…

  • برقع پر پابندی عائد کرنا شہری آزادی کے منافی: پروفیسر اختر الواسع 

    برقع پر پابندی عائد کرنا شہری آزادی کے منافی: پروفیسر اختر الواسع 

    ماہر اسلامیات اور جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شعبہ اسلامک اسٹڈیز کے پروفیسر اختر الواسع نے کہا ہے کہ برقع پر پابندی عائد کرنے کی کوئی بھی کوشش ہندوستانی آئین میں دی گئی شہری آزادی کی ضمانت کے منافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ”یہ کام حکومتوں، سیاسی جماعتوں یا تنظیموں کا نہیں ہے کہ وہ…

  • جھارکھنڈ میں نکسلیوں نے بی جے پی کے انتخابی دفتر کو بم دھماکے سے اڑا دیا 

    جھارکھنڈ میں نکسلیوں نے بی جے پی کے انتخابی دفتر کو بم دھماکے سے اڑا دیا 

    سرائے کیلا: جھارکھنڈ میں کھونٹی پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار اور سابق وزیراعلیٰ ارجن منڈا کا کھرسانواں تھانہ علاقہ کے کچائی روڈ واقع انتخابی دفتر کو نکسلیوں نے بم دھماکے سے اڑا دیا ہے۔ پولس سپرنٹنڈنٹ چندن کمار نے یہاں بتایاکہ چار کی تعداد میں آئے مشتبہ نکسلیوں نے…