Author: Zafar Siddiqui
-

پنجاب کی اس یونیورسیٹی میں وارڈن نے جامہ تلاشی کے دوران طالبات کے اتروائے کپڑے
طالبات کا الزام تھا کہ بیت الخلا میں سینیٹری پیڈ کس نے پھینکا، یہ جانچ کرنے کے لئے وارڈن نے تقریباً ایک درجن طالبات کے زبردستی کپڑے اتروا دئیے پنجاب کے بھٹنڈا میں واقع اکال یونیورسیٹی میں ہوئے سینیٹری پیڈ تنازعہ کے بعد یونیورسیٹی انتظامیہ نے دو خاتون وارڈن اور دو خاتون سیکورٹی گارڈز کو…
-

شیو سینا کے ذریعہ برقع پر پابندی کا مطالبہ نامناسب: رام داس اٹھاولے
ایک طرف جہاں شیو سینا نے ہندوستان میں برقع پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے وہیں دوسری طرف ایک مرکزی وزیر نے اس مطالبہ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ مودی کابینہ میں وزیر اور این ڈی اے میں شامل ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (آر پی آئی) کے سربراہ رام داس اٹھاولے کا…
-

رائے دہندگان کی آزمائش ابھی باقی ہے
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم اتحاد سب سے بڑی طاقت ہے جبکہ اختلاف کا بے پناہ نقصان ہوتا ہے۔ حکومت اور سیاست کے میدان میں اتحاد کے بغیر کامیابی کا تصور ناممکن سمجھا جاتا ہے ۔ اسی اصول اور فارمولہ کے تحت ہندوستان جیسے ملک میں کئی طرح کا وفاق اور فیڈرل بنتا ہے۔…
-

بلقیس بانو: انصاف ملنے تک
عظیم اللہ صدیقی اذیتوں اور دشواریوں کے طول سفر کے بعد بلقیس بانو کو بالآخر انصاف مل گیا۔ بہت سارے لوگوں کے لیے یہ ایک مثالی جدوجہد تھی جب ایک خاتون نے اپنا سب کچھ کھونے کے باوجود، پولس اور انتظامیہ کے منفی اور متضاد رویے ، اقتدار اور صاحب اقتدار کی عداوت پر مبنی…
-

بلقیس نے تاریخ رقم کر دی
سہیل انجم سپریم کورٹ نے بلقیس یعقوب رسول کے کیس میں جو فیصلہ سنایا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔ اس کے لیے عدالت عظمیٰ کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ یہ فیصلہ یقیناً ایک نظیر بنے گا اور اس نوعیت کے دوسرے مقدمات میں اس کی مثال پیش کی جائے گی۔ لیکن…
-

آسا رام کے بیٹے نارائن سائی کو آبرو ریزی کے معاملے میں عمر قید کی سزا
سیشن جج پرتاپدان گڑھوی کی عدالت نے اس معاملے نارائن سائی کے علاوہ دو خواتین سمیت چار معاون ملزمان کو قصوروار ٹھہرایا تھا اور چھ دیگر کو بری کر دیا تھا۔ سورت: گجرات میں سورت کی ایک عدالت نے جیل میں قید متنازعہ خود ساختہ دھرم گرو آسا رام باپو کے بیٹے نارائن سائی کو…
-

جاگ جائیے – – – اب بھی وقت ہے!
ایم ودود ساجد کیا آپ نے گزشتہ روز مغربی بنگال میں وزیراعظم نریندرمودی کی انتخابی تقریر سنی؟ اگر نہیں سنی تو ضرور سنئے ۔۔۔ فی الواقع یہ تقریر نہیں ایک کھلی’ خطرناک اور مجرمانہ دھمکی ہے ۔۔۔ یہ دھمکی صرف مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کو نہیں ہے ۔۔۔ یہ دھمکی اس ملک کے…
-

راہل کا نریندر مودی پر سخت حملہ، کہا – مودی جی! جلتی فائلیں بھی آپ کو نہیں بچانے والیں
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے ٹوئٹ کے ذریعے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت حملہ بولا ہے۔ شاستری بھون میں آگ لگنے کے واقعہ کے حوالہ سے راہل گاندھی نے کہا، ’’مودی جی! جلتی فائلیں بھی آپ کو نہیں بچانے والیں۔ آپ کے فیصلہ کا وقت نزدیک ہے۔‘‘ واضح رہے کہ کچھ دیر قبل…
-

خیرسگالی کی راہ میں پاکستان کا بڑا قدم، قید 55 ماہی گیر سمیت 60 ہندستانی رِہا !
دونوں ملکوں کے درمیان خیرسگالی کے پیغام کے طور پر پاکستان 360ہندستانی قیدیوں کو رہاکرنے کا اعلان کرچکاہے ۔ان میں اپریل کے دوران رہاکیے گئے 355ماہی گیر اور پانچ ہندستانی شہری شامل ہیں۔ اسلام آباد: (یو این آئی) پاکستان نے خیرسگالی کا مظاہر کرتے ہوئے پیر کےروز 55ہندستانی ماہی گیروں اور ہندستان کے پانچ دیگر…
-

انڈونیشیا میں سیلاب نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 88 ہوگئی
جکارتہ: انڈونیشیا میں سیلاب نے تباہی مچادی، نظام زندگی درہم برہم ہوگیا جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 88 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں سیلاب نے نظام زندگی مفلوج کردیا، درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ پاپوا…