Author: Zafar Siddiqui
-

دار العلوم دیوبند میں روحانی سکون ملتا ہے ! الیکشن جائزہ کار آئی پی ایس ونود کمار کی نائب مہتمم مولانا عبدالخالق مدراسی سے ملاقات ۔
دیوبند: (سمیر چودھری) آج سہارنپور اور کیرانہ پارلیمانی حلقوں کے الیکشن جائزہ کار نے دار العلوم دیوبند پہنچ کر ادارہ کے دونوں نائب مہتمم کے ساتھ ملاقات کی۔ دار العلوم میں اپنے مختصر قیام کے دوران انہوں نے لائبریری اور مسجد رشید کے علاوہ تمام درسگاہوں کا بھی معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بہار کیڈر…
-

بہار: جے ڈی یو امیدوار ڈاکٹر ورون کمار کا چناؤ لڑنے سے انکار، بی جے پی پر لگائے سنگین الزامات
لوک سبھا انتخابات سے عین قبل این ڈی اے کو بہار میں شدید جھٹکا لگا ہے۔ دراصل این ڈی اے میں شامل بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو کے امیدوار ڈاکٹر ورون کمار نے انتخاب لڑنے سے منع کر دیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ورون کمار کو پارٹی…
-

سیکولر پارٹیوں کا کمیونل چہرہ
ذبیح اللہ آر بی آر یہ کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ آزادی کے بعد سے لے کر اب تک سیکولر نامی پارٹیوں نے اقلیتوں کو ٹھگنے اور کمزور کرنے میں ہمیشہ کامیاب رہے اور ہمیں فرقہ پرست طاقتوں سے خوف دلاکر ہماری سیاسی قیادت کو ملک بھر میں ابھرنے نہ دیا اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں…
-

سیاست میں مسلمانوں کی حصہ داری وقت کی اہم ضرورت!
سیاسی گلیاروں کا مختصر جائزہ احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) کرناٹک سمیت پورے ہندوستان میں لوک سبھا چناو کو لے کر جس طرح کی گہما گہمی ہے اُس کا گہرائی سے جائزہ لیں گے تو پتہ چلے گا کہ ملک میں حالات وہم و گماں سے بھی کئی گنا زیادہ سے بدتر ہوچکے ہیں جس کی…
-

یوگی کے ’ مودی کی سینا‘ والے بیان سے ناراض سابق بحریہ سربراہ نے انتخابی کمیشن کو لکھا خط
غازی آباد میں 30 مارچ کو وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ذریعہ ہندوستانی فوج کو ’مودی کی سینا‘ کہنے پر سابق بحریہ سربراہ ایڈمرل ایل. رام داس نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔ اس بیان سے ناراض ایڈمرل نے انتخابی کمیشن کو ایک خط لکھا ہے اور یوگی کے بیان پر اعتراض ظاہر کرتے…
-

الیکشن 2019 : بہار میں مودی کی ریلی میں زبردست ہنگامہ، خوب چلے جوتے، چپل اور کرسیاں
بہار کے جموئی میں ریلی سے خطاب کرنے کے بعد وزیر اعظم مودی گیا پہنچے، لیکن ان کے وہاں پہنچنے سے قبل ہی جم کر ہنگامہ آرائی ہوئی۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم مودی کے جائے ریلی پر لوگوں نے ایک دوسرے پر چپل جوتے پھینکنے شروع کر دئے اور وہاں رکھی کرسیاں بھی اٹھا…
-

علم و عمل کا حسین سنگم مولانا نسیم احمد قاسمی رحمۃ اللہ علیہ
ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے دنیا فانی ہے ہر ایک کو فنا کا شکار ہونا ہے، روئے زمین پر خالق کون و مکاں کی محبوب ترین مخلوق اشرف الانس و الجن انبیاء کرام علیہم الصلاۃ والسلام بھی رب قدیر کے اس اٹل فیصلہ سے مستثنیٰ نہیں، یہاں تک کہ امام المرسلین،…
-

مودی حکومت کے خلاف کھڑے ہوئے 200 مصنّفین! نفرت کی سیاست کے خلاف ووٹنگ کی اپیل
نئی دہلی: ہندوستانی مصنفین کی ایک تنظیم انڈین رائٹرس فورم نے عوام سے لوک سبھا الیکشن میں نفرت کی سیاست کے خلاف ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ اس سے ہندوستانی آئین کے ڈھانچے کو بچانے میں مدد ملے گی۔ دو سو سے زیادہ مصنفوں کی مذکورہ تنظیم نے یہاں جاری…
-

مسلمانوں کو اپنی سیاسی جماعت اور قیادت کی ضرورت کیوں؟
امام الدین علیگ ملک کی آزادی کے بعد سے اب تک 72 برسوں کے طویل عرصے کے دورانیے میں مسلمانوں کی پوری سیاسی حکمت ِ عملی صرف اسی ایک نکتے پر منحصر رہی ہے کہ کسی بھی طریقے سے فرقہ پرست طاقتوں کو اقتدار میں آنے سے روکا جائے ۔ اسی حکمت عملی کے تحت…
-

عمر کی زیادتی حصول علم سے مانع نہیں: مولانا اظہار الحق مظاہری
سیتامڑھی: (محمد امین الرشید) اجلاس کی صدارت عارف بااللہ حضرت مولانا اظہار الحق صاحب مظاہری ناظم الجامعۃ العربیہ اشرف العلوم کنہواں نے کی نظامت کے فرائض حضرت مولانا ابرار عالم صاحب قاسمی استاد شعبہ عربی الجامعۃ العربیہ اشرف العلوم کنہواں انجام دیا مجلس کا آغاز قاری اشرف صاحب کنہواں استاد مدرسہ ہذا کی تلاوت سے…